’16 شہروں میں فوج تعینات، ہر ضلعے میں دستے سول اداروں کی مدد کیلئے پہنچ چکے‘

’16 شہروں میں فوج تعینات، ہر ضلعے میں دستے سول اداروں کی مدد کیلئے پہنچ چکے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ 16 شہروں میں پاک فوج تعینات کردی ہے، آج صبح 6 بجے سے ہر ضلع میں آرمی کے دستے سول اداروں کی مدد کے لیے پہنچ چکے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی […]

.....................................................