میمو کیس: منصور اعجاز کا بیان آج ریکارڈ ہوگا

میمو کیس: منصور اعجاز کا بیان آج ریکارڈ ہوگا

میمو کیس کے مرکزی کردار منصور اعجاز آج لندن ہائی کمیشن میں اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ نواز شریف کے وکیل رشید اے رضوی بھی لندن پہنچ گئے ہیں ۔ سیکرٹری میمو کمیشن راجہ جواد نے ہائی کمیشن کا دورہ کرکے انتطامات کا جائزہ لیا ۔ حقانی کے وکیل زاہد بخاری کو برطانیہ کا ویزہ […]

.....................................................

بینظیرقتل سازش: ابو عبیدہ المصری نے تیار کی

بینظیرقتل سازش: ابو عبیدہ المصری نے تیار کی

بینظیر قتل کی سازش القاعدہ رہنما ابو عبیدہ المصری نے تیار کی۔ عمل درآمد بیت اللہ محسود نے کرایا۔ ارکان سندھ اسمبلی کو بریفنگ۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے بینظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات کی تفصیلات سندھ اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ رحمان ملک نے کہا کہ جانتے ہیں بینظیر بھٹو کو قتل […]

.....................................................

انتخابی اخراجات: سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں سے مؤقف مانگ لیا

انتخابی اخراجات: سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں سے مؤقف مانگ لیا

سپریم کورٹ نے الیکشن اخراجات محدود کرنے سے متعلق درخواست پر چھبیس سیاسی پارٹیوں کو اپنا تحریری موقف دینے کے لیے نوٹسز جاری کر دیے، جواب تیس روز میں جمع کرانے کا حکم۔ ووٹر لسٹوں کی تیاری اور انتخابی اخراجات محدود کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت جسٹس شاکر اللہ جان کی سربراہی میں تین […]

.....................................................

میمو کیس: حقانی کے وکیل کو ویزہ مل گیا

میمو کیس: حقانی کے وکیل کو ویزہ مل گیا

حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری کو برطانیہ کا ویزہ جاری کر دیا گیا۔ زاہد بخاری کے ہمراہ ان کے دو معاونین کوبھی برطانیہ کا ویزہ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے زاہد بخاری نے بتایا کہ انہیں اور ان کے دو معاونین کو برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے آ گاہ […]

.....................................................

قاہرہ:حسنی مبارک کو سزائے موت ملنی چاہیئے، حکومتی وکیل

قاہرہ:حسنی مبارک کو سزائے موت ملنی چاہیئے، حکومتی وکیل

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک پھانسی کے قریب تر ہونے لگے ،حکومتی وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عوام کا قتل عام کرنے والے حسنی مبارک کو سزائے موت ملنی چاہیئے۔ قاہرہ میں عدالت میں دلائل دیتے ہوئے حکومتی وکیل مصطفی سلیمان نے کہا کہ سابق مصری صدر نے سیکڑوں شہریوں کا قتل […]

.....................................................

خواتین کے جلسے نے ملکی تاریخ میں نیا باب رقم کر دیا۔ الطاف حسین

خواتین کے جلسے نے ملکی تاریخ میں نیا باب رقم کر دیا۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے خواتین کا تاریخی جلسہ منعقد کر کے ملک کی سیاسی تاریخ میں نئے باب کااضافہ کیا ہے۔ کراچی میں نائن زیروپر مختلف شعبہ جات کے ارکان سے گفتگو میں انھوں نے کہا ایم کیو ایم نے سیاست میں نئے نئے […]

.....................................................

امریکا میں بلوچستان کے مسئلے پر بحث قبول نہیں۔ حنا کھر

امریکا میں بلوچستان کے مسئلے پر بحث قبول نہیں۔ حنا کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے کوشاں ہے۔ بلوچستان کامسئلہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ بیرورنی ممالک سے امداد کے بجائے تجارت کو ترجیح دے رہے ہیں۔ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاکستانی سوسائٹی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ برطانیہ نے […]

.....................................................

امریکی قرارداد کیخلاف ن اور ق لیگ کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد

امریکی قرارداد کیخلاف ن اور ق لیگ کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد

لاہور : بلوچستان سے متعلق امریکی قرارداد اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، ن اور ق لیگ نے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قراردادیں جمع کرا دیں۔ بلوچستان کے مسئلے پر امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق نے قرارداد جمع کرا دیں۔ مسلم لیگ ق کے رہنما […]

.....................................................

حسین حقانی کے وکیل کو تاحال برطانیہ کا ویزہ نہ مل سکا

حسین حقانی کے وکیل کو تاحال برطانیہ کا ویزہ نہ مل سکا

حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری کو تاحال برطانیہ کا ویزہ نہیں مل سکا جبکہ میمو کمیشن اور پاکستان ہائی کمیشن کے درمیان وڈیولنک قائم کردیا گیا ہے۔ جس کے باعث زاہد بخاری کی برطانیہ روانگی کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔ زاہد بخاری کے مطابق انہوں نے وزیرے کے حصول کے لئے سولہ فروری […]

.....................................................

کوئٹو:ایکواڈور بس حادثہ،29 افراد ہلاک،27 زخمی

کوئٹو:ایکواڈور بس حادثہ،29 افراد ہلاک،27 زخمی

جنوبی امریکی ملک ایکوا ڈور میں بس کھائی میں گرنے سے انتیس افراد ہلاک اور ستائیس زخمی ہوگئے۔ ایکوڈور نیشنل ٹریفک ایجنسی کے ڈائریکٹر موریسیو کے مطابق کیوجارا شہر میں بس روڈ سے پھسل کر کھائی میں جاگری جس کے سبب جانی نقصان ہوا۔ موریسیو کے مطابق ہلاک ہونے والے انتیس افراد میں بس ڈرائیور […]

.....................................................

پنجاب: سینیٹ کیلئے پانچ امیدوار بلا مقابلہ منتخب

پنجاب: سینیٹ کیلئے پانچ امیدوار بلا مقابلہ منتخب

الیکشن کی جانب سے پنجاب میں سینیٹ کی دو ٹیکنو کریٹ کی سیٹس پر مسلم لیگ ن کے اسحاق ڈار اور پیپلز پارٹی کے چوہدری اعتزاز احسن کو بلا مقابلہ قرار دیدیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کی بارہ میں سے پانچ نشستوں کے سرکاری طور پر کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے […]

.....................................................

بھارت میں میلے کے دوران بھگدڑ،8 افراد ہلاک، 20 زخمی

بھارت میں میلے کے دوران بھگدڑ،8 افراد ہلاک، 20 زخمی

بھارتی ریاست گجرات میں مندر پر میلے کے دوران بھگدڑ مچنے سے 8 افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوگئے۔ گجرات کے بھاوناتھ مندر پر ہزاروں عقیدت مندوں میں اس وقت بھگدڑ مچ گئی جب دو گاڑیوں کی وجہ سے میلے کے گراونڈ کا مین گیٹ بند ہوگیا۔ بھگدڑ سے ہلاک ہونے والے 8 افراد میں […]

.....................................................

اقوام متحدہ کے ایٹمی معائنہ کار ایران پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے ایٹمی معائنہ کار ایران پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے ایٹمی معائنہ کاروں کا وفد تہران پہنچ گیا ہے۔ وفد ایرانی حکام سے ایٹمی پروگرام کے بارے مذاکرات کرے گا۔ ایٹمی توانائی ایجنسی کے اہلکاروں کے دورے کا مقصد ایران کے نیوکلیئر پروگرام کے حوالے سے پیدا ہونے والے بحران کا سفارتی حل تلاش کرنا ہے۔ ایک مہینے کے دوران معائنہ کاروں […]

.....................................................

ایم کیو ایم خواتین کے جلسہ نے تاریخ رقم کر دی۔ الطاف حسین

ایم کیو ایم خواتین کے جلسہ نے تاریخ رقم کر دی۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم خواتین کا جلسہ پاکستان اور دنیا کی تاریخ میں خواتین کا سب سے بڑا جلسہ ہے۔ باغ جناح میں ایم کیو ایم خواتین کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس گراوئڈ میں بڑے بڑے جلسے ہوئے لیکن […]

.....................................................

میثاق جمہوریت پر اسی فیصد عمل کر چکے۔ وزیراعظم

میثاق جمہوریت پر اسی فیصد عمل کر چکے۔ وزیراعظم

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے میثاق جمہوریت پر اسی فیصد عمل کر چکے ہیں۔ بیسویں ترمیم سے شفاف انتخابات یقینی بنا دیئے ہیں۔ پیر جو گوٹھ میں پیر مردان شاہ کے چہلم پر پیر صبغت اللہ راشدی پیر پگارا سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعظم کا کہنا تھا نگراں […]

.....................................................

کراچی: ایم کیوایم کا جلسہ،شرکا کی آمد جاری

کراچی: ایم کیوایم کا جلسہ،شرکا کی آمد جاری

کراچی میں ایم کیوایم خواتین کے جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ جلسے سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین خطاب کریں گے جبکہ سیکورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کیئے گئے ہیں۔ شہراور ملک کے مختلف حصوں سے شرکا کے قافلوں کی آمد جاری ہے۔ نمائش چورنگی کے قریب باغ جناح میں پنڈال سج […]

.....................................................

غزہ: اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری،عمارت تباہ

غزہ: اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری،عمارت تباہ

اسرائیل کی فلسطین میں جارحیت جاری غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی فائرنگ سے ایک عمارت تباہ ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہناہے کہ غزہ سے اسرائیل پر راکٹ فائر کئے جانے کیبعد اسلحے کی فیکٹری کو نشانہ بنایا گیا۔ فلسطینی ذرائع کا کہناہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں […]

.....................................................

دفاع پاکستان کونسل کے3 رہنماوں کے اسلام آباد داخلے پر پابندی

دفاع پاکستان کونسل کے3 رہنماوں کے اسلام آباد داخلے پر پابندی

دفاع پاکستان کونسل کے تین رہنماوں حافظ سعید، مولانا احمد لدھیانوی اورعبدالرزاق کے اسلام آباد داخلے پرسات روز کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کونسل کے تینوں رہنماں پرپابندی ڈی سی اسلام آباد نے عائد کی ہے اورکہا ہے کہ احکامات کی خلاف ورزی پر رہنماں کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں […]

.....................................................

بینظیر بھٹو قتل کیس: استغاثہ کے تین گواہان پر جرح مکمل

بینظیر بھٹو قتل کیس: استغاثہ کے تین گواہان پر جرح مکمل

راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج شاہد رفیق نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں استغاثہ کے تین گواہان پر جرح مکمل کرنے کے بعد استغاثہ کے مزید چھ گواہان پر جرح مکمل کرنے کے لیے انہیں طلب کرکے سماعت پچیس فروری تک ملتوی کردی ہے۔ سماعت کے موقع پر عدالت نے […]

.....................................................

بلوچستان پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،امریکی سفارتخانہ

بلوچستان پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،امریکی سفارتخانہ

امریکی سفارتخانے نے کہا ہے کہ بلوچستان کے معاملے پر امریکی کانگریس میں کوئی بل پیش نہیں کیا گیا۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے وضاحت کی ہے کہ امریکی کانگریس میں بلوچستان کے معاملے پر کوئی بل پیش نہیں کیا گیا۔ امریکی سفارتخانے کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے […]

.....................................................

بلوچستان پرامریکی قرارداد ملکی خودمختاری کیخلاف ہے،گیلانی

بلوچستان پرامریکی قرارداد ملکی خودمختاری کیخلاف ہے،گیلانی

بلوچستان پر امریکی قرار داد کی مذمت ہر سطح پر جاری ہے، وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے یہ قرار داد پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے۔ کراچی میں پورٹ قاسم پر خطاب میں وزیر اعظم نے کہا پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے۔ جو اپنے اچھے اور برے کو سمجھتا […]

.....................................................

انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دے دی

انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دے دی

انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں نو وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور انگلینڈ کو جیت کیلئے دو سو تیئیس رنز کا ہدف دیا تھا۔ انگلینڈ کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف اڑتیسویں اوور میں حاصل کرلیا۔

.....................................................

لاہور:وزیراعظم گیلانی کی غلام محمد مانیکا کے انتقال پر تعزیت

لاہور:وزیراعظم گیلانی کی غلام محمد مانیکا کے انتقال پر تعزیت

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سابق وفاقی وزیر میاں غلام محمد مانیکا کے انتقال پر لاہور میں ان کے بیٹے احمد رضا مانیکا سے تعزیت کی۔ وزیر اعظم میاں احمد رضا مانیکا کی رہائش گاہ گئے۔ انہوں نے میاں غلام محمد مانیکا کی سیاسی خدمات کو سراہا اور کہا کہ غلام محمد مانیکا نے ہمیشہ […]

.....................................................

پاراچنار:خود کش حملے میں ہلاک 26افراد کی تدفین آج ہوگی

پاراچنار:خود کش حملے میں ہلاک 26افراد کی تدفین آج ہوگی

پاراچنار بازار میں خود کش حملے کے نتیجے میں چھبیس افراد جاں بحق اور چالیس کے قریب زخمی ہو گئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ کالعدم تحریک طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین آج کی جائے گی علاقے میں […]

.....................................................