راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، افغان صورتحال اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے کہا دنیا اور خطہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں دفاعی پیداوار میں خود انحصاری کے لیے حاصل کیے گئے سنگ میل پر فخر ہے جب کہ دفاعی پیداوار میں خود انحصاری کسی بھی ملک کی پہچان ہوتی ہے۔ آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے نواز شریف آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف ایسے بولتے ہیں جیسے ان میں مودی کی روح آ گئی ہے۔ چوہدری پرویز الٰہی نے ریسکیو 1122 اکیڈمی میں 16ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے نواز […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور آئی ایس آئی چیف لیفٹننٹ جنرل فیض حمید ریاض کے دورے پر ہیں، جہاں وہ سعودی قیادت کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کریں گے۔ دو برس قبل جب عمران خان اقتدار میں آئے تو پاکستان کی معاشی مشکلات کم کرنے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے قانون سینیٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وزیر قانون کا استعفیٰ سپریم کورٹ کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن کو معطل کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید […]