جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) متاثرہ صوبوں رائن لینڈ پلاٹینیٹ اورنارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں پانی کم ہونا شروع ہو گیا ہے۔ اب خدشات جرمنی کے جنوبی صوبے باویریا کی طرف بڑھ رہے ہیں، جہاں کئی تہہ خانے زیرآب آگئے اورکئی ندیاں اور چشمے اُبل پڑے ہیں۔ مغربی جرمنی میں سیلاب کی وجہ سے ہلاکتوں کی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی دو ریاستوں میں ہونے والے انتخابات میں چانسلر انگیلا میرکل کی قدامت پسند جماعت کو شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ رواں سال کو انتخابات کا ایک ’غیر معمولی‘ سال قرار دیا جا رہا ہے۔ کرسچن ڈیموکریٹ لیڈر انگیلا میرکل 15 سال سے زیادہ عرصے سے جرمنی کی […]