برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر اینجیلا میرکل اپنے ایک ڈاکٹر کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد خود قرنطینہ منتقل ہوگئی ہیں۔انھیں ویکسین لگانے والے اس ڈاکٹر کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ میرکل کے ترجمان اسٹیفن سیبرٹ نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ اس بارے میں چانسلر […]
جرمی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی یورپی ممالک کی سربراہ قیادت پر مشتمل ایک سربراہ کانفرنس کا انعقاد کریں گی۔ اس کانفرنس کے انعقاد کا مقصد پوری دنیا میں وباء کی طرح پھیلنے والے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے لائحہ عمل تیار کرنا ہے۔ […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا میں جاری لڑائی کی روک تھام اور جنگ بندی کے حوالے سے جرمنی کی میزبانی میں بلائی گئی عالمی کانفرنس کے موقعے پر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان سے جرمن چانسلر انجیلا میرکل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں لیبیا کی موجودہ صورت حال […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے مغربی فوجی اتحاد نیٹو میں مزید فعال کردار ادا کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ جرمن پارلیمان سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ یورپ فی الحال اپنا دفاع کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اور جرمنی کو مزید ذمہ داریاں اٹھانا ہوں گی۔ جرمن چانسلر کا […]
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل نے جمعرات کے روز کہا ہےکہ یورپ نے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا ہے کہ جوہری معاہدے کے تحت عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر تہران کو کیا جواب دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ تہران کا ہر اقدام معاملات کو مزید مشکلات […]
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل جمعرات سے بھارت کا دورہ شروع کریں گی۔ ان کے تین روزہ دورے میں کئی اہم سمجھوتے متوقع ہیں۔ جرمن رہنما نے اپنے بھارتی دورے سے قبل جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ملاقاتوں میں پوری توجہ تجارت، اقتصادی معاملات، اختراعی رابطہ کاری، ڈیجیٹل امور […]
بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) ہانگ کانگ کے جمہوریت نواز کارکن جوشُوآ وونگ نے ایک کھلے خط کے ذریعے جرمن چانسلر انگیلا میرکل سے تعاون کی درخواست کی ہے۔ جرمن اخبار بلڈ کےمطابق وونگ نے میرکل سے اس عوامی تحریک کے کارکنوں سے ملاقات کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔ جرمن روزنامے بلڈ نے ہانگ کانگ […]
برلن (جیوڈیسک) فن لینڈ کے وزیراعظم کی برلن آمد پر ان کا استقبال کرنے والی جرمن چانسلر پھر کپکپاتی ہوئی دکھائی دیں۔ حالیہ ہفتوں میں یہ تیسرا موقع ہے کہ وہ اس طرح لرزش کا شکار نظر آئی ہیں۔ چانسلر میرکل کے ساتھ مذاکرات کے بعد ایک پریس کانفرنس میں میرکل نے کہا کہ وہ […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل امریکا کی مشہور زمانہ ہارورڈ یونیورسٹی کی سالانہ گریجویشن تقریب میں بطور مہمان خصوصی ایک تاریخی خطاب کرنے جا رہی ہیں۔ وفاقی جمہوریہ جرمنی کی چانسلر انگیلا میرکل تیس مئی بروز جمعرات ہارورڈ یونیورسٹی کی سالانہ گریجویشن یا جلسہ عطاءِ اسناد کے موقع پر ایک غیر روایتی تقریر کریں […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی میزبانی میں منعقد ہونے والی ‘عرب ۔ یورپ’ سربراہ کانفرنس میں جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورت حال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے موقع […]
برلن (جیوڈیسک) وفاقی جرمن دارالحکومت برلن سے پیر اٹھائیس جنوری کو ملنے والی نیوز ایجنسی کی رپورٹوں کے مطابق چانسلر میرکل نے یہ بات اتوار کی رات اسرائیل میں ایک ریڈیو سے نشر ہونے والے اپنے ایک انٹرویو میں کہی۔ انگیلا میرکل کا یہ انٹرویو اتوار ستائیس جنوری کو منائے جانے والے ہولوکاسٹ میموریل ڈے […]
ہیمبرگ (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین کے ارکان نے اپنی جماعت کا نیا سربراہ بھی ایک خاتون کو منتخب کیا ہے۔ اب یہ ذمہ داری آنےگریٹ کرامپ کارَین باؤر سنبھالیں گی۔ شمالی جرمن شہر ہیمبرگ میں ہونے والے کرسچن ڈیموکریٹک یونین کے پارٹی اجلاس میں آنےگریٹ کرامپ کارَین باؤر […]
جرمنی (جیوڈیسک) منگل کے روز فرانسیسی شہر اسٹراس برگ میں یورپی پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے یورپی یونین کی کامیابیوں کے ساتھ ساتھ یورپ کے تنوع پر خاص طور پر بات کی۔ انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت یورپی اقدار پر حملے کیے جا رہے ہیں اور […]
باویریا (جیوڈیسک) چانسلر انگیلا میرکل کا باویریا میں علاقائی انتخابی مہم کے دوران کہنا تھا، ’’میرے خیال میں کوئی نئی چیز تشکیل دیے بغیر کسی بنی ہوئی چیز کو تباہ کرنا انتہائی خطرناک عمل ہے۔‘‘ چانسلر میرکل کا اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی تقریر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا تھا کہ […]
برلن (جیوڈیسک) یاد رہے کہ جرمنی میں بننے والی نئی حکومت میں وزارت داخلہ کا قلمدان سنبھالنے والے قدامت پسند سیاستدان ہورسٹ زیہوفر نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا تھا کہ اسلام جرمن ثقافت کا حصہ نہیں ہے۔ سیاسی مبصرین نے اس بیان پر خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی کی نئی […]
برلن (جیوڈیسک) انگیلا میرکل چوتھی مرتبہ جرمن چانسلر منتخب ہو گئی ہے۔ جرمن پارلیمان کے 364 ارکان نے انگیلا میرکل کے حق میں ووٹ ڈالا جبکہ 315 ارکانِ پارلیمان نے ان کی مخالفت کی۔ انگیلا میرکل جرمن تاریخ میں چار مرتبہ چانسلر بننے والی پہلی رہنما بن گئی ہیں۔ نئی جرمن حکومت کا قیام گزشتہ […]
برلن (جیوڈیسک) جرمن چانسلر اور کرسچن ڈیموکریٹ یونین پارٹی کی چیئر پرسن انگیلا مرکل کے انتخابی پروگرام میں ترکی کی یورپ کے لیے سٹریٹیجک و اقتصادی اہمیت پر توجہ مبذول کرائی گئی ہے۔ مرکل نے دارالحکومت برلن میں کرسچن سوشل یونین پارٹی کے رہنما ہورسٹ سی ہوفر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرس میں 24 ستمبر […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے انتخابات کے پول جائزوں کے مطابق جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی جماعت نے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کو شکست دے دی ہے۔ اس پیشرفت کو میرکل کے سیاسی کیریئر کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی سیاسی جماعت کرسچن […]
برلن (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی خاطر دو ریاستی حل پر برلن حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ آج برلن میں فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ ملاقات سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آبادی کاری کو مسترد کرتے ہوئے […]
تحریر : راؤ خلیل احمد خوشبو، فیشن اور سیاست کا دارلخلافہ پیرس میں جنوری میں ٹھنڈ رہی عروج پر ٹمپریچر منفی 7 تک گرا مگر سیاسی تپش خوب رہی جب ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمن چانسلر انگلیلا میرکل کے بارے میں کہا کہ انھوں نے بڑے پیمانے پر نقل مکانی کی اجازت دے کر ‘تباہ کن […]
جرمن (جیوڈیسک) جرمن چانسلر آنگیلا میرکل نے پیر کے دِن اِس بات کا عہد کیا کہ اس ہفتے کے اواخر میں جب منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ عہدے کا حلف لیں گے، تو وُہ اُن کی سوچ سے مطابقت پیدا کرنے کی کوشش کریں گی۔ تاہم، اُنھوں نے اس بات پر زور دیا کہ آئندہ […]
تحریر : راؤ خلیل احمد جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اپنے نئے سال کے پیغام میں کہا ہے کہ جرمنی کے سامنے سب سے بڑا چیلنج اسلامی شدت پسندوں کی جانب سے دہشت گردی ہے۔ میں فرانس میں رہنے والا ایک مسلم پاکستانی ہوں میں یہ سمجھتا ہوں کہ اسلام کے لیے خود یہ شدت […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نے چہرے کے پردے پر پابندی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کرنا جرمنی میں “متبادل معاشروں کی تشکیل” روکنے کے لیے ضروری ہے۔ منگل کو حکمران جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرخیل کا کہنا تھا کہ جرمنی میں جہاں […]
پراگ (جیوڈیسک) چیک پولیس کے مطابق چانسلر مرکل ہوائی اڈے سے وزیراعظم کے دفتر کی جانب جا رہی تھیں جب ایک سیاہ کار نے انکے قافلے میں گھسنے کی کوشش کی۔ وارننگ کے باوجود وہ قافلے میں شامل ہونے کی کوشش کرتا رہا اور ایک پولیس کار کے آگے آ گیا۔ اسے کچھ فاصلے پر […]