یورپ کو امریکی عسکری تعاون پر انحصار کم کرنا چاہیے، جرمن وزیر

یورپ کو امریکی عسکری تعاون پر انحصار کم کرنا چاہیے، جرمن وزیر

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر دفاع آنے گریٹ کرامپ کارن بار نے کہا ہے کہ یورپ کو اپنے تحفظ کے لیے خود متحرک ہونا چاہیے۔ یورپی ممالک چاہتے کہ اس براعظم کے سلامتی کے لیے امریکا اپنا کردار ادا کرتا رہے۔ جرمن وزیر دفاع آنے گریٹ کرامپ کارن بار نے کہا ہے کہ امریکا […]

.....................................................