تحریر: لقمان اسد وہ ایک دبنگ جرنیل تھے اور امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا اُن کا شیوہ ، طرئہ امیتاز اور طرز زندگی رہا گویا وہ ایک عالمی بدمعاش اور بے جرم لاکھوں مسلم اور غیر مسلم انسانوں کے قاتل کو شرافت کی سند دینے سے گریزاں تھے میرے جن احباب […]
تحریر : علی عمران شاہین ”آج کے دور سے میرے آئیڈیل جنرل حمید گل ہیں۔” کوئی 20سال پہلے زمانہ طالب علمی میں گورنمنٹ ڈگری کالج حویلیاں ایبٹ آباد کے لان میں کھڑے دوستوں کے ہمراہ نئے کلاس فیلو سے یہ جملہ سنا تو اس وقت جنرل حمید گل کا نام دل و دماغ کے ایک […]
تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ مرحوم قاضی حسین احمد صاحب کی طرح مرحوم حمید گل صاحب بھی اسلام کے شیدائی اور ایک جہادی شخصیت تھے۔ دونوں کو اسی وجہ سے پاکستانی قوم بلکہ امت مسلمہ میں پزیرائی ملی۔ مسلم دنیا میں دونوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا ہے اور مستقبل میں بھی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نظریہ پاکستان تحریک کے بانی و چیئر مین محمد ارشد تقی نے کہا ہے کہ جنرل حمید گل کی ملک کے دفاع کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں آئی ایس آئی چیف کی حیثیت سے افغانستان کی جنگ میں سپر پاور روس کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے میں ان کا کلیدی کردار تھا […]
تحریر: نعیم الرحمان شائق موت قدرت کا اٹل فیصلہ ہے۔ موت بر حق ہے۔ چودہ صدیاں قبل دنیا کی سب سے اہم ترین کتاب نے انسانوں کو ان کے خالق کا یہ پیغام سنایا کہ ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ کئی لوگ روزانہ مر جاتے ہیں لیکن کچھ لوگ مر کر بھی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تنظیم الااعوان یوتھ ونگ آزاد کشمیر کے مرکزی صدر حاجی ملک علی اصغر اعوان آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ حمید گل کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ جنرل حمید گل اسلام اور نظریہ پاکستان کے نڈر اور بے باک سپاہی […]
تحریر: انجینئر افتخار چودھری اور وہ وقت آ ہی گیا کہ منحوس خبر سننے کو ملی کہ جنرل حمید گل اس دنیا میں نہیں رہے۔ ظاہر ہے جو آیا ہے اس نے جانا ہے بقاء صرف اس ذات کو ہے ہمیشہ سے تھی اور رہے گی۔ بلال اظفر عباسی نے لاہور سے فون کیا کہ […]