ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس اور ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے درمیان پیر کے روز ملاقات ہوئی۔ ایردوآن نے مستقبل میں روس سے ہتھیاروں کی فروخت پر تشویش کا اظہار کیا۔ انقرہ میں دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات کے دوران جرمن چانسلر اولاف شولس نے کہا کہ روس یوکرین میں جنگ […]
یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرائنی بحران پر بات چیت کے لیے جرمن اور روسی رہنماؤں نے منگل کے روز ماسکو میں ملاقات کی۔ دونوں نے یورپی سکیورٹی تنازعات کو بات چیت کے ذریعہ حل کرنے کے لیے کوشش جاری رکھنے کی خواہش ظاہر کی۔ جرمن چانسلر اولاف شولس پیر کے روزکیف میں یوکرائن کے صدر […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اولاف شولس جرمن چانسلر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے امریکی دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ حزب اختلاف کے مطابق امریکا کا یہ دورہ کافی تاخیر سے کیا جا رہا ہے۔ جرمن چانسلر کا عہدہ سنبھالنے کے ساٹھ دن بعد اولاف شولس جرمنی کے اہم اتحادی ملک امریکا کے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے نئے چانسلر اولاف شولس نے اپنے پہلے بیرون ملک دورے پر پیرس میں فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں سے ملاقات کی۔ اس کے بعد برسلز میں وہ نیٹو اور یورپی یونین کے سربراہان سے برسلز میں ملاقات کر رہے ہیں۔ سوشل ڈیموکریٹ رہنما اولاف شولس جرمن چانسلر کی حیثیت سے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل اسکاٹش شہر گلاسکو میں منعقدہ عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گی۔ جرمن حکومت کے ترجمان شٹیفن زائبرٹ نے کہا کہ جرمن وزیر ماحولیات بھی اس کانفرنس میں شریک ہوں گی۔ یہ کانفرنس رواں ماہ کی 31 تاریخ سے شروع ہو رہی ہے۔ یہ بات اہم ہے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر اینگیلا مرکل نے کہا ہے کہ یورپ کی طرف غیر قانونی نقل مکانی کے خلاف جدوجہد میں ترکی مرکزی کردار ادا کر رہا ہے۔ روزنامہ جیوڈٹسے الگمائنے نے، بیت المقدس میں قومی سلامتی تحقیقاتی انسٹیٹیوٹ کے دورے کے دوران، مرکل کے ترکی سے متعلق بیان کو شائع کیا ہے۔ […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ جرمن حکومت کے ساتھ کام کرنے والے افغانوں کو باہر نکالنے کے لیے بات چیت ضروری ہے۔ دریں اثنا چوٹی کے ایک افغان مزاحمتی رہنما کا کہنا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ ”جنگ روکنے کے لیے تیار ہیں۔” جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اتوار […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ جرمنی اکتیس اگست کی مہلت ختم ہونے کے بعد بھی افغانستان کی معاونت جاری رکھے گا۔ان کے بقول طالبان کے ساتھ ممکنہ مکالمت سے جھجھکنا نہیں چاہیے۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو طالبان کے ساتھ بات […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر کا کہنا تھا کہ افغانستان کے ساتھ مجموعی شراکت داری اچھی رہی تاہم افسوس اس بات پر ہے کہ ”ہم جس طرح چاہتے تھے اس طرح سے ملک کی تعمیر نو نہیں کر سکے۔” جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اپنے امریکی دورے کے دوران 15 جولائی جمعرات کو وائٹ […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی اور امریکا کے درمیان تعلقات بہتر ہو رہے ہیں تاہم جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان ملاقات میں بعض مشکل موضوعات بھی زیر بحث آنے کے امکانات ہیں۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل 14 جولائی بدھ کے روز امریکا کے دورے پر واشنگٹن پہنچی جو ممکنہ […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی اور اٹلی نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین اور ترکی کے مابین پناہ گزینوں کے معاہدے کی تجدید کے لیے تیزی سے اقدامات کیے جانا ضروری ہیں۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا اطالوی وزیراعظم ماریو دراگی سے ملاقات کے دوران کہنا تھا کہ اس حوالے سے جلد […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) اس سال موسم خزاں میں اپنے عہدے سے رخصت ہونے والی جرمن چانسلر انگیلا میرکل امریکی صدر بائیڈن سے ماحولیاتی تبدیلیوں اور دو طرفہ تعلقات سمیت کئی اہم موضوعات پر بات چیت کے لیے امریکا کا دورہ کریں گی۔ واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا کہ صدر جو بائیڈن کئی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں نافذ کی جانے والی نئی پابندیوں کا احترام کریں۔ اپنے ہفتہ وار ریڈیو خطاب میں انہوں نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ نئے قواعد ’سخت‘ ہیں لیکن اس عالمی وبا پر قابو پانے کی خاطر یہ ناگزیر […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن قدامت پسند جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) کے سربراہ لاشیٹ چانسلر میرکل کے جانشین بننے کے ایک قدم اور قریب ہو گئے ہیں۔ سی ڈی یو کی مرکزی مجلس عاملہ نے لاشیٹ کی چانسلرشپ کے لیے امیدواری کی حمایت کر دی ہے۔ آرمین لاشیٹ جرمنی کے سب سے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو دنیا کی ’طاقت ور ترین‘ خاتون قرار دیا جاتا ہے لیکن کورونا ویکسین لگوانے کے لیے انہیں بھی اپنی باری کا کئی ہفتے انتظار کرنا پڑا۔ جرمنی میں لائن توڑ کر آگے جانا انتہائی معیوب خیال کیا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ اپنی باری کا انتظار […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اپنے ملک میں کورونا بحران سے نمٹنے کے عمل میں غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی میں ’کاملیت پسندی‘ کا رجحان بہت سے امور میں رکاوٹ کا سبب بنتا ہے۔ کرسچین ڈیمو کریٹک پارٹی یعنی سی ڈی یو کی لیڈر، 15 سال سے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے عالمی جوہری معاہدے کے تئیں ایران کی عدم تعمیل پر تشویش کا اظہار کیا تھا جس کے بعد اس معاہدے کو بچانے کی کوششیں مزید تیز ہو گئی ہیں۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہوں نے بدھ سترہ فروری کو ایرانی صدر حسن روحانی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر نے اعتراف کر لیا ہے کہ کووڈ ویکسین لگانے کا سست آغاز ’باعث مایوسی‘ ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ جلد ہی یہ عمل تیز ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ تیسری لہر سے بچنے کے لیے جرمنی کو ’سمارٹ‘ ہونا پڑے گا۔ جرمنی میں کووڈ انیس سے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) برلن میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے دفتر کی عمارت کے داخلی دروازے سے ایک کار کے ٹکرانے کا واقعہ رونما ہوا ہے۔ پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔ جرمن دارالحکومت برلن میں ایک کار جرمن چانسلر کے دفتر کی عمارت کے داخلی گیٹ سے ٹکرا […]
قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے جرمن چانسلر انجیلا میرکل سے ٹیلیفون پر بات چیت میں لیبیا میں جاری بحران سے متعلق انہیں مصر کے اصولی موقف سے آگاہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لیبیا کے بحران کا واحد حل بیرونی مداخلت کا باب بند کرنے اور غیرملکی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) کووڈ انیس کی وبا کی دوسری لہر کا سامنا جرمنی سمیت کئی دوسرے یورپی ممالک کو ہے۔ اس تناظر میں انگیلا میرکل نے اپنی عوام کو احتیاط برتنے کا کہا ہے۔ ہفتہ وار ویڈیو پیغام میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے عوام کو کورونا وائرس کی دوسری لہر کے حوالے سے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سردیوں کے موسم میں ملک میں کورونا کے انفیکشن میں اضافہ ہوگا اور اس وقت ہمارا سب کچھ داو پر لگا ہوا ہے۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے جرمن پارلیمان سے خطا ب کرتے ہوئے واضح لفظوں میں […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے کہا ہے کہ مشرقی بحیرہ روم میں کشیدگی کا خاتمہ مذاکرات کے ذریعے ممکن ہوگا۔ مرکل نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا اظہار کیا۔ چانسلر نے کہا کہ ترکی اور یونان کےدرمیان کشیدگی کم کروانے کی میں نے کوشش کی ،یہ صرف اسی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ یورپ اس وقت تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے اور کورونا وائرس کی وجہ سے معیشت پر پڑنے والے اثرات سے نمٹنے کے لیے ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ جرمنی کے یورپی یونین کی صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے […]