برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی، جرمن چانسلر نے اہم اجلاس بلا لیا

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی، جرمن چانسلر نے اہم اجلاس بلا لیا

برلن (جیوڈیسک) یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے فیصلے نے عالمی سیاست کو ہلا کر رکھ دیا۔ جرمن چانسلر آنگیلا میرکل نے ریفرینڈم کے نتائج کو یورپ کے لیے فیصلے کی گھڑی قرار دیتے ہوئے یورپی رہنماؤں کا اجلاس بلا لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یورپی عوام کی امیدیں برطانیہ سے مختلف […]

.....................................................

فوربز میگزین، جرمن چانسلر اینگلا مرکل دنیا کی طاقتور خاتون قرار

فوربز میگزین، جرمن چانسلر اینگلا مرکل دنیا کی طاقتور خاتون قرار

نیو یارک (جیوڈیسک) فوربز کی سال دو ہزار سولہ کی دنیا کی طاقتور خواتین کی فہرست میں پہلے دو نمبر جرمن چانسلر مرکل اور امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن براجمان ہیں۔ چانسلر مرکل گزشتہ چھ برس سے پہلے نمبر پر ہیں جبکہ ہلیری کلنٹن دو برس سے دوسرے نمبر پر ہیں۔ تیسرے نمبر پر امریکا […]

.....................................................

ترکی نے 30 لاکھ مہاجرین کو پناہ دے کر عظیم شراکت داری کا مظاہرہ کیا ہے: جرمن چانسلر

ترکی نے 30 لاکھ مہاجرین کو پناہ دے کر عظیم شراکت داری کا مظاہرہ کیا ہے: جرمن چانسلر

انقرہ (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ ترکی نے تین ملین مہاجرین کو پناہ دے کر عظیم مدد کی ہے جبکہ ترک وزیراعظم احمد دائود اوگلو کا کہنا ہے کہ ترکی اور یورپی یونین کی ڈیل کی وجہ سے یورپ جانے والے غیر قانونی مہاجرین کی تعداد میں واضح کمی ہوئی ہے۔ […]

.....................................................

ریاستی الیکشن : پناہ گزین مخالف پارٹی کامیاب، جرمن چانسلر کی جماعت کو شکست

ریاستی الیکشن : پناہ گزین مخالف پارٹی کامیاب، جرمن چانسلر کی جماعت کو شکست

برلن (جیوڈیسک) جرمن حکومت کا کہنا ہے کہ تین ریاستوں میں سے دو میں دائیں بازو کی کامیابی کے باوجود تارکین وطن سے متعلق حکومت کی پالیسی میں تبدیلی نہیں کی جائیگی۔ ادھر جرمنی میں تارکین وطن کی آمد کی مخالف دائیں بازو کی جماعت ’جمہورت کا بدل‘ یا آلٹرنیٹو فار ڈیموکریسی ریاستی انتخابات کی […]

.....................................................

یونان کو افراتفری کا شکار نہیں ہونے دیں گے، جرمن چانسلر

یونان کو افراتفری کا شکار نہیں ہونے دیں گے، جرمن چانسلر

برلن (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں کی تعداد محدود کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں اور یونان کو افرا تفری کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔ جرمن ٹی وی کو اپنے انٹر ویو میں انجیلا مرکل نے پناہ گرینوں کی تعداد کم یا محدود کرنے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے […]

.....................................................

بانکی مون اور جرمن چانسلر کی گفتگو ریکارڈ کی جاتی رہی، وکی لیکس

بانکی مون اور جرمن چانسلر کی گفتگو ریکارڈ کی جاتی رہی، وکی لیکس

لندن (جیوڈیسک) وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی خفیہ ادارہ این ایس اے جرمن چانسلر انجیلا مارکل اوراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے ٹیلی فون ٹیپ کرتا رہا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وکی لیکس نے جرمن چانسلر انجیلا مارکل کی خفیہ نگرانی کے حوالے سے تازہ انکشاف کیا ہے۔ وکی لیکس […]

.....................................................

اسرائیل فلسطین تنازعہ کے خاتمے کیلئے دو ریاستی حل اہم ہے: جرمن چانسلر

اسرائیل فلسطین تنازعہ کے خاتمے کیلئے دو ریاستی حل اہم ہے: جرمن چانسلر

برلن (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازعہ کے خاتمے کیلئے ایک مرتبہ پھر دو ریاستی حل کو اہم قرار دیا ہے۔ جرمن اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات میں کہا ایسے عمل کی ضرورت ہے جو دو ریاستی حل کیلئے بنیاد بن سکے۔

.....................................................

جرمن چانسلر کتے سے خوفزدہ، روسی صدر نے انجیلا مرکل سے معافی مانگ لی

جرمن چانسلر کتے سے خوفزدہ، روسی صدر نے انجیلا مرکل سے معافی مانگ لی

ماسکو (جیوڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے کئی برس قبل پیش آنے والے واقعے پر معافی مانگ لی ہے۔ پیوٹن نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ 2007 میں انجیلا مرکل سے ان کی پہلی ملاقات ہوئی تو اس موقع پران کا پالتو کتا بھی موجود تھا […]

.....................................................

مشتبہ پیکٹ کی اطلاع، جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا دفتر سیل کر دیا گیا

مشتبہ پیکٹ کی اطلاع، جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا دفتر سیل کر دیا گیا

برلن (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا دفتر مشتبہ پیکٹ کی اطلاع ملنے پر سیل کر دیا گیا۔ پولیس حکام نے انجیلا مرکل کے دفتر کو گھیرے میں لے لیا اور پولیس حکام معاملے کی تفتیش کر رہے ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ انہوں نے چانسلری ہاوس کے کوریڈور میں پیلے رنگ کے […]

.....................................................

جرمن چانسلر انجیلا مرکل 2015 کی بااثر ترین شخصیت قرار، پوٹن کا دوسرا نمبر

جرمن چانسلر انجیلا مرکل 2015 کی بااثر ترین شخصیت قرار، پوٹن کا دوسرا نمبر

پیرس (جیوڈیسک) سال 2015 میں دنیاکی با اثر ترین شخصیت کا اعزاز جرمن چانسلر انجیلا مرکل کو حاصل رہا، روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن دوسرے نمبر پر رہے۔ رپورٹ کے مطابق فرانسسی صحافیوں نے انجیلا مرکل کورواں سال کی با اثر ترین شخصیت یورپی اتحاد میں ترک وطنی کے بحران کے حل اور یونان کے […]

.....................................................

جرمن چانسلر نے ترکی کو انتہا پسندی کیخلاف جنگ میں حمایت کی یقین دہانی کرا دی

جرمن چانسلر نے ترکی کو انتہا پسندی کیخلاف جنگ میں حمایت کی یقین دہانی کرا دی

برلن (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ترکی کو انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں حمایت کا یقین دلایا ہے۔ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے انجیلا مرکل نے ترک وزیر اعظم کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا۔ انھوں نے کہا کہ ترک حکومت اس ضمن میں مؤثر اور مناسب کارروائیاں کرے۔ مرکل نے […]

.....................................................

یونان سے ہر قیمت پر معاہدہ کیا جانا ضروری نہیں: جرمن چانسلر

یونان سے ہر قیمت پر معاہدہ کیا جانا ضروری نہیں: جرمن چانسلر

برسلز (جیوڈیسک) یورو زون ممالک کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے برسلز پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے جرمن چانسلر آنگیلا میرکل کا کہنا تھا اگر تمام فریق متفق ہو جائیں تو آج رات ہی معاہدہ ہو سکتا ہے۔ انھوں نے یہ تنبیہ بھی کی کہ ہر قیمت پر معاہدہ نہیں ہو گا۔ ہمیں یہ […]

.....................................................

دو ریاستی حل ہی پائیدار استحکام کی راہ ہموار کر سکتا ہے: جرمن چانسلر

دو ریاستی حل ہی پائیدار استحکام کی راہ ہموار کر سکتا ہے: جرمن چانسلر

برلن (جیوڈیسک) اسرائیلی صدر ریوِن ریولن جرمنی کے تین روزہ دورے پر برلن پہنچ گئے۔ جرمن حکومت کی طرف سے اسرائیلی صدر کا بھرپور استقبال کیا گیا۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے اس موقع پر ایک بیان میں کہا ہے کہ جرمنی سمجھتا ہے کہ دو ریاستی حل ہی علاقے میں پائیدار استحکام کی راہ […]

.....................................................

تمام مسلمانوں کی حفاظت کروں گی، جرمن چانسلر انگیلا میرکل

تمام مسلمانوں کی حفاظت کروں گی، جرمن چانسلر انگیلا میرکل

برلن (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ جرمنی میں آباد مسلمانوں اور یہودیوں کو تمام تر تعصبات سے بچایا جائے گا۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے جرمن پارلیمان کے ایوان زیریں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ،چانسلر ہوتے ہوئے میں اپنے ملک میں تمام مسلمانوں کی حفاظت کروں گی، اس ایوان […]

.....................................................

آسٹریلیا: جرمن چانسلر نے کیفے میں نوجوانوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں

آسٹریلیا: جرمن چانسلر نے کیفے میں نوجوانوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں

برسبین (جیوڈیسک) جرمن چانسلر اینجیلا مرکل نے آسٹریلیا کے شہر برسبین میں ایک کیفے میں نوجوانوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ جرمن چانسلر جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے برسبین آئی ہوئی ہیں۔ انہوں نے برسبین میں ایک کیفے کا دورہ کیا اور وہاں موجود لوگوں سے ملاقات کی۔ اینجیلا مرکل کو دیکھ کر […]

.....................................................

امید ہے کہ پاک بھارت مذاکراتی عمل بہتر ہو گا، جرمن چانسلر

امید ہے کہ پاک بھارت مذاکراتی عمل بہتر ہو گا، جرمن چانسلر

امید ہے کہ پاک بھارت مذاکراتی عمل بہتر ہو گا، دہشتگردی کے ناسور کو جلد ختم کرنے کی امید ہے، انرجی فورم کے قیام پر جرمنی کا خیر مقدم کرتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

روس اور چین کی طرح امریکہ پر بھی نظر رکھی جائے گی: جرمن چانسلر

روس اور چین کی طرح امریکہ پر بھی نظر رکھی جائے گی: جرمن چانسلر

برلن (جیوڈیسک) جرمنی نے اپنے ملک اور رہنمائوں کی حد سے بڑھتی ہوئی امریکی جاسوسی کے نتیجہ میں دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی دفعہ امریکہ کی خفیہ ایجنسیوں کی کارروائیوں پر نظر رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس سے پہلے جرمنی امریکہ کو دوست ملک سمجھ کر اس کی خفیہ ایجنسیوں کی حرکتوں پر […]

.....................................................

امریکی جاسوسی کے الزامات سنجیدہ ہیں: جرمن چانسلر

امریکی جاسوسی کے الزامات سنجیدہ ہیں: جرمن چانسلر

بیجنگ (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے دورہ چین کے دوران بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی ہے۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور وائٹ ہائوس کی طرف سے ابھی تک جرمن خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے ایک گرفتار ایجنٹ کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا […]

.....................................................

جرمن چانسلر نے فون نہ اٹھا کر اپنے سیاسی اتحادی کو لاکھوں یورو سے محروم کر دیا

جرمن چانسلر نے فون نہ اٹھا کر اپنے سیاسی اتحادی کو لاکھوں یورو سے محروم کر دیا

برلن (جیوڈیسک) جرمنی کی چانسلر ایجیلا مرکل نے اپنے ایک اہم سیاسی اتحادی کے فون کا جواب نہ دے کر انھیں لاکھوں یورو سے محروم کر دیا۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ جرمنی میں حکومتی اتحاد میں شامل جماعت سی ڈی یو کے رہنما وولف گينگ بوسباخ مقامی ٹی وی کے مقبول عام پروگرام ’’ […]

.....................................................

جرمن چانسلر اینجیلا مرکل دنیا کی بااثر ترین خاتون قرار

جرمن چانسلر اینجیلا مرکل دنیا کی بااثر ترین خاتون قرار

واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی شہرت یافتہ جریدے فوربز نے جرمن چانسلر انجیلا مرکیل کو دنیا کی سب سے بااثر ترین خاتون قرار دیا ہے جبکہ امریکی خاتون اول مشعل اوباما کا فہرست میں آٹھواں نمبر ہے۔ عالمی شہرت یافتہ امریکی مالیاتی جریدے فوربز کی جانب سے دنیا کی 100 بااثر ترین خواتین کی فہرست میں جرمن […]

.....................................................

جرمن چانسلر کے فون ٹیپ کرنا غلطی تھی، آئندہ نہیں ہوگی: صدر اوباما

جرمن چانسلر کے فون ٹیپ کرنا غلطی تھی، آئندہ نہیں ہوگی: صدر اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ وہ امریکی خفیہ اداروں کی جانب سے جاسوسی کو امریکا اور جرمنی کے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دیں گے۔ انھوں نے جرمن ٹی وی زیڈڈی ایف سے انٹرویومیں عندیہ دیا کہ امریکا کیجانب سے جرمنی کی چانسلر انجیلامیرکل کے فون ٹیپ کیے جانا غلطی […]

.....................................................

میرے موبائل فون کی جاسوسی کیوں کی؟ جرمن چانسلر کا اوباما کو فون

میرے موبائل فون کی جاسوسی کیوں کی؟ جرمن چانسلر کا اوباما کو فون

برلن (جیوڈیسک) اینجیلا مرکل نے امریکا کی جانب سے ان کے موبائل فون کی جاسوسی کرنے کی خبروں پر صدراوباما کو فون کر کے وضاحت طلب کر لی۔ جرمن حکومت کے ترجمان اسٹیفن سیبرٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جرمن حکومت کو اطلاع ملی ہے کہ امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی اینجیلا مرکل کے […]

.....................................................

برلن: جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا دکا کیمپ کی یادگار کا دورہ

برلن: جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا دکا کیمپ کی یادگار کا دورہ

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے نسل پرست نازیوں کے دور میں حراست میں لیے گئے افراد کے کیمپ کی یادگار کا دورہ کیا۔ داکا کیمپ میں اکتالیس ہزار افراد کو حراست میں لیے جانے کے بعد ین افراد کو نسل پرستی کی بنیاد پر قتل کیا گیا تھا۔ اس کیمپ کی یادگار پر کسی بھی […]

.....................................................

رومانیہ کے وزیراعظم کی جرمن چانسلر سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

رومانیہ کے وزیراعظم کی جرمن چانسلر سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

جرمن (جیوڈیسک) چانسلر انگیلا میرکل نے رومانیہ کے وزیراعظم وکٹر پونٹا سے قانون کی حکمرانی اور بدعنوانی کو روکنے کے لیے سخت اقدامات اٹھانے کے لیے کہا ہے۔ برلن میں پونٹا سے ایک ملاقات کے دوران چانسلر میرکل کا کہنا تھا کہ رومانیہ میں ان دونوں شعبوں میں بہتری کی اشد ضرورت ہے۔ اس موقع […]

.....................................................
Page 3 of 41234