کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ 2013ء میں نواز شریف کسی اور کے ایجنڈے کے ساتھ آئے تھے اور انہیں الیکشن طالبان، جسٹس افتخار اور جنرل کیانی نے جتوایا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی صحافی نے ایک بار پھر پاکستانی حکام کے خلاف بےبنیاد پراپیگنڈہ کرتے ہوئے بغیر ثبوت سنگین الزامات لگا دئیے ، سیمور ہرش نے دعویٰ کیا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن سے متعلق جنرل کیانی اور جنرل پاشا کو پہلے سے علم تھا ، اسامہ 2006ء سے گرفتار تھا۔ امریکی میڈیا نے پھر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیرلیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد المجید ملک کہتے ہیں سابق صدر پرویز مشرف نے کارگل آپریشن سے جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کو بھی لاعلم رکھا اور جنرل (ر) کیانی کو جب آپریشن کا علم ہوا تو انھوں نے بھی مخالفت کی تھی۔ عبدالمجید ملک نے اپنی کتاب’’ہم بھی وہاں موجود […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے سابق ترجمان میجر جنرل ریٹائرڈ اطہر عباس نے کہا ہے کہ فوج نے 3 سال قبل شمالی وزیرستان میں آپریشن کا اصولی فیصلہ کرلیا تھا تاہم جنرل اشفاق پرویز کیانی آپریشن سے ہچکچاتے رہے جس کے باعث ملک و قوم کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو […]
صاحبو! ملکِ پاکستان میں ہمارے سپہ سالار کی ایک اہم تبدیلی کے متعلق دو دن سے پرانے اور نئے سپہ سالار پر کچھ لکھنا چاہ رہا تھا مگر دوسرے ضروری کاموں کی مصروفیت کی وجہ سے نہ کر سکا آج امریکی میڈیا کے حوالے سے مقامی اخبارات میں خبر پڑھی تو لکھنے بیٹھ گیا انٹرنیشنل […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے نئے سپہ سالار جنرل راحیل شریف آج کمان سنبھالیں گے،جی ایچ کیو میں پروقار تقریب کے دوران جنرل کیانی کمانڈ کین نئے آرمی چیف کے حوالے کریں گے۔ روایتی فوجی گھرانے کے چشم و چراغ، جنرل راحیل شریف،پاک فوج کے پندرھویں سپہ سالار ہونگے۔وزیراعظم نواز شریف کے مشورے پر صدر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جنرل اشفاق پرویز کیانی بحیثیت چیف آف آرمی اسٹاف چھ سال گزارنے کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ گوجر خان کے کیانی خاندان سے تعلق رکھنے والے اشفاق پرویز نے1971 میں بلوچ رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔ چودھویں چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کا چھ سالہ دور کئی لحاظ […]
کراچی (جیوڈیسک) جنرل اشفاق پرویز کیانی کی قیادت میں پاکستان آرمی نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کئی اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ عوام ان کی اِس کارکردگی سے کس حد تک مطمئن ہیں۔ ملک کو اندرونی اور بیرونی خطرات سے محفوظ رکھنے میں پاکستانی افواج کا کردار بہت اہم ہے۔ بری فوج کے سربراہ جنرل […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت راولپنڈی میں فارمیشن کمانڈر کانفرنس جاری ہے جس میں سیکورٹی اور فوج کے پیشہ وارانہ امور کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں جاری فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں کور کمانڈرز،فارمیشن کمانڈرز اور پرنسپل سٹاف افسر شریک ہیں۔ اجلاس […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز اشفاق کیانی نے بلوچستان کے زلزلہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور علاقے میں جاری امدادی سرگرمیوں کو سراہا۔ آرمی چیف نے ایک ماہ قبل زلزلے سے متاثرہ آواران میں جاری امدادی سرگرمیوں کا معائنہ کیا اور جوانوں کی کاوشوں کو سراہا۔ اس موقع پر کمشنر قلات […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی مختلف گیریژنز کے الوداعی دورے کرینگے جن کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ پاک فوج کی روایات کے مطابق آرمی چیف ریٹائرمنٹ سے پہلے مختلف فارمیشنز کا دورہ کرتے ہیں۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی کے الوداعی دوروں کو بھی حتمی شکل دی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) جنرل اشفاق پرویز کیانی نے بھارتی آرمی چیف کی جانب سے پاک فوج اورآئی ایس آئی پر دہشتگردی میں مدد کے الزامات کو افسوسناک، بے بنیاد اور اشتعال انگیز قراردیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ بھارت ایسے بے بنیاد الزامات عائد کرنے کی بجائے پاکستان کی طرف سے لائن آف کنٹرول کی خلاف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) یونیسکو کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ اہم عسکری عہدوں پر تقرر آئین کے مطابق ہے۔ آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی کے سربراہ کے تقرر کیلئے آئین میں طریقہ درج ہے۔ فوج میں عہدہ خالی ہونے پر سینئر ترین افسر […]
ملک بھر کے سیاسی رہنمائوں نے جنرل اشفاق پرویز کیانی کی جانب سے اپنے عہدے سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ ملک کے سیاسی رہنمائوں نے جنرل اشفاق پرویز کیانی کی جانب سے انتیس نومبر کو ریٹارمنٹ لینے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن، متحدہ قومی […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور رہنما پیپلز پارٹی سید خورشید شاہ نے کہا کہ جنرل کیانی کے بیان کے بعد ملک میں گومگو کی صورتحال کا خاتمہ ہوگیا ہے، جمہوری اداروں کے بعد اب دیگر اداروں میں بھی اچھی روایات قائم ہورہی ہیں۔آرمی چیف کے بیان کے ردعمل دیتے ہوئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جنرل اشفاق پرویز کیانی کے بعد پاک فوج کا نیا چیف کون ہوگا؟۔ ان کے بعد پاک فوج کے پانچ سینئر ترین جنرلز اس قیادت کے امیدوار ہیں۔ پاک فوج کے سینیئر ترین لیفٹیننٹ جنرل محمد ہارون اسلم اس وقت چیف آف لاجسٹک کے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔ […]
بلوچستان (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک سے ملاقات کی اور صوبے میں امن و امان کے لئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کوئٹہ کا دورہ کیا۔ اور وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک سے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سرکاری دورے پر تاجکستان راونہ ہوگئے۔ اعلی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ چیف آف جنرل سٹاف لیفٹنینٹ جنرل راشد محمود اور اعلی افسروں نے آرمی چیف کو چکلالہ ایئر بیس سے رخصت کیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف تاجکستان […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی تین روزہ دورے پر کل تاجکستان روانہ ہونگے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی تاجکستان کے صدر، آرمی چیف سمیت اعلی سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں کے دوران دوطرفہ تعلقات اور تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ، جس میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف لاہور میں دو روز قیام کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وزیر اعظم ہائوس میں آرمی چیف جنرل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جان کیری کے دورہ پاکستان کے حوالے سے وزیراعظم کے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ہے۔ اجلاس سے پہلے وزیراعظم سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات بھی ہوئی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی تین روزہ دورے پر آج سری لنکا روانہ ہوں گے۔ راولپنڈی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی تین روزہ دورے پر کل جمعرات کو سری لنکا روانہ ہوں گے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے۔ کہ آرمی چیف سری لنکا […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ایساف کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈ نے راولپنڈی میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایساف کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈکی نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے راولپنڈی میں ملاقات کی جس کے دوران پاک افغان سرحد پر باہمی تعاون اور رابطوں سے […]
لندن (جیوڈیسک)ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے شاہی سید اور رحمان ملک کو فون کرکے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے محبت کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ الطاف حسین نے دونوں رہنماں کو نائن زیرو آنے پر خوش آمدید کہا اور دہشت […]