کورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا

کورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) مہلک کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا جرمنی کے وزیر داخلہ ہورسٹ سی ہوفر نے جرمن چانسلر اینجلا مرکل سے مصافحہ نہ کیا۔ کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے باعث حفاظتی اقدامات کے تحت مختلف ممالک کے حکام نے ہدایت کی ہے کہ ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے اور مصافحہ […]

.....................................................

کارنیوال کے جلوس پر کار چڑھا دینے کا واقعہ، متعدد افراد زخمی

کارنیوال کے جلوس پر کار چڑھا دینے کا واقعہ، متعدد افراد زخمی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کارنیوال کے ایک جلوس پر کار چڑھ دیے جانے کے ایک واقعے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ جرمنی میں کارنیوال کے نقطہ عروج پر یعنی گلابی یپر کے دن مختلف شہروں میں جلوس نکالے گئے۔ صوبے ہیسے کے شہر فولکمارزن میں نکالے گئے ایک جلوس […]

.....................................................

ہاناو کا حملہ وحشیانہ عمل تھا: جرمن صدر

ہاناو کا حملہ وحشیانہ عمل تھا: جرمن صدر

ہاناؤ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے شہر ہاناؤ کے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کے سوگ میں تقاریب کا انعقاد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق 50 سے زائد شہروں میں سیاستدانوں، شہریوں اور کلیسے کے نمائندوں نے دعائیہ تقریبات میں شرکت کی۔ اس موقع پر جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے اسے دہشت […]

.....................................................

جرمنی میں نیوزی لینڈ کی مساجد جیسے بڑے حملوں کا منصوبہ ناکام

جرمنی میں نیوزی لینڈ کی مساجد جیسے بڑے حملوں کا منصوبہ ناکام

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت کے ایک ترجمان کے مطابق گزشتہ ہفتے گرفتار کر لیے جانے والے انتہائی دائیں بازو کے شدت پسندوں کے ایک گروہ نے ملک میں مسلمانوں کی مساجد پر وسیع تر خونریزی کا سبب بننے والے دہشت گردانہ حملوں کا منصوبہ بنایا تھا۔ جرمن دارالحکومت برلن سے پیر سترہ فروری […]

.....................................................

امریکا اور یورپ میں دراڑ پر تشویش

امریکا اور یورپ میں دراڑ پر تشویش

میونخ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں جاری میونخ سکیورٹی کانفرنس میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یورپی رہنماؤں کی طرف سے امریکا اور یورپ کے درمیان خلیج پر تشویش رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب آج بھی متحد ہے۔ میونخ شہر میں جاری عالمی سکیورٹی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میںAmerica, Europe, […]

.....................................................

کبڈی ورلڈ کپ: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیا

کبڈی ورلڈ کپ: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے، پنجاب اسٹیڈیم میں پیر کے روز پہلا میچ بھارت اور جرمنی کی ٹیموں کے درمیان ہوا، دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت نے جرمنی کی ٹیم کو62-28 سے شکست دیدی۔ بھارت کے کھلاڑیوں نے خوبصورت ریڈ کرکے پوائنٹس حاصل کئے،بھارتی جاپھیوں […]

.....................................................

جرمنی میں خطرناک سمندری طوفان کی آمد

جرمنی میں خطرناک سمندری طوفان کی آمد

کولون (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے بعض حصوں میں اتوار نو فروری کو ایک طاقتور سمندری طوفان داخل ہو رہا ہے۔ عام لوگوں کو گھروں کے اندر رہنے کا کہا گیا ہے۔ اس کے علاوہ غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اتوار نو فروری کی رات سے منگل تک جرمنی […]

.....................................................

جرمنی میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی اور ہلاک

جرمنی میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی اور ہلاک

باڈن ورٹمبرگ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے جنوب مغربی شہر ’روٹ ام زے‘ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ایک مشتبہ شخص کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔ جرمنی کی جنوب مغربی ریاست باڈن ورٹمبرگ کے ایک شہر ‘روٹ اَم زے‘ میں فائرنگ […]

.....................................................

چار ’دہشت گرد جنگجو‘ جرمنی ڈیپورٹ کر دیے، ترکی

چار ’دہشت گرد جنگجو‘ جرمنی ڈیپورٹ کر دیے، ترکی

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک وزارت داخلہ کے مطابق جرمن شہریت کے حامل چار ’دہشت گرد جنگجوؤں‘ کو ملک بدر کر کے جرمنی واپس بھیج دیا گیا ہے۔ ترک وزارت داخلہ کی جانب سے یہ اعلان ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا گیا ہے، تاہم ترکی نے ڈیپورٹ کیے جانے والے افراد اور ان پر الزامات […]

.....................................................

جرمنی: حجاب سے متعلق بحث پُر تشدد لڑائی کا سبب بن گئی

جرمنی: حجاب سے متعلق بحث پُر تشدد لڑائی کا سبب بن گئی

فرینکفرٹ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی ایک یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ہیڈ اسکارف سے متعلق ہونے والا ایک مباحثہ پر تشدد لڑائی میں بدل گیا۔ منتظمین کو اس لڑائی پر قابو پانے کے لیے پولیس کو طلب کرنا پڑا۔ جرمن شہر فرینکفرٹ میں واقع گوئتھے یونیورسٹی کے ایک ہاسٹل میں سر ڈھانپنے یا ہیڈ اسکارف […]

.....................................................

مشتبہ مسلم شدت پسندوں کی تلاش، جرمنی کے کئی شہروں میں چھاپے

مشتبہ مسلم شدت پسندوں کی تلاش، جرمنی کے کئی شہروں میں چھاپے

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن پولیس نے مختلف وفاقی ریاستوں میں ایسے مشتبہ مسلم انتہا پسندوں کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے ہیں، جن کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ ملک میں پرتشدد کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ مختلف خبر رساں اداروں کے مطابق پولیس نے چار جرمن صوبوں میں متعدد املاک […]

.....................................................

جرمنی: مساجد پر حملے بڑھ گئے

جرمنی: مساجد پر حملے بڑھ گئے

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) رواں برس کا آغاز الرحمان مسجد کے نمازیوں کے لیے کوئی خاص اچھا نہیں تھا۔ جرمن شہر ویزل کی اس مسجد کے شیشے توڑ دیے گئے تھے جبکہ مسجد کے صحن سے گیس کی بوتلیں بھی ملیں۔ یہ ثقافتی مرکز کسی دھماکے سے بال بال بچا۔ جرمن اخبار ‘نوئس ڈوئچلنڈ‘ کی […]

.....................................................

جرمنی: ملک بدری کے فیصلوں میں اضافہ، لیکن عملدرآمد کم

جرمنی: ملک بدری کے فیصلوں میں اضافہ، لیکن عملدرآمد کم

جرمن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ملک بدری کے حکومتی فیصلوں میں گزشتہ برس اضافہ ہوا تاہم کئی پناہ گزینوں کو واپس ان کے ملک روانہ نہیں کیا جا سکا۔ نومبر دو ہزار انیس تک جرمن حکام کی طرف سے ملک بدری کے مستحق قرار دیے گئے افراد کی تعداد ڈھائی لاکھ کے لگ بھگ […]

.....................................................

حالیہ واقعات میں ایرانی تخریبی کردار کھل کر سامنے آیا: فرانس، برطانیہ، جرمنی

حالیہ واقعات میں ایرانی تخریبی کردار کھل کر سامنے آیا: فرانس، برطانیہ، جرمنی

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ خطے میں تخریبی سرگرمیوں اور دوسرے ممالک میں مداخلت سے باز رہے۔ تینوں ممالک کا کہنا ہے کہ حالیہ ایام میں پیدا ہونے والی صورت حال نے ایران کے خطے میں تخریبی کردار کو مزید نمایاں کیا ہے۔ روز […]

.....................................................

جرمنی میں ہنر مندوں کی کمی، میرکل پریشان

جرمنی میں ہنر مندوں کی کمی، میرکل پریشان

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اپنے ایک انتباہی بیان میں کہا ہے کہ جرمنی میں مزدوروں کی کمی کاروباری سرگرمیوں پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہے۔ انہیں خدشہ ہے کہ اس وجہ سے کاروبار دوسرے ممالک منتقل ہو سکتے ہیں۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اپنے ہفتہ وار بیان میں […]

.....................................................

جرمنی کی سب سے بڑی مسجد بم کی دھمکی کے بعد خالی کرا لی گئی

جرمنی کی سب سے بڑی مسجد بم کی دھمکی کے بعد خالی کرا لی گئی

کولون (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں چند برس قبل تعمیر کی گئی مسلمانوں کی سب سے بڑی مسجد ٹیلی فون پر ملنے والی ایک بم دھمکی کے بعد خالی کرا لی گئی۔ یہ واقعہ کولون شہر میں پیش آیا تاہم پولیس کو ڈیڑھ گھنٹے تک تلاشی کے باوجود وہاں سے کوئی بم نہ ملا۔ کولون […]

.....................................................

جرمن صوبے تھیورنگیا کے الیکشن: میرکل حکومت کے لیے بڑا دھچکا

جرمن صوبے تھیورنگیا کے الیکشن: میرکل حکومت کے لیے بڑا دھچکا

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن صوبے تھیورنگیا میں اتوار ستائیس اکتوبر کے پارلیمانی الیکشن کے نتائج سے برلن میں چانسلر میرکل کی قیادت میں وسیع تر مخلوط حکومت کو بہت بڑا دھچکا لگا ہے۔ میرکل کی پارٹی کی حمایت میں گیارہ فیصد سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ جرمنی کے مشرقی صوبے تھیورنگیا کی ریاستی […]

.....................................................

ہالینڈ اور جرمنی کے بعد فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ فروخت معطل کر دی

ہالینڈ اور جرمنی کے بعد فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ فروخت معطل کر دی

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں فوجی کارروائی کے ردعمل میں یورپی ممالک کی طرف سے ترکی پر سخت دبائو ڈالنے کی پالیسی پرعمل شروع کر دیا گیا ہے۔ جرمنی اور ہالینڈ کے بعد فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ کی سپلائی معطل کر دی ہے۔ فرانس نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ اس […]

.....................................................

نسل پرستوں کی مقبولیت میں اضافہ، جرمنی کے لیے لمحہ فکریہ

نسل پرستوں کی مقبولیت میں اضافہ، جرمنی کے لیے لمحہ فکریہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں اسلام اور امیگریشن مخالف پارٹی دو مشرقی ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں دوسری پوزیشن پر آگئی ہے۔ اے ایف ڈی پارٹی کا کہنا ہے کہ اُس کی کامیابی وفاق میں چانسلر میرکل کی مخلوط حکومت سے چھُٹکارا پانے کی شروعات ہے۔ انتخابی نتائج کے مطابق ریاست سیکسنی میں اس […]

.....................................................

جرمنی: کانسرٹ کے دوران اسٹیج ٹوٹ گیا، 20 افراد زخمی

جرمنی: کانسرٹ کے دوران اسٹیج ٹوٹ گیا، 20 افراد زخمی

ایسن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے شہر ایسن میں اوپن ائیر کانسرٹ کے دوران طوفانی ہواوں کے نتیجے میں اسٹیج بیٹھ گیا، حادثے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ایسن پولیس کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق بالڈینے جھیل کے قریب منعقدہ کانسرٹ کے دوران شدید طوفان آ گیا […]

.....................................................

جرمنی میں غیرملکی طلبا کی فیس میں اضافے پر تشویش

جرمنی میں غیرملکی طلبا کی فیس میں اضافے پر تشویش

جرمنی (جیوڈیسک) اعلیٰ تعلیم کے لیے نوجوانوں کے لیے جرمنی ایک پسندیدہ ملک رہا ہے۔ لیکن اب یونیورسٹیوں میں فیس لاگو کرنے کے رجحان پر غیرملکی طلبا میں تشویش بڑھ رہی ہے۔ بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی طلبا کے تعلیمی اخراجات میں اضافے کے باعث دیگر ممالک کے نوجوان جرمنی کا رخ […]

.....................................................

جرمنی: وطن میں چھٹیاں منانے پر مہاجر کا درجہ واپس لیں گے، جرمن وزیر داخلہ

جرمنی: وطن میں چھٹیاں منانے پر مہاجر کا درجہ واپس لیں گے، جرمن وزیر داخلہ

جرمنی (جیوڈیسک) جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے کہا ہے کہ چھٹیاں منانے کے لیے شام جانے والے مہاجرین کو جرمنی میں حاصل سیاسی پناہ ختم کر دی جائے گی۔ جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے کہا ہے کہ چھٹیاں منانے کے لیے شام جانے والے مہاجرین کو جرمنی میں حاصل سیاسی پناہ ختم کر […]

.....................................................

جرمنی میں مہاجر مخالف، نئے نازی گروپوں کے جرائم: نیا ریکارڈ

جرمنی میں مہاجر مخالف، نئے نازی گروپوں کے جرائم: نیا ریکارڈ

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں نئے نازی گروہوں کے معمولی اور سنگین نوعیت کے جرائم کی تعداد ہزاروں میں بتائی گئی ہے۔ دائیں بازو کے گروپوں کے ان جرائم کے حوالے سے خصوصی اعداد و شمار جرمن وزارت داخلہ نے جاری کیے ہیں۔ جرمن وزارت داخلہ کے مطابق رواں برس کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران […]

.....................................................

پناہ جرمنی میں، چھٹیاں وطن میں: مہاجر کو ٹویٹ بہت مہنگی پڑی

پناہ جرمنی میں، چھٹیاں وطن میں: مہاجر کو ٹویٹ بہت مہنگی پڑی

جرمن (جیوڈیسک) جرمنی میں بطور مہاجر مقیم کئی افراد چھٹیاں منانے اپنے اپنے ملک واپس چلے جاتے ہیں۔ ایسے ہی ایک شامی مہاجر نے اپنے ملک میں چھٹیاں گزارنے سے متعلق ایک ٹویٹ کی، لیکن یہی عمل اسے بہت مہنگا پڑا۔ داؤد نبیل کا تعلق شام سے ہے اور وہ کچھ برسوں سے بطور مہاجر […]

.....................................................