پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کوہاٹی کوچہ رسالدار میں گھر میں جنریٹر کے دھماکے میں 2 عورتوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے کوہاٹی کوچہ میں گھر میں جنریٹر کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ریسکیو کے مطابق جنریٹر دھماکے میں 4 افراد زخمی […]
کراچی (جیوڈیسک) لانڈھی میں کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 بھائی جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے لانڈھی میں بابر کانٹا کے قریب کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 سگے بھائی جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت انور، عثمان، عمر اور حمزہ کے ناموں سے ہوئی۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈیفنس کے علاقے زیڈ بلاک میں دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ، دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں ، دھماکے کی آواز سن کر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا […]
خیرپور ناتھن شاہ : خیرپور ناتھن شاہ کے قریب تحصیل دادو میں ارم میڈیکل سینٹر کو اچانگ آگ لگ گئی۔آگ لگنے کے باعث خواتین اور بچوں سمیت 9افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے جنہیں دادو کی سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں 3کی حالت تشویشناک ہے ۔آگ لگنے کے بعد فائر برگیڈ عملہ اور […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جھنگ سٹی ہسپتال میں جنریٹر ہونے کے باوجود مریض بجلی کی سہولت سے محروم ،وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق جھنگ سٹی کا 40بیڈ پر مشتمل واحد سرکاری ہسپتال انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث مسائل کا شکار ہے۔شدید گرمی میں بجلی نہ ہونے کی صورت میں جنریٹر کی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے مغلپورہ میں بیسمنٹ ہال میں نجی سکول کی تقریب جاری تھی۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہونے پر جنریٹر چلایا گیا تھا۔ تقریب کے دوران گیس کی لیکج اور دھوئیں سے بچوں کی حالت غیر ہونا شروع ہو گئی اور 35 بچے بے ہوش ہو گئے۔ بچوں کو مختلف اسپتالوں میں […]
لاہور کے علاقے مغلپورہ میں نجی اسکول کی تقریب میں 15 بچے بے ہوش، ہال میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے بچے بے ہوش ہوئے ہیں، بچوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ریسکو ذرائع۔
کوئٹہ (جیوڈیسک) جنریٹرسے نکلنے والے زہریلے دھویں نے خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد کی جان لےلی۔ تفصیلات کے مطابق زہریلے دھویں سے ہلاکتوں کا واقعہ کوئٹہ سے 70 کلومیٹر دور ’کلی کربلا‘نامی گاؤں میں پیش آیا۔ مقامی انتظامی عہدیدار نے فرانسیسی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ تمام افراد ایک ہی کمرے میں سوئےہوئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے میں رکھے جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 3 کارکن بے ہوش ہو گئے جنہیں اسہتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دھرنے کے شرکا کی سہولت کے لئے ایک جنریٹر رکھا گیا تھا۔ جہاں سے تحریک انصاف کے کارکن اپنے […]
راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور میں گھر میں جنریٹر کا دھواں بھرنی سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ علاقے جام پور میں گزشتہ رات بارش کے بعد ایک گھر میں بجلی جانے کی وجہ سے گھر والوں نے جرنیٹر چلا رکھا تھا۔جرنیٹر سے گھر میں دھواں بھر گیا جس کے نتیجے میں 3 بچوں […]
پیرمحل: نامعلوم چور مرکز خریداری دودھ سنٹر کے تالے توڑکر لاکھوں روپے مالیت کا جنریٹر مشینری چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق کچی کوٹھی پیرمحل کے رہائشی محمد ندیم ولد خادم حسین نے اینگرو فوڈ کمپنی کا مرکز خریداری دودھ بستی خانجوان میں بنارکھا ہے۔ رات کے وقت نامعلوم چوروںنے تالے توڑکر دفترمیں موجود […]
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) لاہور ہائی کورٹ نے تلہ گنگ سیشن کورٹ کو ایک جنریٹر کی سہولت فراہم کردی ہے۔ تلہ گنگ سیشن کورٹ میں لوڈ شیڈنگ کی صورت میںدفتری کام ٹھپ ہو کر رہ جاتے تھے ۔جس کے باعث سائلین کوسخت مشکلات کا سامنا پڑ رہا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ نے اس […]
کراچی : (جیو ڈیسک) اولڈ سٹی ایریا کی پچیس ہزار دکانوں کے تاجر بجلی کی لوڈشیڈنگ پر یومیہ سوا کروڑ روپے کا پیٹرول اور ڈیزل استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ آل کراچی تاجر اتحاد کے وائس چئیرمین جمیل احمد پراچہ نے کہا ہے کہ اگر کے ای ایس سی اور حکومت کراچی کے تاجروں کو […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ کے دوران جنریٹرز کی درآمدات میں 6.15 فیصد اضافہ ہوا۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اس دوران 826 ملین ڈالرز کی درآمدات کی گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اس عرصے میں درآمدادت کا حجم 778 ملین […]