حزب اللہ کے خلاف تفتیش اور امونیم نائٹریٹ: جرمن حکام کو اطلاع ملی تھی

حزب اللہ کے خلاف تفتیش اور امونیم نائٹریٹ: جرمن حکام کو اطلاع ملی تھی

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنانی دارالحکومت کی بندرگاہ میں ہونے والے حالیہ تباہ کن دھماکوں کے پس منظر میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف تفتیش کے دوران جرمن انٹیلیجنس حکام کو جرمنی میں امونیم نائٹریٹ کے بہت بڑے ذخیرے کی اطلاع ملی تھی۔ جرمن دارالحکومت برلن سے جمعہ سات اگست کو […]

.....................................................