ملکہ (عمر فاروق اعوان) ویلڈن گیپکو گلیانہ ،شاہین چوک ملکہ پر نصب ٹرانسفارمر جلنے کے بارہ گھنٹے بعد نیا لگا دیا گیا۔ اہلیان ملکہ کا گیپکو اور ایس ڈی او کو خراج تحسین تفصیل کے مطابق گزشتہ شب شاہین چوک ملکہ پر نصب100کے وی کے ٹرانسفارمر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور نیوٹل کوائل جل […]
سیالکوٹ ( بیورورپورٹ) گیپکو سب ڈویژن پسرور نے صارفین سے 4 کروڑ روپے بل کی مدمیں وصول کر لئے۔ ذرائع کے مطابق گیپکو سب ڈویژن پسرور حکام نے اپنی بہترین کارکردگی پیش کرنے کیلئے صارفین کوبجلی کے اضافی یونٹس ڈال کر کے 4کروڑروپے کئے ہیں۔ ملازمین نے موقف دینے سے نکاردیا ۔ کیونکہ یہ اقدام […]
وزیرآباد (عقیل احمد خان لودھی) گجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے چیف ایگزیکٹو محمد اکرم چوہدری نے کہا ہے کہ دن رات کام کر کے گیپکو کی آن بان شان میں اضافہ کرنے والے محنتی کارکن گیپکو کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گیپکو ہیڈ کوارٹر میں شاندار کارکردگی کا […]
وزیرآباد (عقیل احمد خان لودھی) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے چیف ایگزیکٹو محمد اکرم چوہدری نے کہا ہے گیپکو کی ترقی میں ڈائریکٹر جنرل (آئی ٹی) ندیم احمد کا نمایاں کردار ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نیمدت ملازمت پوری کر کے ریٹا ئر ہونے والے ڈائریکٹر […]
وزیرآباد (عقیل احمد خان لودھی) چیف ایگزیکٹو گیپکو چوہدری محمد اکرم نے کہا ہے کہ بجلی کے نادہندگان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہے اِن سے قومی سرمایہ کی ایک ایک پائی وصول کی جائے گی، اہداف کے مطابق ریکوری نہ کرنے والے افسران کے خلاف کاروائی ہو گی۔ اِن خیالات کا اظہار انہوں نے […]
وزیر آباد (عقیل احمد خان لودھی) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) میں جونیئر انجینئرز کی بھرتی کے حوالے سے کامیاب امیدوران کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ جونیئر انجینئرز کی آسامی کے کامیاب امیدوران کی فہرست گیپکو ہیڈ کوارٹر آفس کے نوٹس بورڈ ، گیپکو ویب سائیٹ www.gepco.com.pkاور گیپکو facebookکی آئی ڈیGepco Gujranwala (www.facebook.com/jehangirpro) […]
وزیرآباد (عقیل احمد خان لودھی) چیف ایگزیکٹو گیپکو چوہدری محمد اکرم نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امام بارگاہوں اور ذوالجناح کے روٹس پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے ایمر جنسی سکواڈ قائم کر دیئے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کیلئے محرم الحرام کے جلوسوں […]
وزیرآباد (عقیل احمد خان لودھی) گیپکو واپڈانتظامیہ اور ہڑتالی ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب،ملازمین نے ہڑتال ختم کر دی۔ گیپکو میں پرائیویٹ چیف ایگزیکٹو کی تعیناتی کے ردعمل کے طور پر گیپکو لیبر یونین اور آفیسرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کر رکھی تھی جس کے لئے گیپکو انتظامیہ کی کوششوں سے مذاکرات کے مختلف دور […]
وزیرآباد (عقیل احمدخان لودھی) چیف ایگزیکٹو گیپکو چوہدری محمد اکرم نے کہاہے کہ گیپکو نے ایشین ڈویلپمنٹ بنک اور ایگزم بنک کوریا کے تعاون سے 9عدد نئے 132کے وی گرڈ اسٹیشنز تعمیر کئے ہیں اور 4عدد 66کے وی گرڈ اسٹیشنز کو132کے وی میں اَپ گریڈکیا گیا ہے۔ خطیر رقوم کی لاگت سے تعمیر ہونے والے132کے […]
وزیرآباد (نامہ نگار) بجلی چوروں کے خلاف جاری گرینڈ آپریشن کے دوران گیپکو نے مزید 30 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لئے، 5کے خلاف ایف آئی آر درج، مختلف حربوں سے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے جانے والوں کو 143227 یونٹس کی مد میں 21 لاکھ 61 ہزار سے زائد کے ڈیٹکشن بل جاری۔ چیف […]
وزیرآباد (نامہ نگار)حلقہ پی پی104 سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی کی اپنے ہی گائوں کیلئے نوازشات،خستہ حالی کے شکار بیسیوں دیہاتوں اوروسیع شہری علاقہ کے مکینوں کو حالات کے رحم وکرم پر چھوڑ کر2500ووٹوں کے حامل اپنے رہائشی گائوں منظور آباد کو ماڈل بنانے کیلئے23کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کروالی۔شہر کے گلی محلوں میں MPAکے […]
وزیرآباد (عقیل احمد خان لودھی) چیف ایگزیکٹو گیپکوچوہدری محمد اکرم نے کہا ہے کہ لائنوں پر کام کے دوران گیپکو کے محنتی اورجفاکش کارکنوں کی شہادت محکمہ کیلئے ایک نا قابلِ تلافی نقصان ہے۔لائن سٹاف محکمہ کی طرف سے جاری کردہ حفاظتی تدبیر پر سختی سے عمل کرے ۔یہ بات انہوں نے دورانِ ڈیوٹی لائن […]
وزیرآباد (عقیل احمد خان لودھی) گیپکو کے زرعی صارفین کیلئے خوشخبری ، بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان،وفاقی وزارتِ پانی و بجلی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ایکسیئن گیپکو ملک طارق محمود نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے زرعی صارفین کیلئے بجلی کے نرخوں میں ساڑھے تین روپے فی یونٹ کمی کر دی ہے۔ وفاقی […]
وزیرآباد(عقیل احمد خان لودھی) گیپکو واپڈا کے چیف ایگزیکٹو چوہدری محمد اکرم کی ہدایات پر گیپکومیں جاری بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران مزید 14 بجلی چور پکڑے گئے، ڈائریکٹ کنڈے ڈال کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے جانے والوں کو 30119 یونٹس کی مد میں 4 لاکھ 4 ہزار روپے کے ڈیٹیکشن […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) نیب نے غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں گیپکو کے 2 ریٹائرڈ افسران کو گرفتار کرلیا ہے۔ دونوں افسران نے کروڑوں روپے کی بے ضابطگیاں کیں اور بھرتیوں میں میرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں۔ نیب کی ایک ٹیم نے گوجرانوالہ میں کارروائی کی اور غیرقانونی بھرتیوں کے الزام میں گیپکو کے 2 ریٹائرڈ […]
وزیرآباد (نامہ نگار) گیپکو ٹیمیں بجلی چوروں کیخلاف متحرک، ایس ڈی او گیپکو سب ڈویژن نمبر 1 عبد الوحید خان نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ڈائریکٹ تاریں لگا کر زرعی موٹریں چلانے والوں کو پکڑ لیا، پولیس تھانہ صدر نے ملزمان کے خلاف مقدمہ تو درج کرلیا مگر مبینہ اثر ورسوخ کے آگے مقدمہ زیادہ […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) گیپکو گلیانہ کو میٹر کی تار سپارک کرنے کی اطلاع کے باوجود تار ٹھیک نہ کی گئی ۔ سپارکنگ سے میٹر جل گیا ،کنزیومر غلام حیدر کو 3500روپے کا ٹیکہ لگ گیا ۔SDOگلیانہ نے بھی ایکشن نہ لیا ۔تفصیل کے مطابق گلیانہ کے نواحی موضع بھگوال کے رہائشی ملک غلام حیدر […]
گوجرانوالہ : صنعت کاروں اور مزدوروں کا گیپکو کے خلاف احتجاج، مظاہرین نے عالم چوک بائی پاس کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا، گیپکو ملازمین اووربلنگ کی شکایت پر رشوت طلب کرتے ہیں، مظاہرین کا الزام۔
گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں نئے تعینات ہونے والے گیپکو چیف غلام محمد اور چیف انجینئر جنید اختر کو عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کی جانب سے خوش آمدیدی گلدستے پیش کئے گئے۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ عالی ادارہ تنظیم الاسلام و ممبر ضلعی امن کمیٹی سعید احمد صدیقی نے دونوں آفیسران کو شہر میں بجلی […]
وزیرآباد (محمد لقمان بٹ) گیپکو سب ڈویژن نمبر 2 کا بے لگام عملہ، صارفین اور محکمہ دونوں کو نقصان پہنچاتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف۔ گیپکو سب ڈویژن نمبر 2 میں برسوں سے نااہل عملہ کی کثیر تعداد کو کھپایا گیا ہے۔ جنرل سیکشن میں رشوت لئے بغیر فائلوں کا اندراج نہیں ہوتا جبکہ […]
گوجرانوالہ : شباب ملی پاکستان کے نائب صدر فرقان عزیز بٹ نے کہا ہے کہ گیپکو نے گوجرانوالہ کے صارفین کو زندہ درگور کر دیا ہے۔ گوجرانوالہ سمیت پورے پنجاب میںاور بلنگ دھڑلے سے جاری ہے، صارفین کو 250 سے 50 3 یونٹس زیادہ ڈال دیے جاتے ہیں اور ستم ظریفی کی یہ بات ہے […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) ایس ڈی او گیپکو وزیرآباد وحید خان نے کاروائی کرتے ہوئے متعدد بجلی چوروں کو بجلی چورری کرتے ہوئے پکڑلیا۔ ملزمان معظم اشرف ،عصمت، علی وارث، بلال،سفیان الیاس اور دیگر کومختلف فیڈروں سے ڈائریکٹ کنڈیاں لگا کر اور میٹروں میں خرابی پیدا کرکے بجلی چوری کررہے تھے۔ ایس ڈی او وحید نے […]
گجرات (جی پی آئی) موضع دھدرا کا گیپکو کنجاہ ڈویژن ناگریانوالہ فیڈر کا ٹرانسفارمر چور لے اڑے۔ گزشتہ رات شب چور ٹرانسفارمر سے تانبہ نکال کر لے گئے اور ٹرانسفارمر کا ڈھانچہ چھوڑ گئے۔ جبکہ چھ ماہ قبل بھی چور اسی ٹرانسفارمر کو نشانہ بنا چکے ہیں۔ اور اس دفعہ بھی چور اس پر ہاتھ […]
وزیرآباد : اووربلنگ کے خلاف ایم پی اے کے گائوں کے باسیوں نے گیپکو دفاتر کے بعد احتجاجی مظاہرہ کیا۔گیپکو سب ڈویثرن نمبر1 کے منظور آباد فیڈر کے متاثرین مظفر علی،چوہدری مرتضےٰ،چوہدری پرویز،اعجاز احمد اور چوہدری ساجد کی قیادت میں سینکڑوں اہل دیہہ نے گیپکو دفاتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ انکا کہنا تھا کہ […]