ایرانی قدس فورس کے سربراہ جنرل سلیمانی امریکی حملے میں ہلاک

ایرانی قدس فورس کے سربراہ جنرل سلیمانی امریکی حملے میں ہلاک

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے ایک فضائی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس پیش رفت سے مشرق وسطی کے خطے میں جاری کشیدگی میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ […]

.....................................................