تحریر : ایم سرور صدیقی کاغذ تہذیب کو ایک نسل سے دوسری نسل تک منتقل کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ چینی زبان میں یہ چھوٹا سا جملہ چین کے شمالی مغربی ویغور خود اختیار علاقے سنکیانگ کے ہوتان پریفچکر کی مویو کانٹی کے قدیم کاغذ تیار کرنے والے کارخانے میں لکھا تھا۔ یہ کارخانہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار دھرمیندر نے کہا ہے کہ ان کا خواب تھا کہ کپور خاندان کی طرح ان کی آئندہ نسلیں بھی فلم انڈسٹری میں آئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھرمیندر نے کہا کہ بالی وڈ میں کپور خاندان کو ’’فرسٹ فیملی‘‘کہا جاتا ہے اور جب وہ ان کی فلمیں دیکھتے تو سوچتے […]
اپنی تہذیب و ثقافت کے تمام عناصر کو دوسری نسلوں تک منتقل کرنا ہمارا فرض ہے۔ظہیر عباس چوہدری کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضی سے) چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے پرنسپل ایڈوائزر برائے ڈائریکٹر جنرل ظہیر عباس چوہدری نے اپنے ایک پریس ریلیز میں کہاہے کہ اپنے ثقافتی ورثہ اور کلچرل بنیادوں کو صحیح راستے […]
تحریر: شاہ بانو میر آؤ ہم ریت پر وہ نقش قدم چھوڑ چلیں جن کی آتی ہوئی نسلوں کو ضرورت ہوگی شاہ بانو میر ادب اکیڈمی( رجسٹرڈ فرانس ) قلم کارواں شروع ہوا وقار النساء وہ ادارے کی پہلی بنیادی اینٹ جن کی پُرخلوص محنت نے ادارے کی عمارت کو بالکل سیدھا درست سمت میں […]
لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی نے کہاہے کہ مخدوم امم، مرکز تجلیات حضرت علی بن عثمان داتا گنج بخش کی تعلیمات و فرمودات طالبین حق اور تمام انسانیت کیلئے مشعل راہ ہیں۔ آپ نے برصغیر پاک و ہند میں دین حق کے فروغ اور اشاعت […]
تحریر: نعمان وڈیره آج 5 اکتوبر کو دنیا بھر میں اساتذہ سے اظہار یکجہتی کے لیے عالمی دن منایا جارہا ہے، یہ دن منانا 1994ء سے شروع ہوا اس دن کے منانے کا مقصد آنے والی نسلوں کو اساتذه کی اہمیت سے مانوس کروانا ہے ہے،یونیسکو کے مطابق یہ دن اساتذه کے اہم ، بنیادی […]
تحریر : منظور احمد فریدی اللہ جل شانہ کی بے پناہ حمد وثنا اور محمد مصطفی کریم کی ذات اقدس پر کروڑہا بار درودوسلام کے نذرانے پیش کرتے ہیں اللہ نے بنی نوع انسان کو تمام ذی روح مخلوقات سے افضل و اعلیٰ پیدا فرمایا اور پھر اسکی تربیت و ہدائت کے لیے رسولوں کا […]
تحریر : وقار احمد اعوان ملک خداداد کو آزاد ہوئے 70 سال کو عرصہ ہو چلا ہے، ان ستر سالوں میں ہم نے کیا کھویا کیا پایا، ہمارے بزرگوں، ہمارے اسلاف نے ہمارے لئے کیا چھوڑا، ہماری روایات کیا تھیں؟ کیا ہیں؟ اور مستقبل میں ان کا کیا حال ہونے والاہے ؟ہم کہاں تھے ؟ […]
تحریر: عقیل خان رمضان المبارک کی راتوںمیں ایک رات شب قدر کہلاتی ہے ۔ جو بہت ہی برکت اور خیر کی رات ہے۔قرآن مجید میں اس رات کو ہزار مہینوں سے افضل قراردیا ہے۔ہزار مہینے کے تراسی برس چارماہ ہوتے ہیں۔ خوش نصیب ہے وہ شخص جس کو اس رات کی عبادت نصیب ہوجائے۔ جو […]
تحریر: محمداعظم عظیم اعظم سلام جنرل راحیل شریف ، آج آپ نے چارروز قبل کہے ہوئے اپنے اِس جملے ” کرپشن کی لعنت ختم کئے بغیر پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتاہے “ اور ”مُلکی سا لمیت کے لئے سب کا احتساب ضروری ہے ، قوم کے تعاون سے دہشت گردی اور کرپشن کا خاتمہ کرکے […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ذوالفقار علی بھٹو کے افکار رہتی دنیا تک آنیوالی نسلوں کیلئے سیاسی کامیابی کے دروازے کھو لتے رہیں گے نواز شریف آزادکشمیر میں مداخلت نہیں کر سکتے جس دن نواز شریف نے آزادکشمیر میں مداخلت کی وہ انکی حکومت کا آخری دن ہوگا آزادکشمیر کے آمدہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کا رکر […]
تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر تعلیم کا کردار انسان کی زندگی میں انتہائی اہم ہے کوئی بھی ملک اور قوم تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی تعلیم قوموں کی زندگی میں اندھیروں کو دور کر کے روشنی لاتی ہے جس ملک یا قوم میں تعلیم یافتہ افراد کی شرح زیادہ ہوتی ہے وہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آپریشن ضرب عضب کے ذریعے افواج پاکستان نے وطن و عوام کو دہشتگردی سے پاک کرکے پر امن و محفوظ بنانے کے جس عمل کا آغاز کیا آرمی چیف راحیل شریف نے اسے منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے اس آپریشن کے آخری مرحلے پر عملدرآمد کے آغاز اور دہشتگردوں کی باقیات سمیت […]
تحریر: وقار احمد کشمیر پر بھارتی قبضے کو 67 برس مکمل ہونے کو ہیں۔ 27 اکتوبر 1948ء کو بھارتی فوجیں کشمیر میں داخل ہوئی تھیں۔ کشمیریوں کی تحریک آزادی بھی اپنی عمر کے اتنے ہی برس مکمل کرچکی ہے۔ وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ اس تحریک نے سست پڑنے کی بجائے شدت ہی حاصل […]
کراچی (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ امن دیرپا ہوگا تو ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ امن کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کا محاصرہ کیا جائے گا۔ کرپشن سے پاک پاکستان آئندہ نسلوں کی ضرورت اور استحقاق ہے۔ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے […]
تحریر : ایم پی خان زمانہ بڑے شوق سے سن رہاتھا ہم ہی سوگئے داستاں کہتے کہتے مشہور ادیب، مصنف اورنائول نگارعبداللہ حسین ، جنہوں نے اداس نسلوں میں پیداہوکر اداس نسلوں میں زندگی گزاری ،ہفتہ کے روز 4جولائی 2015کو 84برس کی عمر میں اداس نسلوں ہی میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔برصغیرکی تقسیم […]
لاہور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سی ایم ایچ لاہور کے تیسرے میڈیکل کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان آرمی نے ملک کی سرحدوں کی حفاطت سمیت قومی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے اور آرمی میڈیکل کور کی قدرتی آفات، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں خدمات انتہائی متاثر کن […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ سیاسی اور فوجی قیادت نے دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے جرات مندانہ فیصلے کئے ہیں، آئندہ نسلوں کو محفوظ اور پرامن پاکستان دیں گے۔ ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں ارکان پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر صوبے میں […]
تحریر:محمد طلحہ خاں اس جدید دور کی چکا چوند میں کھو یا انسان بھی کتنا عجیب ہے ہر طرف معصوصیت کے بہتے آنسو، انسانیت کی بکھرتی دھجیاں، بستر مرگ پر آخری سانس لیتی اخلاقیات کی نیم بے جاں لاش ، نسوانیت کے بگڑے خدوخال، نام نہاد مردانگی کے پتلے ہر سو جلواہ گر ہیں۔ دل […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کیلئے جدوجہد کر رہی ہے، کارکن احساس ذمہ داری کے ساتھ فرائض انجام دیں۔ یہ بات الطاف حسین نے اتوار کوپاکستان اور لندن رابطہ کمیٹی کے ارکان کے مشترکہ اجلاس سے ٹیلی فون […]
پاکستان پر واجب الادا قرضے ایک ایسا سلگتا ہوا سوال ہے جس کے بارے میں شاید معقول جواب کسی کے پاس بھی نہیں وزیر سے لے کر وزیر اعظم تک ہر کوئی اس بارے بات کر نے سے کتراتا ہے حکومتی اخراجات میں بے اعتدالی، اللے تللے، ناقص منصوبہ بندی اور دیگر ایسے کئی عوامل […]
راولپنڈی : ضلع راولپنڈی تحصیل ٹیکسلا یونین کونسل لب ٹھٹھو گائوں اسلام پورہ کے مکینوں نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکام سے پر زور اپیل کی ہے کہ گائوں اسلام پورہ میں ہوٹلوں اور لاری اڈوں پر سر عام شراب نوشی ،اور منشیات فروشی کا فوری خاتمہ کیا جائے مکینوں نے کہاکہ جرائم پیشہ عناصر […]