پشاور کے علاقے رنگ روڈ پر گلشن رحمان کالونی میں بم دھماکے سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکہ خیزمواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔ جبکہ دوسرے بم کو ناکارہ بنادیا گیا۔ زخمی کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بارودی مواد نصب کرنیوالا […]
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں شدید برفباری کے دوران پہلا واقعہ شمال مشرقی گریز خطہ میں جمعرات کی صبح اس وقت پیش آیا جب بھارتی فوج کی پندرہویں کور کے برگیڈ ہیڈکوارٹر کے قریب بہت بڑا برفانی تودا گرا۔ اس تودے کے نیچے سولہ فوجی اہلکار دب گئے۔ اس واقعے میں گیارہ فوجی ہلاک […]
امریکی صدر باراک اوباما نے افغانستان میں تعینات نیٹو فورسز کے ہاتھوں قرآن جلائے جانے کے واقعے پر معافی مانگی ہے۔افغان صدر حامد کرزئی کے نام ایک خط میں اوباما نے اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ غیر ارادی طور پر پیش آیا۔ دریں اثنا افغانستان کے دارالحکومت کابل […]
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں سیاسی تنظیم کے کارکن سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے شاہ فیصل کالونی نمبر چار میں دکان پر بیٹھے ہوئے نوجوان عامر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا پولیس کے مطابق نوجوان کو ذاتی دشمنی کی بنا پر قتل کیا گیا۔ کھارادار […]
سنی اتحاد کونسل کے سیکرٹری جنرل حاجی محمد حنیف طیب نے افغانستان میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں قران پاک کی بے حرمتی کی مذمت ہیاور آج ملک بھر میں یوم مذمت منانے کا اعلان کیا ہے۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا آج ملک بھر میں امریکا کیخلاف ریلیاں نکالی جا ئینگی […]
پشاور کے تھانہ سی ڈویژن کوتوالی پر دہشت گردوں کے حملے اور خود کش دھماکے میں تین پولیس اہلکار شہید جبکہ سات اہلکار زخمی ہو گئے۔ سات بج کر بیس منٹ پر یہ واقعہ پیش آیا۔ پشاور سے ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے تھانے میں داخل ہوتے ہی فائرنگ شروع کر دی جس کے […]
عالمی کوششوں کے باوجود شام میں باغیوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ حمص اور حما میں ایک روز میں ہلاکتوں کی تعداد اٹھاسی ہو گئی ہے جبکہ سیکڑوں زخمی ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق شام کے شہر حمص اور حما میں سرکاری فوج نے باغیوں کے خلاف کارروائی جاری رکھی۔ ٹینکوں اور بھاری ہتھیاروں […]
دبئی : پاکستان نے انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آٹھ رنز سے شکست دیدی دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کا فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ گرین شرٹس نے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں پر 144 رنز بنائے۔ شعیب ملک 39 اور مصباح الحق 26 رنز بناکرنمایاں رہے۔ مہمان ٹیم […]
لاہور کے علاقے ماڈل ٹاون کے بلاک ایچ میں ایک چھوٹا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ مرنے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ امدادی کاموں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ طیارے سے والٹن ائیرپورٹ سے پرواز کی تھی۔ جس جگہ یہ طیارہ گرا […]
اسلام آباد : میمو کمیشن نے زاہد بخاری کی تینوں درخواستیں منظور کرتے ہوئے شہادتوں سے متعلق دستاویزی ثبوت زاہد بخاری کو دینے کی ہدایت کر دی۔ میمو کمیشن کا اجلاس جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو رہا ہے۔ میمو کمیشن میں حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری […]
ارجنٹائن میں دوٹرینوں کے تصادم میں پچاس افراد ہلاک اور چھ سو سے زائد زخمی ہوگئے ۔ دوسری جانب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹر ین کا حادثہ بریک میں فنی خرابی کے باعث ہوا۔ تیس سالہ تاریخ کے اس بدترین حادثے میں سب سے زیادہ نقصان انجن کے ساتھ والی دو بوگیوں کو ہوا […]
پشاور میں کوہاٹ روڈ پر خوپل اڈے کے قریب بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ڈی سی او پشاور سراج احمد کے مطابق یہ تعداد 12 جبکہ دیگر ذرائع تعداد15 بتارہے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد تیس سے زیادہ ہے۔ ڈی سی او کا یہ […]
صدر آصف علی زرداری اور رحمن ملک نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور خواتین کے جلسے پر الطاف حسین کو مبارک باد دی۔ دونوں رہنماوں کا کہنا تھا کہ خواتین کایہ جلسہ ملکی سیاست کیلئے خوش آئنداورایک مثبت روایت ہے۔ اس موقع پر دونوں رہنماوں کے درمیان سینیٹ […]
میمواسکینڈل کے مرکزی کردار منصور اعجاز کمیشن کے سامنے پیش ہو گئے ۔ انہوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے لندن سے بیان ریکارڈ کرایا اور حقانی سے رابطوں کیلئے استعمال فون کے بل بھی پیش کر دیئے ۔ میمو کمیشن نے منصور اعجاز کو تین روز تک لندن میں رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کارروائی […]
افغانستان میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغانستان میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ملک بھر میں امریکا مخالف مظاہرے جاری ہیں۔ مظاہرے میں فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد […]
مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کی بلوچستان کے مسئلے پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت، نواب بگٹی کے قاتلوں کی گرفتاری اور لاپتہ افراد کی بازیابی سے مشروط شرائط عائد کردی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں میاں نواز شریف نے کہا کہ پہلے نواب اکبر بگٹی کے قاتلوں کو گرفتار […]
میمواسکینڈل کے مرکزی کردار منصور اعجاز میموکمیشن میں اپنا ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کیلئے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن پہنچ گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ بیان جمع کرانے کیلئے بہت دن سے بے چین تھے۔ انہوں نے کہا کہ وہ گھبرائے ہوئے نہیں ہیں۔ منصور اعجاز پاکستان وقت کے مطابق ایک […]
بھارتی سپریم کورٹ میں محمد اجمل امیر قصاب کے مقدمہ میں حملے کے دوران حملہ آوروں اور پاکستان میں ان کے ہینڈلرز کے درمیان ہوئی بات چیت کی خفیہ ریکارڈنگ جمعرات کو سنی جائیگی۔حملے کے دوران فون پر ہوئی بات چیت کی خفیہ ریکارڈنگ کو ججوں اور فریقین کے وکلا کے سامنے سناجائے گا۔وکیلِ استغاثہ […]
پشاور : خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا باڑہ کے علاقے جھانسی میں ہوا جہاں تین راہ گیر جاں بحق ار دو زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقع کے بعد […]
قرآن کی بے حرمتی کے خلاف افغانستان میں شہریوں نے بگرام ائیر بیس کے باہر مظاہرہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بگرام ائیر بیس پر غیر ملکی فوجیوں کے ہاتھوں قرآن اور دیگر مذہبی کتب کی بے حرمتی کی اطلاعات کے بعد عوام مشتعل ہوگئے۔ ہزاروں شہری بگرام ائیر بیس پہنچ گئے اور امریکی فوج […]
بے نظیر بھٹو قتل بریفنگ کو بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمود شاہ نے سیاسی حربہ قرار دیا ہے۔ ناہید خان اور راشد قریشی نے بھی ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے بریفنگ پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔ سندھ اسمبلی میں بے نظیر بھٹو کے قتل کی بریفنگ پر بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمود شاہ نیکہا کہ یہ بریفنگ […]
افغان حکام نے پاکستان میں طالبان سے امن مذاکرات کرنے کا دعوی کیاہے۔ارسلاں رحمانی کا کہناہے کہ عسکریت پسندوں سے بات چیت اسلام آباد کا امن مذاکرات کیلئے حمایت بڑھانے کا اشارہ ہے۔ قندھار صوبے کی امن کونسل کے سربراہ عطا محمد احمدی نے برطانوی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ گزشتہ دس روز میں […]
سپریم کورٹ میں وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت 28 فروری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ سماعت سات رکنی بینچ کے روبرو ہوئی جس کی سربراہی جسٹس ناصر المک نے کی۔
انڈونیشیا کی پولیس نے جزیر ہ بالی میں قیدیوں کی جانب سے قبضہ کی گئی جیل کا کنٹرول حاصل کرنے کیلئے کوششیں تیز کردیں۔ جزیرہ بالی کی کیروبوکان جیل میں گزشتہ ہفتے قیدیوں کے دو گروپوں میں جھگڑا ہوا جس کے بعد قیدیوں کے ایک گروپ نے جیل میں موجود سیکورٹی گارڈز پر حملہ کیا […]