بھارت اپنے مذموم ارادوں میں کامیاب نہیں ہو گا، جنرل قمر جاوید باجوہ

بھارت اپنے مذموم ارادوں میں کامیاب نہیں ہو گا، جنرل قمر جاوید باجوہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت ایل او سی پر شرپسندوں کی موجودگی کے حوالے سے پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کنٹرول لائن پر کیل سیکٹر اور […]

.....................................................

فائنل پاکستان اور دہشتگردوں کے درمیان

فائنل پاکستان اور دہشتگردوں کے درمیان

تحریر: سید انور محمود پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پاکستان کی ٹی/20 پریمئر لیگ ہے۔ یہ لیگ ٹیموں کے نام کی بجائے شہروں کے نام پر مشتمل ہے۔ ٹیموں کو ’’لاہور قلندرز، اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز، کوئٹہ گلیڈیٹرز اور پشاور زلمی‘‘ کے نام دیے گئے ہیں۔اس لیگ کا مقصد بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے ہیں ۔ بلوچ ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت اور کوئٹہ گیریژن میں افسران سے خطاب کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ میں بلوچ ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں […]

.....................................................

ذرا سنبھل کے چلنا ،ابھی امتحان اور بھی ہیں!

ذرا سنبھل کے چلنا ،ابھی امتحان اور بھی ہیں!

تحریر: محمد امین طاہر واجب الاحترام والا کرام جناب جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب آپ کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ دنیا کی بہترین فوج کی کمان آپ کے پاس آچکی ہے۔ جنرل راحیل شریف اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائر ہو چکے ہیں۔ جنرل راحیل کے اقدامات پاک فوج کی عوام میں […]

.....................................................

دفاع وطن کےسلسلے میں قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے: جنرل قمر جاوید باجوہ

دفاع وطن کےسلسلے میں قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے: جنرل قمر جاوید باجوہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دفاع وطن کےسلسلے میں قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران صدر مملکت نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاک فوج کی قیادت سنبھالنے […]

.....................................................

کنٹرول لائن پر جلد بہتری ہوگی

کنٹرول لائن پر جلد بہتری ہوگی

تحریر : سید توقیر زیدی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر کی کنٹرول لائن پر حالات جلد بہتر ہوں گے۔ کندھوں پر بھاری ذمے داری آ گئی ہے، اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا اور قوم کو مایوس نہیں کروں گا۔ پاک فوج کی کمان سنبھالنے کے بعد […]

.....................................................

اشرف قریشی کا پاکستان آرمی کے نئے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کو مبارکباد

اشرف قریشی کا پاکستان آرمی کے نئے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کو مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اشرف قریشی نے پاک فوج کے نئے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل زبیر محمود حیات کو دنیا کی عظیم فوج کی قیادت سنبھالنے پر مبارکباد کرتے ہوئے کہاکہ نئے آرمی چیف کا انتخاب پاک فوج کے لئے مثالی […]

.....................................................

خوش آمدید جنرل قمر جاوید باجوہ خوش آمدید

خوش آمدید جنرل قمر جاوید باجوہ خوش آمدید

تحریر : رشید احمد نعیم پاکستان کے مقبول ترین آرمی چیف جناب محترم جنرل راحیل شریف اپنے فرائض منصبی انتہائی احسن، شاندار، یادگار اور باوقار انداز میں سر انجام دینے کے بعد آرمی چیف کے عہدے سے سبکدوش ہو گئے اور ان کی جگہ جناب محترم جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب نے پاکستان آرمی کی […]

.....................................................

پاک فوج کی کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کے سپرد

پاک فوج کی کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کے سپرد

راولپنڈی (جیوڈیسک) جنرل قمر جاوید باجوہ نے نئے آرمی چیف کا عہدہ سنبھال لیا ، سبکدوش ہونے والے سپہ سالار راحیل شریف نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو روایتی کمانڈ کین پیش کی۔ تبدیلی کمان کی تقریب جی ایچ کیو ہاکی سٹیڈیم راولپنڈی میں ہوئی ، سبکدوش ہونے والے سپہ سالار راحیل شریف نے جنرل […]

.....................................................

جنرل قمر جاوید باجوہ اور زبیر محمود حیات پاکستان آرمی کو دنیا عظیم قوت بنائیں گے۔ تعیم کھوکھر

جنرل قمر جاوید باجوہ اور زبیر محمود حیات پاکستان آرمی کو دنیا عظیم قوت بنائیں گے۔ تعیم کھوکھر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کا پاکستان آرمی کے نئے چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل زبیر محمود حیات ملک کی اہم ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل زبیر محمود حیات دنیا کی بہترین افواج کے پیشہ ورانہ […]

.....................................................

جنرل قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف بننے پر آبائی قصبے میں جشن

جنرل قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف بننے پر آبائی قصبے میں جشن

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جنرل قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف بننے پر گوجرانوالہ میں ان کے آبائی قصبے گکھڑ منڈی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، شہریوں نے مٹھائی تقسیم کی اور بھنگڑے ڈالے۔ شہریوں نے جنرل قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف مقرر ہونے پر ایک دوسرے کو مٹھائی کھلائی تو بچوں نے ڈھول کی […]

.....................................................

جنرل زبیر محمود حیات اور جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقرری قومی امنگوں کی ترجمان ہے

جنرل زبیر محمود حیات اور جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقرری قومی امنگوں کی ترجمان ہے

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) جنرل زبیر محمود حیات اور جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقرری قومی امنگوں کی ترجمان ہے (ایگزیکٹیو کونسل ۔ایڈو) تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ کی معروف سماجی و فلاحی این جی او ۔ایڈو کی ایگزیکٹیو کونسل کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں وزیر اعظم پاکستان جناب میاں […]

.....................................................

جنرل قمر جاوید باجوہ نئے آرمی چیف مقرر

جنرل قمر جاوید باجوہ نئے آرمی چیف مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاؤس کے مطابق لیفٹننٹ جنرل زبیر محمود حیات اور لیفٹننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔ دونوں جنرلز کی ترقی اور تقرر کی منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت نے دی۔ لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجودہ اس وقت جی ایچ کیو میں انسپکٹر […]

.....................................................

جنرل قمرجاوید باجوہ کو سپہ سالار بنانے کا خیر مقدم کرتے ہیں، مفتی محمد نعیم

جنرل قمرجاوید باجوہ کو سپہ سالار بنانے کا خیر مقدم کرتے ہیں، مفتی محمد نعیم

کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے جنرل جاوید قمر باجوہ کو پاک فوج کا سپہ سالار مقرر کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی چیف کا عہدہ ملنے پر مبار کباد پیش کرتے ہیں۔ ندیم باجوہ خوش قسمت ہیں جنہیں اللہ […]

.....................................................
Page 2 of 212