جینیوا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے مطابق رواں سال اگست میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے افغانستان میں 100 سے زائد ماورائے عدالت ہلاکتیں ہوئیں، جن میں سے زیادہ تر میں طالبان ہی ملوث رہے۔ اقوام متحدہ نے ایک بیان میں کہا کہ کابل پر طالبان کے قبضے اور افغانستان میں […]
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں آزاد خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ مکمل ہو گئی۔ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 سے شام 4 بجے تک جاری رہنے والی ووٹنگ میں یورپ بھر سے سکھوں نے جنیوا آکر حصہ لیا۔ خراب موسم کے باوجود ریفرنڈم میں 5 ہزار سے زائد سکھوں نے شرکت […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جوبائیڈن بدھ کے روز یورپ کے پہلے آٹھ روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔وہ برطانیہ میں گروپ سات کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور 16جولائی کو جنیوا میں 18ویں صدی کے سوئس ولا میں روسی صدر ولادی میر پوتین سے ملاقات کریں گے۔ صدربائیڈن اپنے دورے […]
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) جنیوا میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی لیبی متحارب گروپوں کے درمیان ہونے والی مصالحتی کوششوں میںپیش رفت پرامریکا اور یورپی یونین نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکا اور یورپی یونین نے اپنے الگ ردعمل میں لیبیا میں قیام امن کے لیے جنیوا میں ہونے […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی جوائنٹ ملٹری کمیٹی نے اقوام متحدہ کی کوششوں سے جنیوا میں جنگ بندی سے متعلق ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ کل سوموار کے روز مشرقی لیبیا کی قومی فوم کی حامی پارلیمنٹ کے ممبران جو لیبیا کے فوج کے کمانڈر فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے جنیوا روانہ ہو گئے۔ وزیر خارجہ ہیومن رائٹس کونسل کے بیالیسویں اجلاس میں شریک مندوبین کے سامنے نہتے کشمیریوں کا مقدمہ پیش کریں گے۔ شاہ محمود قریشی کی جینوا روانگی، ہیومن رائٹس کونسل کے اجلاس میں دنیا بھر […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی ماسکو میں افغانستان کے موضوع پر عالمی مذاکرات کی خاص بات افغان طالبان کو دعوت نامے کے بعد دوحہ قطر سے باہر بین الاقوامی فورم میں باقاعدہ شرکت ہے ۔ماسکو کانفرنس میں امارت اسلامیہ، سیاسی دفتر کے نمائندوں کی شرکت کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کرچکے ہیں” کہ […]
تحریر : قادر خان افغان کئی عالمی بین الاقوامی تنظیموں کے دفاتر واقع ہونے کی حیثیت سے جنیوا کوعالمی شہر کی حیثیت حاصل ہے۔اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق اراکین ممالک پر لازم ہے کہ مشترکہ مساعی سے بین الاقوامی امن اور تحفظ قائم کریں ۔قوموں کے درمیان دوستانہ تعلقات کو بڑھایا جائے۔بین الاقوامی اقتصادی، […]
جنیوا (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یوکے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیرکی گھمبیر صورتحال کا فوری نوٹس لے کر بھارت کو کشمیریوں پر مظالم سے روکے۔ وہ منگل کے روزسوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت جینیوا میں کشمیرکے حوالے سے ایک سیمینار سے خطاب کر رہے تھے جس کا اہتمام سید فیض […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری جنیوا میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کرنے والے ہیں، جس دوران شام میں جنگ بندی کی ایک بار پھر کوشش کی جائے گی۔ محکمہٴ خارجہ نے کہا ہے کہ اُن کی بات چیت ’’تشدد میں کمی لانے، شامی عوام کے لیے انسانی بنیادوں پر امداد […]
جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی چھ اہم کمیٹیوں میں سے ایک کی سربراہی کے لیے اسرائیل کو منتخب کر لیا گیا، فلسطین اور عرب ممالک نے اقوام متحدہ کے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کی کمیٹیوں کی سربراہی کے لیے خفیہ ووٹنگ ہوئی۔ یورپی ممالک نے اسرائیل کے حق میں ووٹ […]
جنیوا (جیوڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ادارے کے ترجمان ولیم سپنڈلر نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا رواں برس کے پہلے پانچ مہینوں میں کشتیاں الٹنے سے دو ہزار پانچ سو دس تارکین وطن ڈوب گئے۔ گزشتہ برس اسی عرصے میں ایک ہزار آٹھ سو پچپن افراد ہلاک ہوئے تھے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے […]
جنیوا (جیوڈیسک) میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا شام کے شہر حلب میں پرتشدد کارروائیوں کی روک تھام کے لیے پیش کیے گئے منصوبے پر پیش رفت ہوئی ہے۔ امریکا چاہتا ہے کہ روس شام کی حکومت پر دباؤ ڈالے کہ وہ حلب پر بمباری روکے۔ روس اور شام […]
جینیوا (جیوڈیسک) بالآخر یورپی ممالک تارکین وطن کو پناہ دینے پر متفق ہو گئے۔ یورپ یونین کے مائیگریشن کمشنر کا کہنا ہے کہ یورپ محدود تعداد میں تارکین وطن کو پناہ دینے کے لیے تیار ہے۔ جبکہ باقی تارکین وطن کو بسانے کے لیے شام کے ہمسایہ ممالک کی مدد کی جائے گی۔ انہوں نے […]
جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے زیر نگرانی مذاکرات کے دوسرے ہفتے کے آغاز پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شامی حکومت کے نمائندے بشار جعفری نے حزب اختلاف کی اعلیٰ مذاکراتی کمیٹی پر حکومتی تجاویز پر مثبت رد عمل نہ دینے اور تاخیر کا الزام عائد کیا۔ صدر بشار الاسد کے بارے میں ایک […]
جنیوا (جیوڈیسک) بلوچ ری پبلکن پارٹی کے سربراہ براہمداغ بگٹی کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر کسی بلوچ رہنماء سے کوئی رائے نہیں لی گی۔ اقتصادی راہداری منصوبے کا بلوچستان نہیں بلکہ سارا فائدہ پنجاب کو ہوگا۔ ہمارے لیے کیا اچھا اور کیا برا ہے، فیصلہ ہم کریں گے۔ ایک سوال […]
جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے زیر اہتمام سوئٹزرلینڈ میں شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات معطل کر دیئے گئے۔ مذاکرات کے معطل کرنے کا اعلان اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی سٹفن ڈی مسٹورا نے کیا۔ انہوں نے کہا پیش رفت نہ ہونے کی وجہ سے مذاکرات معطل کئے گئے ہیں۔ […]
جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے زیر اہتمام شام میں قیام امن کے لئے حکومت اور حزب اختلاف میں مذاکرات آج سے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں شروع ہو رہے ہیں۔ جنیوا پہنچنے پر حزب اختلاف کے وفد نے اقوام متحدہ کے سفیر سٹیفن ڈی مسٹورا سے ملاقات کی۔ حزب اختلاف کی مذاکراتی کمیٹی ایچ این […]
جنیوا (جیوڈیسک) سرن کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا وزیراعظم نے کہا کہ سرن سائنسی تحقیق میں صف اول کے بین الاقوامی اداروں میں شامل ہے اور یہ بات پاکستان کے لئے باعث افتخار ہے کہ پاکستان سرن کا ایسوسی ایٹ ممبر بنا پاکستان پہلا غیر یورپی ملک ہے جسے یہ اعزاز […]
جنیوا (جیوڈیسک) رپورٹ جاری کرتے اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کی ترجمان روینہ شامداسانی نے کہا عراق میں شہریوں کے خلاف پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا جنوری 2014 سے اکتوبر 2015 کے دوران تشدد کی اس لہر میں اٹھارہ ہزار آٹھ سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس عرصے کے دوران […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے براہمداغ بگٹی سے جنیوا میں ملاقاتوں کا انکشاف کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ریاست اور براہمداغ کے درمیان صلح کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے جیو نیوز کے پروگرام جرگہ کے میزبان سلیم صافی سے […]
جنیوا (جیوڈیسک) عالمی میڈیا کے مطابق یمن میں ایک ہفتے کی جنگ بندی کے آغاز کے بعد اقوام متحدہ کی نگرانی میں جنیوا میں تنازع کے حل کے لئے امن مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے امن مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہینوں […]
جنیوا، صنعاء (جیوڈیسک) یمنی صدر منصور ہادی کے دفتر کے مطابق جنیوا میں باغیوں کے ساتھ امن مذاکرات سے قبل فائربندی شروع کر دی جائے گی۔کل شروع ہونے والے امن مذاکرات سے قبل ایک ہفتے کے لئے فائربندی پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ ادھر حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ جنگ سے متاثرہ علاقوں […]
جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل نمائندہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ دنیا کے کچھ ممالک کے ایٹمی معاہدے خطے بدامنی اور عدم استحکام کا باعث بنے ہیں جب کہ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے دہرا معیار پاکستان سمیت عالمی برادری میں عدم اطمینان کا احساس پیدا کررہا ہے اور پاکستان جوہری […]