اداکارہ زویا کے جرمن یوٹیوبر دوست نے اسلام قبول کر لیا

اداکارہ زویا کے جرمن یوٹیوبر دوست نے اسلام قبول کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی زویا ناصر کے قریبی جرمن یوٹیوبر دوست کرسٹین بیٹزمین نے اسلام قبول کر لیا۔ جرمن یوٹیوبر کرسٹین بیٹزمین نے اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے بارے میں بتایا۔ کرسٹین بیٹزمین […]

.....................................................