واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے سابق صدر جارج ہربرٹ واکر بش طویل علالت کے بعد 94 سال کی عمر میں ہوسٹن میں انتقال کر گئے۔ جارج ڈبلیو بش سینئرکے بیٹے اور سابق امریکی صدر جارج بش جونیئر نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں اپنے والد کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم بڑے افسوس […]
تحریر : عماد ظفر عراق جنگ سے متعلق سر جان چل کوٹ کی مفصل رپورٹ بالآخر برسہا برس کے بعد منظر عام پر آ ہی گئی. رپورٹ میں سابقہ برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کو غفلت کا مرتکب قرار دیا گیا.چونکہ یہ رپورٹ عراق جنگ میں برطانیہ سے متعلق تھی اس لیئے اس میں تفضیلا امریکی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ریپبلکن پارٹی کے صدارتی دوڑ میں شامل اہم امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق پر فوجی کارروائی کو ایک بڑی غلط قرار دیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سی بی ایس ٹی وی پر ایک مباحثے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا جارج بش 11 ستمبر کے حملوں کو روکنے میں ناکام ثابت […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) میامی میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جیب بُش نے کہا وہ دل کی گہرائیوں سے انتخاب میں حصہ لیں گے اور جیت کے لئے میدان میں اتریں گے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ واشنگٹن کو امریکی عوام کی خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے۔ جیب دو بار […]
ہوسٹن (جیوڈیسک) امریکی سابق صدر جارج بش سینئر کی طبیعت خراب ہو گئی، اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ سابق صدر کے فیملی ترجمان کے مطابق جارج ایچ ڈبلیو بش کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے، جس کے باعث 90 سالہ سابق صدر کو ٹیکساس اسپتال داخل کر دیا گیا ہے۔ اسپتال میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) جارج ہربرٹ واکر بش اور جارج واکر بش کے بعد اب ایک نئے بش نے امریکی صدارتی کرسی پر نظریں جما لی ہیں۔ سابق صدر جارج بش کے چھوٹے بھائی جیب بش دوہزار سولہ میں امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار ہوں گے۔ اکسٹھ سالہ جیب بش فلوریڈا کے گورنر بھی رہ چکے ہیں۔
نیو یارک (جیوڈیسک) ڈک چینی نے فاکس نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا سینیٹ کی کمیٹی کی یہ باتیں سفید جھوٹ ہیں کہ سی آئی اے سیاست دانوں کو لا علم رکھتے ہوئے اپنے طور پر یہ سب کچھ کر رہی تھی اور یہ کہ صدر بش کو اس بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا […]
بغداد (جیوڈیسک) طیارہ بردار جہاز پہنچنے کے بعد امریکی صدر اوباما کو فوجی کارروائی کے لیے آپشن دستیاب ہو گا۔ امریکی وزیردفاع چک ہیگل نے طیارہ بردار جہازکو حکم دیا ہے کہ وہ خلیج فارس پہنچ جائے۔ اس پر درجنوں جنگی جہاز موجود ہیں۔ اس سے قبل ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ ایران […]
ٹیکساس (جیوڈیسک) سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے دل کی بند شریان میں سٹنٹ لگا دیا گیا، آج ہسپتال سے فارغ ہو جائیں گے۔ سابق صدر بش سالانہ طبی معائنے کے لئے پیر کے روز ٹیکساس کے پریسبیٹرین ہسپتال گئے۔ جہاں ڈاکٹروں نے انکے دل کی ایک شریان میں خون کا لوتھڑا دیکھا۔ ڈاکٹروں […]