لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے لیبیا میں قومی وفاق حکومت اور نیشنل آرمی کے درمیان جنگ بندی سے متعلق مصری حکومت کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کی حمایت کی ہے۔ گذشتہ روز مصری صدر عبد الفتاح السیسی نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ صدر السیسی نے لیبیا میں […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں اس بارے میں بہت کم تحقیق کی گئی ہے کہ یہاں سیاہ فام لوگ نسل پرستی اور امتیازی سلوک کے کن تجربات سے گزرتے ہیں۔ افرو مردم شماری اس صورتحال ميں تبدیلی لانا چاہتی ہے۔ نسل پرستی کے رجحان پر تحقیق کرنے والے محقق دانیئل گیامیراہ جرمنی میں بسنے […]
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں آباد مسلمان اس سال کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے عیدالفطر روایتی طور پر منانے سے محروم رہیں گے۔ رمضان کے اختتام پر مسلمانوں کے دو بڑے تہواروں میں سے ایک ’عید الفطر‘ کا تین روزہ تہوار ویک اینڈ سے شروع ہو گا۔ جرمنی میں مسلمانوں کی مختلف […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمی میں بون شہر کے پاس واقع پناہ گزینوں کے ایک کمپ میں کم سے کم 70 افراد میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی۔ اس خبر کے بعد پناہ گزینوں کے بہتر تحفظ اور ان کے زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرنے پر زور دیا جا رہا ہے۔ عالمی سطح پر کورونا […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں انڈین انٹیلیجنس کے لیے کام کرنے والے ایک مبینہ بھارتی جاسوس کے خلاف مقدمے کی سماعت اگست میں شروع ہو گی۔ یہ شخص جرمنی میں بھارتی اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے سکھوں اور کشمیریوں کی سرگرمیوں کی جاسوسی کرتا تھا۔ جرمنی کے مالیاتی مرکز فرینکفرٹ ام مائن سے ملنے […]
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کرونا وائرس کا پھیلائو روکنے میں ناکام رہنے پر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو مالی امداد فراہم کرنے سے متعلق جرمنی کی درخواست مسترد کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کرونا کی وبا روکنے کے حوالے سے اپنی ذمہ […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں کرونا وائرس کے بحران سے نمٹنے والے انتظامی مرکز نے جمعے کے روز بتایا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اس وبائی مرض سے متاثر ہونے والے 10699 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ اس طرح ملک میں کرونا وائرس کا شکار ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 187859 […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے وائٹ ہاؤس میں سرگرم ٹاسک فورس کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب معیشت کو کھولنے پر توجہ مرکوز کریں گے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 36 لاکھ سے تجاوز […]
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران عائد پابندیوں کے خلاف برلن اور اشٹٹ گارٹ شہر میں ہزاروں افراد نے مظاہرے کیے۔ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک میں متعدد پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ جرمنی میں عوامی اجتماعات اور مظاہروں پر بھی پابندی عائد ہے۔ تاہم […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جانوروں پر کیے گئے ابتدائی تجربات کامیاب ہونے کے بعد جرمنی میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے خلاف مدافعت پیدا کرنے والی ایک ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کی باقاعدہ اجازت دے دی گئی ہے۔ جرمن حکام کی طرف سے اس ویکسین کے جانوروں پر کیے گئے ابتدائی ٹیسٹ کامیاب […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث پیدا ہونے والے مالی بحران سے نمٹنے کے لیے جرمنی نے چھوٹے کاروبار کرنے والے افراد کے لیے ہنگامی امداد کا اعلان کیا تھا۔ تاہم آن لائن فراڈیوں نے متعدد سرکاری ویب سائٹیں کلون کر دیں۔ جرمن ریاست نارتھ رائن ویسٹ فالیا کی حکومت […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد زیادہ ہونے کے باوجود کئی دیگر ممالک کی نسبت ہلاکتیں کم ہوئی ہیں۔ لیکن ایک برطانوی ادارے کے مطابق اسرائیل کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے میں جرمنی سے بھی آگے ہے۔ قول و فعل میں کوئی تضاد نہیں: جرمن چانسلر میرکل […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی دو عدالتوں نے اس عرضی کو خارج کر دیا ہے جس میں کورونا وائرس کی روک تھام کے مدنظر مذہبی اجتماعات پر عائد پابندیوں کو چیلنج کرتے ہوئے ایسٹر کے موقع پر چرچ میں اجتماعات کی اجازت مانگی گئی تھی۔ کورونا وائرس کی وبا سے پیدا ہونے والی صورتحال […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق جرمنی میں متاثرین کی یہ تعداد امریکا، اسپین اور اٹلی کے بعد چوتھے نمبر پر ہے۔ تاہم یورپ کے سب سے بڑے ملک میں ہلاکتوں کی تعداد اب بھی ان ملکوں سے کہیں کم ہے۔ اٹلی میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد سولہ ہزار کو پہنچ […]
فرینکفرٹ (اصل میڈیا ڈیسک) تھوماس شیفر کی لاش ٹرین کی پٹری پر ملنے کے بعد پولیس کو شبہ ہے کہ انہوں نے خود کشی کی ہے۔ شیفر ریاست ہیسے کے وزیر مالیات تھے۔اسی ریاست میں جرمنی کا اقتصادی مرکز فرینکفرٹ بھی واقع ہے۔ جرمن پولیس کو ریاست ہیسے کے وزیر مالیات تھوماس شیفر کی لاش […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت کے وزرا ملک فی الوقت ملک میں لاک ڈاؤن نرم کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ جرمنی بھر میں اگلے مہینے کی بیس تاریخ تک لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا جا چکا ہے۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے دفتر کی سربراہ ہیلگے باؤن نے واضح کیا ہے کہ بیس […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں وفاقی اور صوبائی حکام نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے روک تھام کے سلسلے میں عوامی مقامات میں دو سے زائد افراد کے ملنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ لیکن ایک ہی گھر میں رہنے والے افراد کو اس پابندی سے استثنیٰ حاصل ہو گا۔ جرمن چانسلر انگیلا […]
باویریا (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن صوبے باویریا کو کورونا وائرس کی وبا کے باعث دو ہفتوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔ پندرہ ہزار سے زائد متاثرین اور چوالیس ہلاکتوں کے بعد پورے جرمنی کا لاک ڈاؤن بھی زیر غور ہے۔ یورپی یونین کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک جرمنی میں […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی حکومت نے کرونا وائرس کی پھیلتی وباء کے پیش نظر یورپی ملکوں کے باشندوں کی عارضی طورپر جرمنی میں داخلے پر پابندی عاید کر دی ہے۔ جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے ایک بیان میں بتایا کہ کرونا وائرس سے لڑنا ایک بڑا چیلنج ہے۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پوری دنیا میں پھیلنے والی کرونا وائرس کی وباء سے تقریبا اڑھائی لاکھ افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں۔ ورلڈ ٹریول اینڈ ٹورازم کونسل کے مطابق دنیا بھر میں کرونا کی وبا نے سفر اور سیاحت کے شعبوں میں کام کرنے والے لاکھوں افراد […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ایک جرمن کمپنی کو صرف امریکا کے لیے ٹیکہ تیار کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم کپمنی نے اپنی ٹیکنا لوجی فروخت کرنے کی تردید کی ہے۔ جرمنی کے ہفتہ وار اخبار ‘ویلٹ ام زونٹاگ‘ کے مطابق جرمنی کی دوا ساز کمپنی ‘کیور ویک، کورونا […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے مطابق کورونا وائرس جرمنی اور یورپ بھی پہنچ چکا ہے اور اشد ترین ضرورت اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔ میرکل نے یہ اپیل بھی کی کہ اب ہر کسی کو انفرادی ذمے داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ وفاقی جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) انڈین امیگریشن بیورو کی طرف سے کل رات دیر گئے جاری کیے جانے والے ایک اعلامیے کے مطابق بھارت میں اب تک داخل نہ ہونے والے جرمنی، فرانس اور اسپین کے شہریوں کو جاری کیے گئے ریگولر اور ای ویزے فوری طورپر معطل کردیے گئے ہیں۔ اس نوٹیفیکیشن میں کہا گیا […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) سوئٹزرلینڈ یا فرانس نے ایک ہزار سے زیادہ افراد کے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اٹلی کے وزیر اعظم نے پورے ملک کو ایک محدود زون قرار دے دیا ہے۔ لیکن جرمنی میں سب کچھ انتہائی سست رفتاری سے ہو رہا ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ بیشتر ممالک میں بڑے […]