کراچی (جیوڈیسک) بہادر آباد میں جیو نیوز کی سیٹلائٹ وین پر فائرنگ کے واقعے میں جیونیوز کے سیٹلائٹ انجینئر ارشد علی جعفری جاں بحق جبکہ ڈرائیورا نیس احمد زخمی ہو گئے۔ کراچی میں جیو نیوز کی سیٹلائٹ وین پر انتہائی مصروف شہید ملت روڈ پر منگل کی شب حملہ کیا گیا۔ڈی آئی جی ایسٹ منیر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں جیو نیوز کے دفتر پر پتھراو دھرنے میں شریک بلوائیوں کا معمول بن گیا ، بدھ کو بھی پروگرام کیپیٹل ٹا ک جاری تھا اورحامد میر پروگرام کر رہے تھے۔ اسی دوران پتھراو ہوا تو حامد میر چونک گئے ۔بلوائیوں نے پتھراؤ کر کے جیو نیوز کے دفتر شیشے […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی فیصل سبزواری نے جیو نیوز کے دفتر پر حملے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا۔ کہ یہ جیو نیوز پر پہلی بار حملہ نہیں، جیو نیوز کو پہلے بھی کئی بار نشانہ بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان تشدد کے رویے کو بھڑکا […]
کراچی (جیوڈیسک) جیو نیوز پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے حملوں کی سیاسی رہنمائوں کی جانب سے مذمت کی جارہی ہے، جمعیت علمائے اسلام ف کے ترجمان جان اچکزئی نے جیو نیوز کے دفتر پر پی ٹی آئی کارکنوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ عمل آزادی صحافت پر […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) اسلام آباد میں جیونیوز اور پی ٹی وی پر حملوں اور کارکنوں کو ہراساں کیے جانے اور کوئٹہ میں صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف جمعیت علمائےاسلام نظریاتی کے زیرا ہتمام کوئٹہ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی ریلی کا آغاز جے یو آئی نظریاتی کے دفتر سے ہوا […]
کراچی (جیوڈیسک) اسلام آباد، لاہور اور کراچی پریس کلب کے صدر اور سیکریٹریز نے بھی جیوکے دفتر پر حملے کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں اپنے کارکنوں کو روکیں اور حکومت اپنی ذمہ داری ادا کرے۔ کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز فاران نے اپنے ردعمل میں کہا […]
وزیراعظم نے اصولی طور پر کمیٹی بنانے کا اعلان کیا، عرفان صدیقی کی جیو نیوز سے گفتگو۔ وزیراعظم خود کمیٹی کے ارکان کا اعلان کریں گے، ابھی غور ہو رہا ہے، عرفان صدیقی۔ مسلم لیگ ن سمیت تمام جماعتوں کی نمایندگی ہوگی، عرفان صدیقی۔
حامد میر نے 2013 میں بتا دیا تھا کہ 2014 میں لانگ مارچ ہو گا جس میں نام تو نظام کی تبدیلی ہو گی مگر اصل مقصد جنرل مشرف کی رہایی ہو گا اور اس لانگ مارچ میں لوگ کچھ لوگوں کو دیکھ کر حیران ہوں گے کہ یہ لوگ بھی ًمشرفً کے ساتھ ہیں […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) گلیانہ گردونواح کے علا قہ میں جیو نیوز کی نشریات کیبل پر بند کر دی گئیں ہیں۔ جبکہ جیو سپر اور جیو کہانی کی نشریات آن ائیر ہیں۔ تفصیل ملک کے دیگر شہروں کی طرح گلیانہ، ملا گر، تیر و چک، پلا ہو ڑی اور دیگر دوسر ے علاقو ں […]
پشاور (جیوڈیسک) طالبان مذاکرات کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ مذاکراتی عمل ختم نہیں کیا گیا۔ دونوں جانب سے اعتماد کی کمی کے باعث کچھ مشکلات حائل ہیں۔ تاہم وہ مایوس نہیں۔ مرکز اسلامی پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ فریقین میں بے اعتمادی […]
جیو نیوز کا اقدام انتہائی نامناسب تھا، 8 گھنٹے تک ڈی جی آئی ایس آئی کی تصویر دکھانا نامناسب تھا۔ عام آدمی کی تصویر بھی دکھائی جاتی تو لوگ اسے ملزم سمجھنے لگتے۔ اعتزاز احسن
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گذشتہ عام انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں جنگ گروپ اور جیو نیوز بھی حصہ دار تھے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے ملک کی خاطر انتخابی نتائج قبول کیے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گذشتہ عام انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں جنگ گروپ اور جیو نیوز بھی حصہ دار تھے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے ملک کی خاطر انتخابی نتائج قبول کیے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حامد میر پر حملے سے ملک میں عدم تحفظ کا ماحول پیدا ہوا ہے، جیو نیوز کی بندش کا حامی نہیں ہوں، آئی ایس آئی کی حمایت میں کالعدم تنظیموں کے مظاہروں نے منفی تاثر کو جنم دیا ہے۔ اسلام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مختلف مقامات پرجیو نیوز کی بندش اور چینل نمبر کی تبدیلی تکلیف دہ صورتحال ہے۔ ایک بیان میں وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ مختلف مقامات پر جیو نیوز کی بندش اور چینل نمبر کی تبدیلی کے معاملے پر انھوں نے […]
کراچی: پاسبان کے مرکزی صدر شفیع احمد اور کراچی کے صدر شمیم ناز نے جیو نیوز کے سینئر اینکر حامد میر پر حملے کو صحافی برادری کو سچائی کواجاگر کرنے سے روکنے کی سازش قرار دی ہے اور کہا ہے کہ جیو نیوز کے اینکر حامد میر پر حملے میں ملک دشمن قوتوں کے ہاتھ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)چیئرمین ایف بی آر انصر جاوید نے اہداف سے کم ٹیکس وصولی کا نوٹس لیتے ہوئے چیف کمشنر ز کو ٹیکس وصولی کے اہداف کے حصول کیلئے حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے بتایا کہ رواں مالی سال کے دروان اب […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے صحافیوں نے میران شاہ میں جیو نیوز کے نمائندے ملک ممتاز کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا ہے کہ شہید کے قاتلوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے، احتجاجی مظاہرہ پشاور پریس کلب کے باہر خیبر یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام کیا گیا جس میں […]