جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی پر ایران اور اسرائیل کی ایک دوسرے کو دھمکیاں

جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی پر ایران اور اسرائیل کی ایک دوسرے کو دھمکیاں

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی پاسدارن انقلاب کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر ایران اور اسرائیل نے ایک بار پھر ایک دوسرے کے خلاف دھمکی آمیر زبان استعمال کرنا شروع کر دی۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ایجنٹ عراق میں امریکیوں کے خلاف حملوں کی […]

.....................................................