کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل کر دیئے گئے وفاقی و صوبائی وزیر داخلہ نے ایک بار پھر نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کر کے پانچ افراد کو موت […]
(جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام اس وقت کور کمانڈر کراچی کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔ ڈی جی ائی ایس ائی لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا کی ریٹائرمنٹ پر لیفٹیننٹ جنرل […]
پاکستان : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ میں اصغرخان کیس کی سماعت کے دوران مہران بینک اسکینڈل کے مرکزی کردار یونس حبیب نے غیرمشروط معافی مانگ لی۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ نے ان سے کہا تھا کہ صدر اسحاق خان چاہتے ہیں کہ ملکی مفاد میں پینتیس کروڑ روپے […]
بین الاقوامی تجارتی میگزین فوربز نے کہا ہے کہ معاشی بحرانوں کے باوجود دنیا میں ارب پتیوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ فوربز نے دو ہزار بارہ کی ارب پتی شخصیات کے ناموں کی فہرست جاری کی ہے جس میں ایک ہزار دو سو چھبیس افراد شامل ہیں اور فوربز کی […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کو انیس مارچ تک تحریری بیان جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل نے استغاثہ کی حیثیت سے وزیر اعظم کی گواہ وفاقی سیکریٹری نرگس سیٹھی سے […]
واشنگٹن : (جیو ڈیسک) ایف بی آئی کے چیف رابرٹ میولر نے کہا ہے کہ شد ت پسند امریکا پر سائبر حملوں کا منصوبہ بنارہے ہیں امریکی عوام کو سائبر حملوں کیلئے تیار رہنا چاہیئے ایف بی آئی چیف نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا پر سائبر حملوں کا خطرہ ہے ۔شدت پسند امریکا […]
الیکشن کمیشن : (جیو ڈیسک) وحیدہ شاہ کیس میں پی ایس 53 کا انتخابی نتیجہ کالعدم قرار دے دیا ہے جبکہ پیپلز پارٹی کی امیدوار وحیدہ شاہ کو دو سال کے کسی بھی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں پولنگ کے موقع پر موجود […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس میں سیکریٹری کابینہ ڈویژن نرگس سیٹھی نے اپنی شہادت ریکارڈ کرا دی، کہتی ہیں کہ وزیراعظم انتہائی نرم خو اور عدلیہ سمیت تمام اداروں کا احترام کرنے والے شخص ہیں۔ کل اٹارنی جنرل نرگس سیٹھی پر جرح کریں گے۔ جسٹس […]
اسپن بولدک : ( جیو ڈیسک )چمن کے قریب پاک افغان سرحد پر افغانستان کے علاقے اسپن بولدک میں خود کش حملے میں افغان سیکورٹی فورسز کے دس اہلکار ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد چمن میں پاک افغان دوستی گیٹ بھی عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔ افغان پولیس افسر نذر […]
مردان : (جیو ڈیسک) تخت بھائی میں سی ڈی مارکیٹ میں دھماکے میں بیس دکانیں تباہ ہو گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے سی ڈی مارکیٹ میں بارودی مواد نصب کر کے فرار ہو گئے۔ بارودی مواد پھٹنے سے زوردار دھماکا ہوا جس میں بیس دکانیں تباہ ہو گئیں۔ تباہ ہونے والی دکانوں […]