جرمن اسکولوں کی کم عمر طالبات کے ہیڈ اسکارف پر پابندی کا مطالبہ

جرمن اسکولوں کی کم عمر طالبات کے ہیڈ اسکارف پر پابندی کا مطالبہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) چانسلر میرکل کی کرسچین ڈیموکریٹک یونین اور اس پارٹی کی ہم خیال جماعت کرسچین سوشل یونین کے متعدد رہنماؤں نے جرمنی میں تمام صوبائی حکومتوں سے اسکولوں کی کم عمر طالبات کے ہیڈ اسکارف پہننے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ انگیلا میرکل کی پارٹی سی ڈی یو کے داخلی […]

.....................................................