اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے دہری شہریت کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ قانون کے مطابق 2 سال تک کوئی افسر ملازمت اختیار نہیں کرسکتا اور آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) شجاع پاشا بیرون ملک چلے گئے جب کہ اسی طرح جنرل (ر) راحیل شریف صاحب نے بھی بیرون ملک […]
تحریر: شاہ بانو میر جنرل راحیل ہمارا سلام زہر آلود فضائیں یہ ہوائیں مسموم خون بہاتے ہوئے یہ وحشی درندوں کے ہجوم جانے کتنوں کے ابھی اور کٹیں گے حلقوم کتنے بارود کے شعلوں میں جلیں گے معصوم پاکستان کا تاریخی دن 29 نومبر 2016 پاکستان کے سپہ سالار اعظم جنرل راحیل شریف نے مدت […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پاکستانی قوم کو 69 سالوں سے ایک ایسے مسیحا کی تلاش ہے جو قوم کے دُکھ درد کا مداواکرے، جس پر قوم آنکھ بند کرکے اعتبار کرے کہ یہ قوم کی ڈوبتی ناو ¿پارلگا دے گا، مگر بدقسمتی سے میری پاکستانی قوم کو ابھی تک کوئی بھی ایسا حکمران […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی میں فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے حق میں ایک مرتبہ پھر بینرز آویزاں کیے گئے ہیں۔ ان بینرز میں سیاسی جماعتوں سے کہا گیا کہ آئین میں سرکاری ملازمین کے سیاست میں حصہ لینے پر پابندی کی مدت 2 سال سے کم […]
پاکستان ,سیکرٹریٹ ,,جنرل راحیل,تکمیل ,اقدامات کراچی: تنظیم مشائخ عظام پاکستان نے لاثانی سیکرٹریٹ کراچی سے جاری اعلامیہ میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ کرپٹ ،دہشت گرداوران کی پشت پناہی کرنیوالے عناصرکے فوری اوربلاامتیاز ”کڑے احتساب کیلئے ایسے اقدامات کریں جوآنیوالی نئی عسکری قیادت کیلئے مشعل راہ ثابت ہوں۔آپ […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) 20 لاکھ مالیت کی ڈکیتی کا ڈرامہ کرنے والا شخص پولیس کی ملی بھگت سے رہا، مہر محمد شفیق نے 15پر کال کی کہ پانچ نا معلوم ڈاکو مجھے سے میری کار اور ڈھائی لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے ہیں، مہر محمد شفیق نے سالے کے ساتھ مل کر […]
لندن (جیوڈیسک) معروف پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان کے آرمی چیف کی خدمات کے اعتراف میں انھیں باکسنگ کونسل کی چیمپئین شپ بیلٹ پیش کی ہے۔ ورلڈ باکسنگ ویلٹر ویٹ چیمپیئن عامر خان نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے […]
قاہرہ (جیوڈیسک) پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے قاہرہ میں منگل کے روز مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے اور ان سے اُبھرتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ،لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ دہشت گردی اورانتہاء پسندی بین الاقوامی مسئلہ ہے، پاکستان دہشتگردی اور انتہاء پسندی کیخلاف جنگ لڑنے کیلئے پرعزم ہے۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن ابھی ختم نہیں ہوا، پرامن اور خوشحال پاکستان کا حتمی مقصد حاصل کرنے […]
نوشہرہ (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آرمی سروس کور سنٹر نوشہرہ کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے میجر جنرل توقیر احمد کو کرنل کمانڈ نٹ آرمی سروسز کور کے بیجز لگائے آرمی چیف نے کور کے سابق اور موجودہ افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں امریکی افواج کے سربراہ جنرل جان نکلسن نے ملاقات کی جس کے دوران پاک افغان سرحدی امور اور افغان مصالحتی عمل کے امور پر غور کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان میں امریکی افواج کے سربراہ جنرل جان نکلسن نے آرمی […]
آرمی چیف جنرل راحیل کا کیپٹل ہل کا دورہ، آرمڈ سروسز، سینیٹ کمیٹی کے چیئرمین اور سینئر ارکان سے ملاقات، چیئرمین سینیٹ کمیٹی نے پاکستان اور امریکا کے مظبوط دفاعی تعلقات کو سراہا، آئی ایس پی آر۔
آرمی چیف جنرل راحیل کا لندن میں دارالعلوم کا دورہ، آپریشن ضرب عضب میں کامیابیان واضح ہیں، دہشت گردوں کے خلاف سلیپر سیل کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ تمام دہشت گرد اور ان کی نرسریان ختم ہوں، آرمی چیف۔
لندن (جیوڈیسک) معروف برطانوی جریدے ’’اکنامسٹ‘‘ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف اسٹار بن کر عوام کے دلوں میں گھر کر رہے ہیں ان کی سب سے بڑی کامیابی پاک فوج کے وقار کو بحال کرنا اور اسے نئی شان و شوکت سے نوازنا ہے۔ خیال […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ جنرل راحیل جو کر رہے ہیں وہ لیڈر شپ کا تقاضہ ہے۔ وہ مجھ سے بہتر آرمی چیف ہیں۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ کارگل میں پہلی بارہم نے بھارت کو پکڑا۔فوج کی کامیابی کوسیاسی میز پر شکست دی گئی، اگر ہم وہاں […]
تحریر: انجینئر افتخار چودھری اس ملک کے ساتھ یہی کچھ ہوتا رہا کسی کو ٦٥ بکسوں کے ساتھ جدہ روانہ کر دیا گیا اور کسی کو جیل۔ انصاف یہ نہیں انصاف یہ ہے کہ ان بڑی مچھلیوں کو گرفتار کیا جائے جنہوں نے اس ملک کے وسائل کو شیر مادر سمجھا۔ انصاف یہ ہے کہ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات میں ملکی سلامتی اور دہشتگردوں کیخلاف آپریشن سے متعلق امور پر غورکیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے وزیراعظم نوازشریف کو دوران ملاقات سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر ملکی سلامتی کی صورتحال اور دہشتگردوں کیخلاف […]
اسلام آباد / راولپنڈی (جیوڈیسک) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سری لنکا کے4 روزہ سرکاری دورے پر جمعے کو کولمبو پہنچ گئے۔ بندرا نائیکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سری لنکا کی فوج کے کمانڈر نے جنرل راحیل شریف کا استقبال کیا، اس موقع پر سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، ائیرپورٹ پر کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف کمانڈ اینڈ سٹاف […]
آرمی چیف جنرل راحیل کی صدارت میں کور کمانڈر کانفرنس ختم، کور کمانڈر کانفرنس کے شرکا کا پاکستان میں دہشت گردی میں را کے کردار پر سخت نوٹس، آپریشن ضرب عضب کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہے ، جرائم پیشہ، دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن تیز […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رٹائرڈ حمید گل نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کا مطلب یہ نہیں کہ ہم مسئلہ کشمیر پر کمپرومائز کر لیں۔ جنرل ریٹائرڈ حمید گل نے کہاکہ پاکستان کو بھارت سے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کرنا چاہیے۔ اگر امریکا کو پاکستان کی بہت اشد […]
آرمی چیف جنرل راحیل کا سیالکوٹ پر ورکنگ بائونڈری کا دورہ، آرمے چیف نے ورکنگ بائونڈری پر تعینات فوجی جوانوں سے ملاقات کی ، آرمے چیف نے ورکنگ بائونڈری کے قریب رہنے والے افراد سے بھی ملاقات کی، آئی ایس پی آر۔
آرمی چیف جنرل راحیل کی کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایکزیکٹو عبداللہ سے ملاقات، آرمی چیف اور افغان صدر کا سرحد کے دونوں اطراف دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق، پاکستان اور افغانستان کی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، افغانستان کے […]