تحریر : روہیل اکبر علامہ اقبال نے کیا خوب فرمایا تھا کہ سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کا، لیا جائے گا تجھ سے کا م دنیا کی امامت کا مگر ہم جمہوری بچوں نے کمال یہ کیا کہ ہم نے سبق پڑھ لیا ملک کو لوٹنے کا، عوام کو بیوقوف بنانے کا، […]
تحریر : واٹسن سلیم گل کسی بھی جمہوری اور عامرانہ نظام میں فرق سوچ اور نظریے کا ہے اوراگر نظریے کی یہ تفریق اس معاشرے کے افراد میں مجموعی طور موجود ہو تو وہ کسی بھی صورت میں آمرانہ نظام کا نہ صرف حصہ نہی بنے گا بلکہ اس نظام کے خلاف اٹھ کھڑا ہو […]
تحریر : حکیم منصور العزیز امریکہ کی جانب سے دھمکی کے بعد مسلم لیگ (ن) کی حکومت جنرل مشرف کی طرح سجدہ ریز ہو گئی اور کشمیری و پاکستانی قوم کے دلوں کی دھڑکن اتحاد امت کے داعی، خدمت خلق کے شہسوار حافظ محمد سعید کو جماعة الدعوة کے مرکزی رہنمائوں سمیت نظربند کر دیا۔جس […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ اس وقت پارلیمانی جماعتوں کی اکثریت پانامہ پیپر کے دلدل میں دھنس چکی ہے۔ پاکستان کا عالمی وقار پھر سے زوال پذیر ہے، حزب اقتدار اور حزب اختلاف دونوں […]
کراچی: معیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ امام انقلاب امام شاہ احمد نورانی صدیقی نے چار دہائی پہلے ہی جنرل ضیاء کو عسکری دہشت گردی کے گرہوں کی تباہی سے آگاہ کردیا تھا مگر اس وقت پاکستان […]
کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ امام انقلاب امام شاہ احمد نورانی صدیقی نے چار دہائی پہلے ہی جنرل ضیاء کو عسکری دہشت گردی کے گرہوں کی تباہی سے آگاہ کردیا تھا مگر اس وقت پاکستان […]
ماں آپ کی ہو میری نواز شریف کی یا پھر جنرل مشرف کی ماں اپنی اولاد کے لئے اس دنیا میں محبوب ترین ہستی ہوتی ہے۔جنہوں نے مائوں کے دکھ دیکھے ہوتے ہیں وہ ان کا مداوا بھی کرتے ہیں کوئی انتقام لے کر کوئی معاف کرکے۔تاج محل آگرہ میں محبوب بیوی کی یادگار ہے […]
ٹی وی پر خبر چل رہی ہے کہ پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) مشرف کی طبعیت بگڑ گئی ہے انہیں آئی سی یو میںداخل کر دیا گیا ہے۔ چند دنوں سے ان کی والدہ محترمہ دبئی کے ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔ مکافات عمل دیکھئے کل کا ڈکٹیٹر آج قدرت […]
عیدالفطر کی آمد آمد تھی لوگ تیاریوں میں مصروف تھے ایک نامی سیاستدان جو پارٹیاں بدلنے میں خاصے مشہور تھے ان کے کچھ ملاقاتی ملنے آئے تو وہ بات بے بات پر سیخ پا ہونے لگے ایک بے تکلف دوست نے پوچھ ہی لیا۔ جناب کیا بات ہے؟ آج روزہ زیادہ محسوس ہو رہا ہے […]
بھارت گزشتہ 66 سال سے کشمیر کے مظلوم عوام کو بندوق کی نوک پر غلام بنائے ہوئے ہے، بھارت کی ساڑھے سات لاکھ فوج تمام تر ظلم وبربریت اور انسانیت سوز ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ختم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ طاقت اور ظلم و بربریت کے ذریعے کسی قوم کو […]
لیفٹینٹ جنرل (ر) شاہد عزیز صاحب کی کتاب” یہ خاموشی کہاں تک” کا مطالعہ ایک عرصہ ہوا کیا تھا نوٹ بھی لیے مگر اِسے عوام تک پہنچانے میں دیر لگی اب حالات اس نہج پر پہنچ گئے کہ قلم اُٹھانے پر مجبور ہوا۔ اس کتاب میں مشرف صاحب کے متعلق کافی بعث کی گئی ہے […]
لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ صرف اور صرف سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو تنہاء کر کے ان پر غداری کا مقدمہ چلانا سراسر غیر آئینی اقدام، کھلی ناانصافی اور ظلم ہے اور اس کے پس پردہ متعصبانہ اور زہریلی ذہنیت بھی کار فرما ہے۔ اگر غداری کامقدمہ […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) اسلم بیگ نے کہا ہے کہ مسلح افواج جنرل مشرف کے خلاف کیس پر ناراض نہیں، اعتراض صرف یہ ہے کہ جنرل مشرف ہی کیوں ,باقی کیوں نہیں ؟ لاہور میں جنرل ر اسلم بیگ نے کہا کہ پرویز مشرف سے قبل جنہوں نے آئین توڑا […]
بلوچستان (جیوڈیسک) حکومت بلوچستان نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی ضمانت پر رہائی کو بلوچ مسلح تنظیموں کے ساتھ مذاکرات کے عمل کے لئے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ حکومت بلوچستان کے ترجمان جان محمد بلیدی نے کہا کہ بلوچستان کے حالات کی خرابی کے ذمہ دار سابق صدر جنرل پرویز مشرف ہیں۔ بلوچ […]
جرمنی(APNAانٹرنیشنل/بیورو چیف)مرکزی بیورو کے مطابق چیف ایگزیکٹئواپنا انٹرنیشنل،نامور صحافی و شاعرشکیل چغتائی نے اپنے کالم شیشہ و چہرہ میںسابقہ صدر پاکستان و سابقہ آرمی چیف جنرل مشرف کی غلطیوں کا جائزہ لیتے ہوئے قوم کو غور و فکر کی دعوت دی ہے:کہتے ہیں کہ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے۔کسے یقین تھا کہ سابقہ صدر […]
اس وقت الیکشن کے حوالے سے پاکستان میں اور پاکستان سے باہرعوامی حلقوں میں ہر شخص تذبذب کا شکارنظر آتا ہے 11 مئی2013 کو الیکشن ہونگے یا نہیںکی افواہیں پورے پاکستان میں محو گردش ہیں۔اور اندرونِِ و بیرونِ ملک تمام تجزیہ کاروں تبصرہ نگاروں کی نظریں انہی الیکشنوں پر مرکوز ہیں۔او ر یہ تاثر دیا […]
سب سے پہلے پاکستان کے مصنف کمانڈو ریٹائرڈ جنرل مشرف نے پاکستان کو ڈبونے کی پوری کوشش کی ابھی بھی کشتی ڈاواں ڈول ہے مگر اللہ کی مدد سے یہ کشتی ضرور کنارے لگے گی۔ مثل مدینہ ریاست پاکستان کو اللہ اپنی جناب سے بچائے ہوئے ہے اور اسے قائم ودائم بھی رکھے گا مغرب […]
پیرس(عاصم ایاز سے)سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ (ر)جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ شریف خاندان کو انکی خواہش پر ہی سعودی عرب بھجا گیا،12اکتوبر 1999میں کوئی بھی مارشل لاء نہیں لگایا گیا،سعودی حکومت نے یقین دہانی کرائی تھی کہ شریف برادری دس سال تک پاکستان نہیں آئے گی ،معاہدے کی […]