جنرل سلیمانی کی جنازے میں بھگدڑ، کم از کم 35 افراد ہلاک، رپورٹ

جنرل سلیمانی کی جنازے میں بھگدڑ، کم از کم 35 افراد ہلاک، رپورٹ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ مچ جانے سے کم از کم پینتیس افراد ہلاک اور تقریباﹰ پچاس زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق مقتول جنرل سلیمانی کے آبائی […]

.....................................................