حکمراں جماعت کے امیدوار سینیٹ انتخاب میں کامیابی کیلئے پرامید

حکمراں جماعت کے امیدوار سینیٹ انتخاب میں کامیابی کیلئے پرامید

حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے سینیٹ امیدوار کامیابی کیلئے پرامید ہیں۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے موقع پر امیدوار اپنے پسندیدہ سیاسی موضوعات پر بیانات داغنے میں مصروف رہے۔ لاہور میں سینیٹ کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ زیرسماعت مقدمات سے پارلیمنٹ کے […]

.....................................................

وفاقی کابینہ نے بیسویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے بیسویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے وزیر اعظم پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہار کیاہے ۔ کابینہ کے اجلاس میں بیسویں آئینی ترمیم کی منظوری بھی دیدی گئی ہے اب یہ ترمیم آج ہی قومی اسمبلی میں پیش کی جائیگی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا ادارے حدود میں رہ کر کام […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوام کو مایوس کیا۔ نواز شریف

پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوام کو مایوس کیا۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوام کو مایوس کیا، لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کے سوا قوم کو کچھ نہیں دیا۔ پنجاب اسمبلی میں یونیفیکیشن بلاک کے ارکان سے رائے ونڈ میں بات چیت کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا مسلم لیگ ن اصولوں […]

.....................................................

یورپ: سردی سے ہلاکتوں کی تعداد چھ سو سے زائد

یورپ: سردی سے ہلاکتوں کی تعداد چھ سو سے زائد

یورپی ممالک میں شدید سردی کا سلسلہ جاری ہے اور جما دینے والی ٹھنڈ سے مرنے والوں کی تعداد چھ سے سو تجاوز کر گئی ہے۔ رومانیہ، بلغاریہ اور دیگر یورپی اور بلقان ممالک میں شدید برفباری جاری ہے۔ سڑکوں پر برف جمنے کے باعث ٹریفک معطل ہے جبکہ برفباری کی وجہ سے متعدد ائیرپورٹ […]

.....................................................

نئی دہلی: اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکا

نئی دہلی: اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکا

بھارتی دارالحکومت نیو دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکے میں اسرائیلی سفارتکار زخمی ہوگئے ہیں ۔ دھماکا حزب اللہ کے نائب رہنما عماد مغنیہ کی چوتھی برسی کے دن ہوا۔ آج ہی ایمسٹرڈم اور جارجیا کے دارلحکومت تبلسی میں بھی اسرائیلی سفارتخانوں میں دھماکے کیے گئے ہیں۔ گزشتہ سال عماد مغنیہ کی تیسری برسی کے […]

.....................................................

حساس ادارے کی کارروائی، امریکی شہری اسلحہ سمیت زیرحراست

حساس ادارے کی کارروائی، امریکی شہری اسلحہ سمیت زیرحراست

پشاور ایئر پورٹ پر حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے امریکی شہری کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا۔ زیر حراست ولیم چارلس پشاور میں امریکی کونسل خانے کا اہلکار بتایا جا رہا ہے۔ حساس اداریکی جانب سے جب تلاشی لی گئی تو نائن ایم ایم کی پستول اور گولیاں برآمد کی گئیں۔ […]

.....................................................

بیسویں آئینی ترمیم کا بل آج پیش کیا جا رہا ہے

بیسویں آئینی ترمیم کا بل آج پیش کیا جا رہا ہے

کابینہ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں بیسویں آئینی ترمیم کا بل آج پیش کیا جا رہا ہے۔ بیسویں ترمیم ایوان سے متفقہ طور پر منظور ہو جائیگی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں اسلام آباد میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں بیسیویں ترمیم کے […]

.....................................................

امریکی بجٹ 2013، پاکستان کیلئے 2.4ارب ڈالر مختص

امریکی بجٹ 2013، پاکستان کیلئے 2.4ارب ڈالر مختص

امریکی صدر براک اوباما نے مالی سال دوہزار تیرہ کیلئے اڑتیس کھرب ڈالر کا بجٹ منصوبہ کانگریس کو بجھوا دیا، پاکستان کیلئے دو ارب چالیس کروڑ ڈالر مختص کئے گئے ہیں۔ امریکی صدر براک اوباما نے آئندہ مالی سال کیلئے کانگریس کو بجھوائے گئے بجٹ منصوبے میں بنیادی ڈھانچے کا بجٹ دو گنا کر دیا۔ […]

.....................................................

ملک و قوم کو تماشا بنا دیا گیا۔ نواز شریف

ملک و قوم کو تماشا بنا دیا گیا۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے ملک و قوم کو تماشا بنا دیا گیا ہے۔ صدر کو استثنی حاصل ہے یا نہیں یہ فیصلہ سپریم کورٹ کو کرنا ہے۔ رائے ونڈ میں ممتاز بھٹو سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا مسلم لیگ ن چاہتی ہے پاکستان […]

.....................................................

اینٹی پائریسی قانون پر یورپ میں احتجاج

اینٹی پائریسی قانون پر یورپ میں احتجاج

یورپ میں ہزاروں افراد نے انٹرنیٹ پر جعلسازی روکنے کے ایک متنازع معاہدے کے خلاف منظم احتجاج میں حصہ لیا۔ جرمنی، پولینڈ اور ہالینڈ میں لوگوں نے اینٹی کاؤنٹرفیٹنگ ٹریڈ ایگریمنٹ (ایکٹا) کے خلاف احتجاج کے طور پر مارچ کیا۔ کوئی دو سو کے قریب احتجاجی شرکاء وسطی لندن میں بھی حقوق خریدنے والوں کے […]

.....................................................

ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکا دو افراد جاں بحق، پندرہ زخمی

ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکا دو افراد جاں بحق، پندرہ زخمی

ڈیرہ مراد جمالی میں بکرا منڈی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے دو افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں اور دو بچے بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علاقے میں گشت کرنے والی پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا ہوا جس سے دو بچے جاں […]

.....................................................

جمہوریہ کانگو میں طیارہ گرکرتباہ،صدارتی مشیر ہلاک،2زخمی

جمہوریہ کانگو میں طیارہ گرکرتباہ،صدارتی مشیر ہلاک،2زخمی

وسطی افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں طیارہ گر کر تباہ ہونے سے صدارتی مشیر سمیت دو افراد ہلاک جبکہ وزیر خزانہ زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق طیارہ بوکاوو شہر میں گرکر تباہ ہوا۔ اس طیارے میں کانگو کے صدر جوزف کبیلہ کے مشیر اگسٹین اور وزیر خزانہ متاتا بھی سوار تھے۔ […]

.....................................................

یونان میں مظاہرے،سرکاری عمارتیں نذر آتش، وزیرداخلہ مستعفی

یونان میں مظاہرے،سرکاری عمارتیں نذر آتش، وزیرداخلہ مستعفی

یونان میں مراعات ختم کرنے کے پروگرام کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ پولیس سے تازہ جھڑپوں میں ساٹھ افراد زخمی ہوچکے ہیں جبکہ متعدد عمارتوں کو آگ لگادی گئی ۔ واقعات پر وزیرداخلہ نے استعفی دے دیا۔ امریکی ٹی وی اور غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہزاروں مظاہرین نے یونان کے دارالحکومت ایتھنز […]

.....................................................

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سات رکنی بنچ نے این آر او کیس کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے اور سوئز عدالتوں کو خط نہ لکھنے پرفرد جرم عائد کر دی گئی ہے تاہم وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے فرد جرم کی صحت سے انکار کیا۔ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی توہین […]

.....................................................

ایشا دیول کر رہی ہیں منگنی ویلنٹائن کے موقع پر

ایشا دیول کر رہی ہیں منگنی ویلنٹائن کے موقع پر

بالی وڈ میں مچی ہے دھوم شادیوں کی، اب فلم دھوم میں دھوم مچانے والی ایشا دیول کو ہی دیکھ لیں۔ آج کل کر رہی ہیں شادی کی تیاریاں ایشا دیول ویلن ٹائن ڈے سے دو دن پہلے منگنے کی انگوٹھی پہنا رہی ہیں اپنے پرانے بوائے فرینڈ بھارت تھکتھنی کو۔ تھکتھنی ممبئی میں بز […]

.....................................................

ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس، اہم رہنماؤں کی شرکت

ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس، اہم رہنماؤں کی شرکت

ایوان صدر میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور صدر مملکت صدر آصف علی زرداری کی سربراہی میں اتحادی جماعتوں کیاجلاس میں ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین، اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی، ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر […]

.....................................................

وزیراعظم گیلانی پر فرد جرم آج عائد ہو گی

وزیراعظم گیلانی پر فرد جرم آج عائد ہو گی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی آج سپریم کورٹ میں پیش ہونگے اس موقع پرلاپتہ قیدیوں کے کیس کی سماعت کے باعث دہشت گردی کا خطرہ ہے جس کے باعث ریڈذون میں ریڈ الرٹ جبکہ شہر بھر میں ہائی الرٹ رہے گا۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے وزیراعظم کی گاڑی عدالتی احاطے میں پر پابندی عائد […]

.....................................................

توہین عدالت کیس: وزیراعظم کی آج پیشی، سیکورٹی سخت

توہین عدالت کیس: وزیراعظم کی آج پیشی، سیکورٹی سخت

سپریم کورٹ آج توہین عدالت کیس کی سماعت کررہا ہے جس میں وزیرا عظم یوسف رضا گیلانی پیش ہوں گے۔ سات رکنی بنچ جسٹس ناصر الملک کی سر براہی میں توہین عدالت کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں ۔ اسلام آباد میں تیز بارش بھی […]

.....................................................

خواتین کے قومی دن کے موقع پر صدر زرداری کا پیغام

خواتین کے قومی دن کے موقع پر صدر زرداری کا پیغام

صدر آصف زرداری نے خواتین کے قومی دن پراپنے خصوصی تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین اہم عہدوں پرفائزاورمردوں کے شانہ بشانہ کام کررہی ہیں۔ صدرمملکت کاکہناتھا کہ پاکستان میں حقوق نسواں کیلئے سرگرم خواتین کی خدمات کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں،پیپلزپارٹی کیلئے اس دن کے حوالے سے خصوصی اہمیت ہے ،شہیدبے […]

.....................................................

جہاں خرابیاں ہوں وہاں نشاندہی بھی کرنی چاہئے،شہبازشریف

جہاں خرابیاں ہوں وہاں نشاندہی بھی کرنی چاہئے،شہبازشریف

وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے، جہاں خرابیاں ہوں وہاں نشاندہی بھی کرنی چاہئے۔ شہباز شریف لاہور میں ہاکی اسٹیڈیم اور جمنازیم کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے بات کر رہے تھے۔

.....................................................

شام پرعرب لیگ کا قاہرہ میں اجلاس متوقع

شام پرعرب لیگ کا قاہرہ میں اجلاس متوقع

عرب ممالک کے وزارِ خارجہ کا اجلاس اتوار کو قاہرہ میں ہورہا ہے جس میں وہ سلامتی کونسل میں شام پر قراداد کی ناکامی کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ عرب وزراِ خارجہ اجلاس میں طے کریں گے کہ شام میں شورش پر قابو پانے کے لیے کون سے ممکنہ اقدامات کیے جاسکتے […]

.....................................................

کولمبیا میں تین ٹن دھماکہ خیز مواد برآمد

کولمبیا میں تین ٹن دھماکہ خیز مواد برآمد

کولمبیا کی سکیورٹی فورسز نے تین ٹن دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کیا ہے جس کا تعلق ملک کے باغی گروپ فارک سے ہے۔ سکیورٹی فورسز نے یہ دھماکہ خیز مواد ملک کے جنوب میں واقع جنگل میں باغیوں کے ایک اجاڑ کیمپ سے برآمد کیا۔ان کے بقول دھماکہ خیز مواد کی موجودگی کے […]

.....................................................

دفاع پاکستان کونسل جلسہ،سیکیورٹی انتظامات سخت

دفاع پاکستان کونسل جلسہ،سیکیورٹی انتظامات سخت

دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام دفاع پاکستان کانفرنس کا پنڈال مزار قائد کے قریب سج گیا ہے۔ مرکزی قائدین مولانا سمیع الحق، سید منورحسن،حمید گل، شیخ رشید احمد، اعجاز الحق ،حافظ سعید ، صاحبزادہ محمد زبیراور علامہ طاہر اشرفی سمت دیگر رہ نما بھی خطاب کریں گے۔ دفاع پاکستان کانفرنس کی انتظامیہ نے مقررہ […]

.....................................................

نیلسن منڈیلا کی تصویر والے نوٹوں کی تیاری

نیلسن منڈیلا کی تصویر والے نوٹوں کی تیاری

جنوبی افریقہ اپنے ملک کے کرنسی نوٹ تبدیل کررہا ہے اور اب نئے نوٹوں پر ملک کے پہلے صدر نیلسن منڈیلا کی تصویر ہوگی۔ ترانوے سالہ نیلسن منڈیلا نے ستائیس سال قید میں گزارے اور انہیں گیارہ فروری سنہ انیس سو نوے میں رہائی ملی۔ جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے کہا بینک نوٹوں […]

.....................................................