اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آبادنگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو سے آرمی چیف جنرل کیانی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملاقات میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے نگراں وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد بھی پیش کی ۔
آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں ماہانہ کور کمانڈرز کانفرنس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں اختتام پذیر ہوگئی ۔ کانفرنس میں پاک فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں اور تربیتی امور سمیت ملک میں سکیورٹی کی صورتحال اور دیگر امورپرغورکیاگیااورپاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ ذرائع کے […]
آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں مفاہمتی عمل کی حمایت کرتا رہے گا۔ برسلز میں یوروپی یونین ملٹری کمیٹی اور پولیٹیکل اینڈ سیکیورٹی کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل کیانی نے کہا کہ افغانستان میں مفاہمتی عمل افغان قائدین کا اپنا ہونا چاہئیے۔ انہوں نے […]
پشاور(جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے سی ایم ایچ پشاور میں ملالہ یوسف زئی کی عیادت کی۔ ڈاکٹروں نے جنرل کیانی کو ملالہ کو دی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے ملالہ یوسف زئی کے والد سے بھی ملاقات کی اور دہشت گردی کے واقعہ […]
روس (جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل کیانی روس کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے روس کے دورے کے دوران ڈائریکٹرفیڈرل سروس آف ملٹری ٹیکنیکل آپریشن سے ملاقات کی ، جنرل کیانی نے روسی پارلیمنٹ کی دفاعی کمیٹی کے سربراہ سے بھی ملاقات […]
پاکستان : (جیو ڈیسک)افغانستان میں متعین ایساف کمانڈرجنرل جان ایلن کے دورہ پاکستان اور پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کے دوروزبعد اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔جس میں اس دورے کے دوران پاک فوج اورایساف قیادت کے درمیان ہونے والی بات چیت کو تعمیری قراردیا گیا ہے اورکہا گیا ہے کہ […]
راولپنڈی : (جیو ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل سر ڈیوڈ رچرڈز نے ملاقات کی۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی اور پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاک […]
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت سے پاک فوج کے سربراہ کی دو ماہ کے بعد یہ پہلی ملاقات ہے جسے سیاسی حلقے دونوں اداروں کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ […]
پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات اطمینان بخش ہیں، افغانستان دو ہزار چودہ میں نیٹو افواج کے انخلا کیلئے تیار نہیں۔ یہ بات جنرل کیانی نے اسپین میں ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ جنرل کیانی نے کہا کہ افغانستان دو ہزار چودہ میں نیٹو […]