واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ایک امریکی عہدیدار نے بتایا ہے کہ امریکہ نے میانمار میں فوج کی جانب سے روہنگیا اقلیت کے خلاف تشدد کو نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے مترادف قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سال2017 سے اب تک بدھ مت کے پیروکاروں کی اکثریت والے ملک میانمار سے لاکھوں […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست نیوجرسی کی سینٹ نے بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوجرسی کی سینٹ نے 1984 کے فسادات کو سکھوں کی نسل کشی قرار دیا۔ بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کے خلاف قرارداد اتفاق رائے سے منظورکی گئی۔ […]
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) یوم استحصالِ کشمیر پر نسلی امتیاز کے خلاف جدوجہد کرنے والے معروف جنوبی افریقی صدر نیلسن منڈیلا کے پوتے مینڈلا منڈیلا نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے پیغام میں نیلسن منڈیلا کے پوتے مینڈلا منڈیلا کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد […]
نمیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) نمیبیا کے ہیریرو اور ناما افراد کی نمائندگی کرنے والی تنظیم، سرداروں کی کونسل، نے جرمنی کی نو آبادیاتی حکومت کے دور میں نسل کشی کے لیے معافی کے طور پر انفرااسٹرکچر پروجیکٹو ں کے لیے مالی امداد کی پیشکش مسترد کر دی۔ قبائلی رہنماوں کے ایک گروپ نے نمیبیا میں […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے بیسویں صدی کے اوائل میں اپنی نو آبادیاتی افواج کے ذریعہ ہیریرو اور ناما کے عوام کی ‘نسل کشی‘ کے جرائم کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا ہے۔ ہیریرو اور ناما کو اب نمیبیا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر جنوبی مغربی افریقہ […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن کا سلطنت عثمانیہ کی افواج کے ہاتھوں آرمینیائی باشندوں کے قتلِ عام کو نسل کشی قرار دینا بالکل سادہ الفاظ میں ایک اشتعال انگیز اقدام ہے اور ترکی آیندہ مہینوں میں اس کا جواب دے گا۔‘‘ یہ بات ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ترجمان اور مشیرابراہیم کالین […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جوبائیڈن نے 1915ء میں سلطنت عثمانیہ کی فوج کے ہاتھوں آرمینیائی باشندوں کے قتل عام کو نسل کشی تسلیم کرلیا ہے۔وہ یہ فیصلہ کرنے والے امریکا کے پہلے صدرہیں جبکہ ترکی نے ان کے بیان کو مسترد کردیا ہے اور اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جو بائیڈن پر اس وقت انتخابی وعدے پورے کرنے کے لیے دباؤ بڑھایا جارہا ہے۔انھوں نے گذشتہ سال اپنی انتخابی مہم کے دوران میں یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ آرمینیائی باشندوں کے پہلی عالمی جنگ میں ترکی کی سلطنت عثمانیہ کی فوج کے ہاتھوں قتل عام کو […]
روہنگیا (اصل میڈیا ڈیسک) اطلاعات کے مطابق سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے امریکی حکام کی طرف سے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دینے کی تجویز کو نظرانداز کردیا تھا۔ نیوز ایجنسی روئٹرز کی ایک خصوصی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے آخری ہفتوں میں امریکی دفتر خارجہ کے اہلکاروں […]
کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا میں ہاؤس آف کامنز کہلانے والے پارلیمانی ایوان زیریں نے متفقہ طور پر ایک ایسی قرارداد منظور کر لی ہے، جس کے مطابق چین اپنے ہاں ایغور اقلیتی مسلمانوں کے ساتھ رویوں کی صورت میں ان کی ’نسل کشی‘ کا مرتکب ہو رہا ہے۔ یہ قرارداد اپوزیشن کی قدامت پسند […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی کانگریس کے ایک کمیشن کا کہنا ہے کہ چین نے سنکیانگ صوبے میں ‘نسل کشی‘ کی ہے۔ یہ رپورٹ ایغور اور دیگر اقلیتوں کے تئیں بیجنگ کے سلوک کے حوالے سے تازہ ترین الزام ہے۔ امریکی کانگریس کی ایک کل جماعتی کمیشن نے جمعرات کے روز پیش کردہ اپنی رپورٹ […]
کرناٹکا (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹکا کے ہندو انتہا پسند وزیر سیاحت سی ٹی روی نے شہریت کے متنازع قانون کے معاملے پر احتجاج کرنے والے مسلمانوں کی نسل کشی کی دھمکی دے دی۔ ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے وزیر سیاحت نے اپنے اشتعال انگیز ویڈیو بیان میں […]
ہالینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی بین الاقوامی عدالت انصاف میں روہنگیا اقلیت کی مبینہ نسل کشی کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت جاری ہے۔ اس مقدمے میں میانمار کی نمائندگی امن کا نوبل انعام حاصل کرنے والی رہنما آنگ سان سوچی نے کی۔ آنگ سان سوچی نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی اخبار’دی انڈی پنڈنٹ’ نے الزام عاید کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن اور ان کی حکومت کرد آبادی کی مسلسل نسل کشی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ برطانوی اخبار نے ایک تفصیلی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ذرائع ابلاغ میں کسی خاص گروہ کی مذہبی یا نسلی […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوآن نے شمال مشرقی شام میں اپنے فوجی آپریشن کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے یہ صحرائی علاقہ کردوں کے لیے نہیں بلکہ عربوں کی رہائش کے لیے ہے۔ وہ یہ بھول گئے کہ ترکی فوجی آپریشن کے نتیجے میں ہزراوں کرد شہری جن میں خواتین اور […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنیوا میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے جہاں انسانی حقوق کی پامالیاں جاری ہیں، بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے، وہ انسانی حقوق کمیشن میں کشمیریوں کا مقدمہ لے کر آئے ہیں، تحقیقات کے لیے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا خبردار رہے کہ جنوبی ایشیا میں دو ایٹمی ریاستیں آمنے سامنے ہیں۔ وزیراعظم کا ہیوسٹن میں اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکا (اسنا) کنوینشن سے ویڈیو لنک کے ذریعے براہ راست خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں تمام غیر مسلم اقلیتوں […]
سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ وادی میں کرفیو کا 25 واں روز، بھارتی فوج نے کشمیریوں کی نسل کشی کے نئے انتظامات کرلئے۔ سری نگر میں دو درجن سے زائد نئے بنکرز اور مورچے قائم کر کے مزید شارپ شوٹرز تعینات کر دئیے گئے۔ مقبوضہ وادی میں جبری پابندیوں کا 25 واں روز، بھارتی فوج […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت نے نازی نظریے سے متاثر راشٹریہ سوایم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور […]
برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیرکے شوپیاں اور اننت ناگ اضلاع میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے سویلین کو حملوں کا نشانہ بنانے اور ان کے قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی فوج نے شوپیاں اور اننت ناگ کے علاقوں میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کے اقدامات کو نسل کشی قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی ہو رہی ہے، میانمار حکومت جامع تحقیقات کروا کر واقعات میں ملوث افراد کو سزا دلائے۔ ان کا کہنا تھا کہ دباؤ […]
سوڈان (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے نگران ادارے کا کہنا ہے کہ جنوبی سوڈان کے کئی حصوں میں نسلی صفایا کیا جا رہا ہے اور ملک میں نسل کشی کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی سربراہ یاسمین سوکا، حال ہی میں جنوبی سوڈان کے دس روزہ دورے […]
نیپیٹا (جیوڈیسک) میانمار میں بسنے والے بدقسمت مسلمانوں کی حالت زار کے بارے میں یوں تو خبریں میڈیا پر منظر عام پر آتی رہتی ہیں لیکن اب اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ اہلکار نے اس حوالے سے اہم انشکاف کرکے دنیا کو چونکا دیا ہے۔ بنگلا دیش میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) پاکستان آو از خلق پارٹی کے چئیرمین محمد فیصل اقبال نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی برداری کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوں انسانی نسل کشی کو رکوائیں،مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کے ذمہ داروں کوانصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ایک ہزار سے زائد افراد […]