واشنگٹن پوسٹ ایک ادارئے میں کہتا ہے کہ حریف فلسطینی تنظیموں ، حماس اور فتح کے درمیان اتحاد کے معاہدے طے پاتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں ۔ اب پیر کے ایک معاہدے کے تحت یہ طیپایا ہے کہ مسٹر محمود عباس اس وقت تک ایک مخلوط حکومت کے وزیر اعظم ہونگے جب تک ایک نئی فلسطینی […]
پاکستان کے مایہ ناز آل رانڈر شاہد آفریدی نے افغانستان کے خلاف ایک روزہ میچ میں پانچ کھلاڑیوں کو آٹ کیا اور ون ڈے انٹرنیشنل میں اپنی وکٹوں کی تعداد تین سواڑتیس تک پہنچادی۔ شارجہ کے میچ میں شاہد آفریدی نے کیریئر میں آٹھویں مرتبہ ایک روزہ میچ میں پانچ وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل […]
اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لیئے شرح سود بارہ فی صد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لیئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود کو بارہ فی صد رکھنے کا فیصلہ معاشی صورتحال دیکھ کر کیا گیا ہے۔ […]
بگ بی کے انتیس برس پرانے زخم کا آپریشن کامیاب ہوگیا۔ ان کے بیٹے ابھیشک کا کہنا ہے امیتابھ بچن کو آپریشن تھیٹر سے وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔ امیتابھ بچن پچھلے انتیس سال سے معدے کی تکلیف میں مبتلا تھے ان کا آپریشن ممبئی کے اسپتال میں کیا گیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر […]
مارٹن گپٹل کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو پہلے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں سات وکٹوں سے ہرادیا۔ آکلینڈ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں کے نقصان پرایک سو انسٹھ رنز بنائے۔ ہیملٹن مساکیڈزا نے چھتیس گیندوں پر ترپن رنز اسکورکئے۔ ایلٹن چگمبرانے اڑتالیس رنز بنائے۔ نیوزی […]