ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار ارباز خان ماڈل جیورجیا ایڈریانی کو ’ارباز کی گرل فرینڈ‘ کہہ کر مخاطب کرنے والوں پر برہم ہوگئے۔ بالی ووڈ اداکار ارباز خان اداکارہ ملائیکا اروڑا سے طلاق کے بعد اطالوی ماڈل جیورجیا ایڈریانی کو کچھ عرصے سے ڈیٹ کر رہے ہیں۔ ارباز خان اور ملائیکا اروڑا نے 2017ء میں […]
جارجیا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ریاست جارجیا میں ووٹوں کی گنتی میں دھاندلی کے الزامات کے بعد حکام نے ووٹوں کی مشین کے بجائے اس بار ہاتھوں سے دوبارہ گنتی کی۔ نتيجہ اس بار بھی بائیڈن کے حق ميں آيا۔ امریکی ریاست جارجیا میں اليکشن کمیشن کے حکام کا […]
ایریزونا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی شہر مِنی ایپلس میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد ملک میں کئی روز سے جاری احتجاج شدت اختیار کر رہا ہے۔ مشتعل مظاہرین نے جمعے کو اٹلانٹا میں سی این این کے دفتر کے قریب عمارتوں میں توڑپھوڑ کی اور ایک گاڑی کو آگ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں صدارتی امیدوار بننے کی خواہشمند ہیلری کلنٹن الباما، ٹینے سی،جارجیا اور ورجینیا سے ڈیموکریٹ پارٹی کی نامزدگی جیتنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ کئی دیگر ریاستوں میں بھی ان کی پوزیشن مضبوط ہے جبکہ ہیلری کے حریف برنی سینڈرزاپنی ریاست ورمانٹ سے ڈیموکریٹ پارٹی کی نامزدگی جیتنےمیں کامیاب رہے ہیں۔ ایگزٹ پولز […]
نیویارک (جیوڈیسک) جارجیا کی حسینہ بیٹے سنٹرل نے مس امریکا کا مقابلہ جیت لیا ہے۔ مس امریکا کا مقابلہ جارجیا کی حسینہ بیٹے سنٹرل نے جیت لیا۔ سابق مس امریکا کیرا کزنٹویس نے بیٹے سنٹرل کو مقابلے کا تاج پہنایا تو اس موقع پر پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا اور نو منتخب مس امریکا […]
تبلیسی (جیوڈیسک) جارجیا کے دارالحکومت تبلیسی میں موسلا دھار بارشوں کے بعد کئی نشیبی علاقوں میں سیلاب آ گیا۔ گھر، سڑکیں اور گاڑیاں سب کچھ پانی میں ڈوب گیا۔ لوگ اس قدرتی آفت سے پریشان ہو گئے۔ شہریوں کی اصل پریشانی اس وقت شروع ہوئی جب انہوں نے شہر کی سڑکوں پر مقامی چڑیا گھر […]
دبئی (جیوڈیسک) شاطرکی چالاکی پکڑی گئی،اسمارٹ فون کی مددسے چمپئن بننے کے خواہشمند شطرنج کے کھلاڑی کو چیٹنگ کرنے پر ایونٹ سے باہرکر دیا گیا۔ دبئی اوپن شطرنج کے چھٹے رائونڈمیں جارجیا کے چمپئن کایوز اور آرمینیا کے ٹگرن پیٹروسین ایک دوسرے کے خلاف چال پر چال چل رہے تھے ،لیکن دوران کھیل کایوز نگالڈزا […]
جارجیا (جیوڈیسک) امریکی ریاست جارجیا میں، بیوی سمیت 5 افراد کے مبینہ قاتل کو تلاش نہیں کیا جا سکا، پولیس کی تلاش جاری ہے۔ جارجیا کے علاقے لا گرانگے میں تین روز قبل 5 افراد کی لاشیں ملی تھیں۔ پولیس کو شبہ ہے کہ انھیں تھامس جیسی نامی شخص نے قتل کیا ہے، جو مقتولین […]
اٹلانٹا (جیوڈیسک) ہاورڈ برینن نے 1998ء میں کاٹلی ڈیرہ فید نامی شخص سے اس کی کار میں لفٹ لی اور راستے میں اس سے اپنی جیبیں خالی کر کے تمام رقم اور قیمتی اشیا لاٹنے کی کوشش کی تاہم مزاحمت پر اسے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ عدالت نے طویل مقدمہ کے بعد […]
تبلسی (جیوڈیسک) جارجیا کی پارلیمنٹ اکھاڑا بن گئی۔ حکومت اور حزب اختلاف کے اراکین ایک دوسرے پر پل پڑے اور خوب مکے اور لاتوں کا آزادانہ استعمال کیا۔ جارجیا کی پارلیمنٹ مین جمعہ کو بین الاقوامی اداروں میں ملک کی نمائندگی کرنے والے وفود پر تبادلہ خیال جاری تھا۔ اس دوران حزب اختلاف کو حکومتی […]
تبلسی (جیوڈیسک) جورجیا کے سابق صدر اور سابق سوویت یونین کے آخری وزیر خارجہ ایڈورڈ شیوارڈناڈزے 86 سال کی عمرمیں انتقال کر گئے۔ وہ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ ایڈورڈ شیوارڈناڈزے سابق سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گوربا چوف کے وزیر خارجہ تھے۔ مغربی اقوام میں سرد جنگ کے خاتمے میں اہم کردار ادا […]
برسلز (جیوڈیسک) روس کی شدید مخالفت کے باوجود یوکرین، جارجیا اور مالدووا نے یورپی یونین کے ساتھ تعاون کا معاہدہ کر لیا ہے جس کے تحت تینوں ممالک سیاسی اور معاشی طور پر یورپی یونین کے قریب تر آجائیں گے۔ یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشنکو نے یورپی یونین کے ساتھ معاہدے کو مثبت پیش رفت […]
جارجیا (جیوڈیسک) جارجیا میں بھی انتخابی جلسوں پر پاکستانی رنگ چڑ گیا۔ کانسرٹس کے عوام کو صدارتی الیکشن میں ووٹ دینے پر زور دیا جارہا ہے۔ جارجیا میں صدارتی انتخابات کی مہم آخری مرحلے میں پہنچ گئی۔ دوبار صدر رہنے والے میکائیکل ساکاشولی کی صدارت ختم ہونے کو ہے۔ صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے سب […]
جارجیا (جیوڈیسک) ایک سکول میں فائرنگ کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق بیس سالہ نوجوان مائیکل برینڈن نے اے کے فورٹی سیون رائفل سے اس وقت اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ جب اسکول میں آٹھ سو طلبا اور دیگر عملہ تدریسی […]
جارجیا (جیوڈیسک) جارجیا میں پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ نا کام بنا کر دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار کئے گئے افراد کا نام میکائل کادیو اور رضوان عمرو ہیں۔ دونوں افراد کو جارجیا کے شہر تبلیسی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں کے پاس روسی پاسپورٹ ہیں۔ […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں گزشتہ روز خودکش بم دھماکے میں جارجیا کے 7 فوجی ہلاک 9 زخمی ہو گئے ہیں۔ جنوبی صوبہ ہلمند میں گزشتہ روز خودکش ٹرک بم دھماکا کیا گیا، جارجیا حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نے دھماکا خیز مواد سے بھرا ٹرک فوجی اڈے کے قریب دھماکے سے اڑا دیا۔ […]
جارجیا (جیوڈیسک) جارجیا نے عام معافی قانون کے تحت 189 قیدیوں کو رہا کر دیا۔ تبلیسی جارجیا نے عام معافی قانون کے تحت 189 قیدیوں کو رہا کر دیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جارجین پارلیمنٹ کی بھاری اکثریت سے منظور کئے گئے عام معافی قانون کے تحت 189 سیاسی قیدیوں کو رہا […]
امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی ریاست جارجیا میں طوفان کے باعث علاقے میں بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی جبکہ متعدد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔جارجیا میں تیز ہواں کی وجہ سے کئی درخت گر گئے۔ طوفان کی وجہ سے کئی علاقوں میں لوگوں کو چھٹی کا دن بھی گھر میں گزارنا پڑا تاہم اس طوفان […]