عراق: چیک پوسٹ پر حملہ، 21 اہلکار ہلاک

عراق: چیک پوسٹ پر حملہ، 21 اہلکار ہلاک

حدیثہ : (جیو ڈیسک) عراق کے شہر حدیثہ میں پولیس کی ایک چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں کم از کم اکیس عراقی پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق کئی مسلح افراد نے پیر کی صبح عراق کے مغربی شہر حدیثہ میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ حملہ آوروں میں سے […]

.....................................................

پاکستان کا حتف2 ابدالی کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا حتف2 ابدالی کا کامیاب تجربہ

(جیو ڈیسک) پاکستان نے چھوٹے فاصلے بیلسٹک میزائل حتف ٹو ابدالی کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، زمین سے زمین تک مار کرنے والا ابدالی میزائل روایتی اور ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ایک ترجمان کے مطابق ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ بیلسٹک میزائل سسٹم […]

.....................................................

کانگو: اسلحے کے ڈھیر میں دھماکے، 200 ہلاک

کانگو: اسلحے کے ڈھیر میں دھماکے، 200 ہلاک

برازاویل : ( جیو ڈیسک) افریقی ملک کانگو کے دارالحکومت برازاویل میں اسلحےکے ایک ذخیرے میں آگ لگنے کے بعد ہونے والے زوردار دھماکوں کے باعث دو سو سے زیادہ افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔کئی گھنٹے تک ہونے والے دھماکے اس قدر زور دار تھے کے ان کی آواز میلوں دور سرحد کے […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات بلوچستان: آج دوبارہ گنتی ہو گی

سینیٹ انتخابات بلوچستان: آج دوبارہ گنتی ہو گی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سینیٹ کیلئے بلوچستان کی سات جنرل نشستوں پرالیکشن کمیشن اسلام آباد ہیڈ آفس میں آج دوبارہ گنتی ہو گی۔ جس کے نتائج کے بعد سینٹ انتخابات کامرحلہ مکمل ہو جائے گا۔ بلوچستان میں جنرل نشستوں پر اے این پی کے محمد داد اچکزئی کی کامیابی پر مسلم لیگ ن کے سیدنواب […]

.....................................................

عالمی برادری نے براہمداغ کو افغانستان سے ہٹایا

عالمی برادری نے براہمداغ کو افغانستان سے ہٹایا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) رحمان ملک کہتے ہیں پاکستان کی درخواست پر عالمی برادری نے براہمداغ بگٹی کو افغانستان چھوڑنے پر قائل کیا۔ براہمداغ کے کیمپ بندکرانے میں کرزئی نے مدد کی۔ اسلام آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں رحمان ملک کا کہنا تھا وہ براہمداغ بگٹی کے کیمپ بندکرانے پرافغان صدر حامد […]

.....................................................

لاہور : ماروی میمن کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

لاہور : ماروی میمن کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

لاہور : (جیو ڈیسک)ماروی میمن نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ان کا کہنا تھا کہ استعفے کے بعد میرے پاس کئی آپشنز تھے مسلم لیگ ن نے بڑے خلوص سے دعوت دی جسے قبول کیا۔ لاہور رائے ونڈ میں مسلم لیگ نواز کے رہنما نواز شریف کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے […]

.....................................................

کوناکری : گنی میں ٹریفک حادثہ، 50 افراد ہلاک

کوناکری : گنی میں ٹریفک حادثہ، 50 افراد ہلاک

کوناکری : (جیو ڈیسک)افریقی شہر گنی میں روڈ حادثے میں پچاس افراد ہلاک اور تیس کے قریب زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ گنی کے جنوب مشرقی علاقے میں ہوا۔ سرکاری ترجمان نے حادثے کی وجہ بس کے بریک فیل ہونا بتایا ہے۔ حکام کا کہنا تھا زخمیوں کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

.....................................................

مظفرگڑھ : معمرخاتون بیحرمتی کے بعد اغوا،پولیس سوتی رہی

مظفرگڑھ : معمرخاتون بیحرمتی کے بعد اغوا،پولیس سوتی رہی

مظفرگڑھ: (جیو ڈیسک) مظفرگڑھ میں انسانیت سوز سلوک کا نشانہ بنائے گئی عمر رسیدہ خاتون اب تک بازیاب نہیں کرائی جاسکی۔ مظفرگڑھ کے علاقے علی پور میں مخالفین نے ایک خاتون کو دن دھاڑے اسلحہ کے زور پر اغوا کرلیا۔ بات صرف اغوا تک ہوتی تو صبر کیا جاسکتا تھا۔ سلطان پور کی بستی شیرو […]

.....................................................

مچھ:ایف سی کے اہلکاروں کی لاشیں برآمد

مچھ:ایف سی کے اہلکاروں کی لاشیں برآمد

مارگٹ:(جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ سے فرنٹیئر کور کے ان تین اہلکاروں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں ایک ماہ قبل بلوچ مزاحمت کاروں نے اغوا کر لیا تھا۔کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کے ترجمان مرتضی بیگ نے خبررساں ادارے کو بتایا کہ ان اہلکاروں کو رواں سال اکتیس جنوری کو مچھ کے علاقے […]

.....................................................

پولینڈ: ٹرین کے حادثے میں چودہ افراد ہلاک

پولینڈ: ٹرین کے حادثے میں چودہ افراد ہلاک

وارسا:(جیوڈیسک) پولینڈ میں دو ٹرینوں کے تصادم میں کم از کم چودہ افراد ہلاک اور ساٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ پولینڈ کے ٹیلی ویژن کے مطابق ٹرین کا حادثہ ہفتے کی شام وارسا – کراکووف کے مرکزی ریلوے ٹریک پر پیش آیا۔حادثے کے وقت ایک ٹریک پر مرمت کا کام جاری تھا۔ تصادم میں تین […]

.....................................................

قرآن جلانے پر فوجیوں کے خلاف کارروائی کا امکان

قرآن جلانے پر فوجیوں کے خلاف کارروائی کا امکان

افغانستان:(جیوڈیسک) افغانستان میں ایک امریکی فوجی اڈے پر قرآن کے نسخے جلانے کے معاملے میں اطلاعات کے مطابق کم از کم پانچ امریکی فوجیوں کو ضابطے کی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔امریکی فوجی اڈے پر قرآنی نسخوں کو نذرِ آتش کرنے کا واقعہ گزشتہ ماہ پیش آیا تھا اور اب اس کی مزید […]

.....................................................

کراچی : لی مارکیٹ میں دھماکہ خیزمواد پھٹنے سے متعدد افراد زخمی

کراچی : لی مارکیٹ میں دھماکہ خیزمواد پھٹنے سے متعدد افراد زخمی

کراچی: (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے لی مارکیٹ کے قریب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے متعدد افراد خمی ہوگئے۔ دھماکے کی آواز دوردور تک سنائی دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد پیکٹس نما چیز پھینک کر فرار ہوئے جس کے پھٹنے سے قریبی موجود افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی […]

.....................................................

پشاور :آفتاب شیرپاؤ کے قافلے پر خود کش حملہ

پشاور :آفتاب شیرپاؤ کے قافلے پر خود کش حملہ

پشاور : (جیو ڈیسک )پیپلز پارٹی شیرپاؤ  کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ چارسدہ کے علاقے کانگڑا بٹگرام میں ہونے والے خود کش حملے میں بال بال بچ گئے۔ خودکش حملے میں ایک پولیس اہلکارجاں بحق اورچھ افراد زخمی ہوگئے جنہیں لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور منتقل کیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی شیر  پاؤ کے سربراہ کا قافلہ […]

.....................................................

امریکا: طوفان اور بگولوں نے تباہی مچا دی،28 افراد ہلاک

امریکا: طوفان اور بگولوں نے تباہی مچا دی،28 افراد ہلاک

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا کی مختلف ریاستوں میں طوفان اور بگولوں نے تباہی مچادی، جس کے باعث اٹھائیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ متاثرہ علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔طوفان اور بگولوں سے دس امریکی ریاستوں میں بڑے پیمانے پر املاک کو نقصان پہنچا۔ طوفان سے سب سے زیادہ […]

.....................................................

ایبٹ آبادآپریشن: صدر نے کیانی کوفون نہیں کیا، صدارتی ترجمان

ایبٹ آبادآپریشن: صدر نے کیانی کوفون نہیں کیا، صدارتی ترجمان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)صدارتی ترجمان نے ایبٹ آباد آپریشن کی صدر سے منظوری کے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ ترجمان نے کہا صدر نے دو مئی آپریشن کے بارے میں آرمی چیف سے بات نہیں کی۔ میمو اسکینڈل کے مرکزی کردار منصور اعجاز نے میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ آپریشن کا […]

.....................................................

ملک میں آئینی نظام کے علاوہ کوئی نظام نہیں چل سکتا،چیف جسٹس

ملک میں آئینی نظام کے علاوہ کوئی نظام نہیں چل سکتا،چیف جسٹس

کراچی :(جیو ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان ، جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ ملک میں جمہوریت پروان چڑھ رہی ہے آزاد عدلیہ کی موجودگی میں آئینی نظام کے علاوہ اور کوئی نظام نہیں چل سکتا ۔ وہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں وکلا کی رول سائننگ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ سپریم کورٹ کراچی […]

.....................................................

ماروی میمن کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ

ماروی میمن کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور:(جیو ڈیسک) سا بق رکن اسمبلی مارو ی میمن نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔امکان ہے وہ کل لاہور میں میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گی جس کے بعد پریس کانفرنس کر کے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔ ذرائع کے مطابق ماروی میمن کو مسلم […]

.....................................................

یمن : فوجی چھانی پرخود کش حملہ،ایک اہلکار ہلاک

یمن : فوجی چھانی پرخود کش حملہ،ایک اہلکار ہلاک

یمن : (جیو ڈیسک) یمن کے جنوبی علاقے می دو خودکش حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی  چھاؤنی کی عمارت سے ٹکرا دی  جس میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا۔حکام کا کہنا ہیواقعہ البادیہ صوبے میں پیش آیا ،دونوں خوکش حملہ آوروں نے ریپبلک آرمی کے دفتر کو نشانہ بنایا۔ دھماکے میں ایک فوجی اہلکار […]

.....................................................

کیئر ٹیکر حکومت آئے گی نہ چیئرٹیکر، وزیر اعظم

کیئر ٹیکر حکومت آئے گی نہ چیئرٹیکر، وزیر اعظم

ملتان: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ نہ کیئر ٹیکر ہو گی نہ چیئر ٹیکر ہوگی نہ وزیراعظم اندر جائے گا نہ باہر جائے گا۔ملتان میں ایئر یونیورسٹی ملتان کمپس کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مئی میں 5 واں بجٹ پیش […]

.....................................................

پولنگ عملہ تشدد کیس، وحیدہ شاہ نے بیان جمع کرادیا

پولنگ عملہ تشدد کیس، وحیدہ شاہ نے بیان جمع کرادیا

کراچی :(جیو ڈیسک) سندھ اسمبلی کے حلقہ ترپن پر ضمنی انتخاب کی امیدوار وحیدہ شاہ نے اپنا بیان وکیل کے ذریعے صوبائی الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا۔صوبائی الیکشن کمیشن کراچی میں ریٹریننگ آفیسر علی اصغر صیال کے روبرو وحید شاہ کیس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ وحیدہ شاہ بیماری کی وجہ سے حاضر نہیں […]

.....................................................

سینیٹ میں حکمران اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل

سینیٹ میں حکمران اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل

اسلام آباد :(جیو ڈیسک) حالیہ انتخابات کے بعد سینیٹ میں حکمران اتحا د کو دو تہائی اکثریت حاصل ہو گئی ہے ۔ ایک سو چار کے ایوان میں حکمران اتحاد کے پاس اس وقت ستر ارکان کی واضح اکثریت موجود ہے ۔پیپلز پارٹی کو اے این پی، ایم کیو ایم اور ق لیگ کی حمایت […]

.....................................................

خیبر ایجنسی میں خود کش حملہ، بیس افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی میں خود کش حملہ، بیس افراد جاں بحق

نحقی :(جیو ڈیسک) خیبر ایجنسی میں ایک کالعدم تنظیم کے مرکز پر خودکش حملہ ہوا جس میں بیس سے زائد افرد جاں بحق ہوگئے وادی تیرہ کے علاقے نحقی میں واقع لشکر اسلام کے مرکز میں ایک مبینہ خود کش حملہ آور نے داخل ہو کر خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ خیبر ایجنسی کی […]

.....................................................

چلی میں طیارہ گر کر تباہ، پانچ افراد ہلاک

چلی میں طیارہ گر کر تباہ، پانچ افراد ہلاک

کیولن :(جیو ڈیسک) چلی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور تین لاپتہ ہو گئے۔ حکام کے مطابق حادثہ جنوبی چلی کے شہر کیولن میں موسم کی خرابی کے باعث پیش آیا۔طیارے میں آٹھ افراد سوار تھے۔ لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے کارروائیاں جاری ہیں […]

.....................................................

طالبان کمزور ہوگئے،امریکا کا ایمن الظواہری کے پیغام کا جواب

طالبان کمزور ہوگئے،امریکا کا ایمن الظواہری کے پیغام کا جواب

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کے آڈیو پیغام کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ طالبان کی جانب سے قتل کی کارروائیاں ان کی کمزوری ظاہر کرتی ہیں۔ فورٹ کیمبل میں فوجیوں سے خطاب میں امریکی وزیردفاع نے کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ […]

.....................................................