جنرل راحیل نے 2014ء میں بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی: رچرڈ اولسن کا انکشاف

جنرل راحیل نے 2014ء میں بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی: رچرڈ اولسن کا انکشاف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں امریکا کے سابق سفیر رچرڈ اولسن نے انکشاف کیا ہے کہ سابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیرالاسلام ستمبر 2014ء میں بغاوت کے لئے پر تول رہے تھے لیکن اس وقت کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) راحیل شریف نے اسے ناکام بنادیا۔ شجاع […]

.....................................................