اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نواز شریف آج امریکہ روانہ ہونگے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نواز شریف آج امریکہ روانہ ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف مختصر وفد کے ہمراہ آج امریکا روانہ ہوں گے ، نواز شریف 26 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ دفتر خارجہ کے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج مختصر وفد کے ہمراہ نیویارک روانہ ہوں گے۔ وہ جمعہ کو اقوام […]

.....................................................

جنرل اسمبلی نے نیلسن منڈیلا پرائز دینے کی منظوری دے دی

جنرل اسمبلی نے نیلسن منڈیلا پرائز دینے کی منظوری دے دی

نیویارک (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی خدمات کے اعتراف میں جنرل اسمبلی نے ’’یو این نیلسن منڈیلا پرائز‘‘ کی منظوری دے دی۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ بان کی مون نے کہا الفاظ اور تقریبات سے منڈیلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ناکافی یہں۔ اسی پرائز کے اجرا کے طریقہ کار […]

.....................................................

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 10 ہزار ملازمین کی تنخواہ منجمد کر دی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 10 ہزار ملازمین کی تنخواہ منجمد کر دی

نیویارک (جیوڈیسک) دنیا بھر میں جاری معاشی بحران کے باعث اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 10 ہزار ملازمین کی تنخواہ منجمد کر نے کا حکم دے دیا۔ جنرل اسمبلی کے نئے احکامات کے مطابق نیویارک میں قائم ہیڈ کوارٹرز سے دو سو اکیس ملازمین کو فارغ کیا جائے گا جبکہ سال دو ہزار چودہ […]

.....................................................

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ

ارسطو کے بقول انسان ایک معاشرتی حیوان ہے اور انسان کو زندگی بسر کرنے کیلئے دوسرے انسانوں سے تعلقات قائم کرنے پڑتے ہیں۔ یہ تعلقات اچھے اور برے دونوں قسموں کے ہو سکتے ہیں۔ انسانوں کے آپسی تعلقات سے محلے قائم ہوئے محلوں نے ملکر قصبے اور قصبوں کے اشتراک سے شہر اور شہروں سے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیراعظم نواز شریف کا آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیر اعظم نواز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، بھارتی ہم منصب من موہن سنگھ سے اہم ملاقات اتوار کو ہو گی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیر اعظم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا ذکر کرینگے۔ وزیر اعظم ایڈ نہیں ٹریڈ کے […]

.....................................................

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہو رہا ہے جس میں دنیا کے 130 سے ممالک کے سربراہان شرکت کرینگے، شام کا مسئلہ ایجنڈے پر سر فہرست ہے۔ جنرل اسمبلی کے اس اہم اجلاس میں 8 بڑے موضوعات پر بات ہوگی جن مین شام کا مسئلہ پہلے نمبر پر ہے جبکہ ایران […]

.....................................................

جنرل اسمبلی سے خطاب کے لئے وزیراعظم نواز شریف نیو یارک پہنچ گئے

جنرل اسمبلی سے خطاب کے لئے وزیراعظم نواز شریف نیو یارک پہنچ گئے

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں وزیراعظم نواز شریف اہم رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف آج سب سے پہلے امریکی صدر بارک اوباما کی تقریر سننے کے لئے اقوام متحدہ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نیویارک میں وزیراعظم نواز شریف اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات 26 ستمبر کو ہو گی۔ وزیراعظم نواز […]

.....................................................

ری پولنگ : خیبر پختونخوا اسمبلی کے 2 حلقوں میں پی پی اور آزاد امیدوار کامیاب

ری پولنگ : خیبر پختونخوا اسمبلی کے 2 حلقوں میں پی پی اور آزاد امیدوار کامیاب

بنوں(جیوڈیسک) بنوں سے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ اکہتر میں دوبارہ پولنگ کے بعد غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار فخر اعظم خان کامیاب رہے. حلقہ پی کے بہتر سے آزاد امیدوار ملک شاہ محمد نے میدان مارلیا۔خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے اکہتر کے چار پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ پولنگ […]

.....................................................

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شام مخالف قرار داد کثرت رائے سے منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شام مخالف قرار داد کثرت رائے سے منظور

شام (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے شام مخالف قرار داد کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ قرارداد میں سلامتی کونسل کو شامی بحران کے حل میں ناکامی پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ قرارداد میں شامی حکومت کی جانب سے صدر مخالف تحریک کو کچلنے کے لیے بھاری ہتھیاروں کے استعمال […]

.....................................................

فلسطینی صدر آج اقوام متحدہ میں درخواست کرینگے

فلسطینی صدر آج اقوام متحدہ میں درخواست کرینگے

فلسطینی صدر محمد عباس آزاد ریاست تسلیم کرانے کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آج درخواست جمع کرائینگے، بحث آئندہ ہفتے ہوگی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلسطینی پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنل بسام صالح نے رملہ میں میڈیا کو بتایا کہ تمام دبا کے باجود فلسطینی صدر محمود عباس فلسطین کو […]

.....................................................
Page 3 of 3123