ایمرجنسی بریک، متعدد جرمن شہروں میں پابندیوں کے خلاف مظاہرے

ایمرجنسی بریک، متعدد جرمن شہروں میں پابندیوں کے خلاف مظاہرے

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا کے نئے کیسز کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافے کے سبب ملک گیر سطح پر پابندیوں میں سختی اور کرفیو کا نفاذ جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب سے شروع ہو گیا، جس پر احتجاج کرنے والے شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ جرمنی کے متعدد شہروں میں ہفتے کے […]

.....................................................