برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں امریکی سفیر نے ایک مرتبہ پھر جرمن دفاعی اخراجات کے معاملے پر تنقید کی ہے۔ امریکی سفیر نے اپنے بیان میں جرمنی میں متعین اپنی فوج کو کسی دوسرے یورپی ملک منتقل کرنے کی دھمکی کو بھی دہرایا۔ جرمن دارالحکومت برلن میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ گرینیل نے دبے الفاظ میں […]
جرمنی (جیوڈیسک) رواں ماہ کے آغاز میں وفاقی جرمن پارلیمان اور تمام صوبوں کی نمائندگی کرنے والے وفاقی ایوان بالا نے ملک میں سیاسی پناہ کے نئے اور سخت تر قوانین کی منظوری دے دی تھی اور جلد ہی ان قوانین پر عمل درآمد بھی شروع ہو رہا ہے۔ ان نئے ضوابط کا مقصد جرمنی […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی کے وزیر خارجہ ھائیکوس ماس نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ جاری بحران کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر یقین رکھتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران کے بحران کا کوئی فوجی حل قابل قبول نہیں ہوگا۔ ایک بیان میں جرمن وزیرخارجہ کا کہنا تھا […]
لائپزگ (جیوڈیسک) جرمن وزیر خارجہ ماس کے بقول تحفظ ماحول کے احتجاج ‘فرائیڈیز فار فیوچر‘ کی طرح دائیں بازو کی شدت پسندی کے خلاف بھی ہفتہ وار ریلی نکالی جانی چاہیے۔ ماس کے مطابق دائیں بازو کی دہشت گردی کو اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے مطالبہ کیا […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں قتل کی 85 کارروائیوں کے مجرم قرار دیے جانے والے شخص نے اپنی عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل کر دی ہے۔ جرمن Male Nurse نیلس ہوگیل (42 سالہ) کے خلاف عدالتی فیصلہ گذشتہ ہفتے جاری ہوا تھا۔ ہوگیل نے 2000 سے 2005 تک ایک ہسپتال میں کام کے دوران […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمن سیاسی جماعت ایس پی ڈی کی سربراہ آندریا ناہلس یورپی پارلیمانی الیکشن میں اپنی پارٹی کی خراب کارکردگی کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئی ہیں۔ انہوں نے جرمن پارلیمان میں اپنی رکنیت سے استعفے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ مرکز سے بائیں باز وکی طرف جھکاؤ رکھنے والی سوشل […]
جرمنی (جیوڈیسک) یورپی پارلیمان کے انتخابات کے لیے یورپی یونین کے جرمنی سمیت اکیس رکن ممالک میں آج اتوار چھبیس مئی کو ووٹنگ ہو رہی ہے۔ کُل اٹھائیس رکنی یونین کے سات ممالک میں گزشتہ تین روز کے دوران عوام رائے دہی میں حصہ لے چکے ہیں۔ یورپی پارلیمان کے انتخابات کا چار روزہ عمل […]
باویریا (جیوڈیسک) جرمن صوبے باویریا کے ایک گیسٹ ہاؤس میں تین مہمانوں کی تیروں کی مدد سے پراسرار ہلاکت کا معمہ مزید پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ اب پولیس کو مزید دو خواتین کی لاشیں ملی ہیں۔ جرمن پولیس کے مطابق مزید دو لاشیں ان تین افراد میں سے ایک کے اپارٹمنٹ سے ملی ہیں، […]
جرمنی (جیوڈیسک) یورپی کونسل نے جرمنی بدر کیے جانے والے افغان مہاجرین کے ساتھ ملکی پولیس کے رویے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس کونسل کے مطابق پولیس نے ملک بدر کیے جانے والے ایک افغان شہری کے ’عضو تناسل‘ کو شدید انداز میں دبایا تھا۔ یہ بات 15 اگست 2018ء کی ہے، جب […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کے مرکزی بُنڈس بینک اور آسٹریا کے نیشنل بینک نے پانچ سو یورو مالیت کے نوٹ جاری کرنا بند کر دیے ہیں۔ پاکستان جیسے ممالک میں بھی ان بڑے نوٹوں کی مانگ زیادہ تھی اور ان کے عوض ایکسچینج ریٹ بھی بہتر دیا جاتا تھا۔ ان دونوں ممالک نے جمعے کے روز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حالیہ ایران کے دورے پر ایک تقریب سے تقریر کرتے ہوئے جرمنی اور جاپان کو ہمسایہ ممالک قرار دے دیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر وزیراعظم کی جغرافیائی معلومات پر تبصرے جاری ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے دو روزہ دورہ ایران کے موقع پر […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں تحفظ آئین کے وفاقی دفتر(بی وی ایف) نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی پسپائی سے غلط اندازے اخذ نہیں کرنے چاہییں۔ اس تنظیم کی جانب سے کسی وقت جرمنی میں بھی حملہ کیا جا سکتا ہے۔ جرمنی میں تحفظ آئین کے وفاقی دفتر کہلانے والی داخلی […]
جرمنی (جیوڈیسک) یورپی ملک جرمنی میں رہائش پذیر کشمیری علیحدگی پسندوں اور سکھ اپوزیشن کے ارکان کی جاسوسی کرنے کے الزام میں دو بھارتی شہریوں پر جرمن شہر کارلس روہے میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ دو بھارتی شہریوں کو جرمنی میں جاسوسی کرنے کے شبے پر حراست میں لے لیا گیا اور […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمن پولیس نے دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق جمعے اور ہفتے کے روز ملک کے مختلف مغربی شہروں سے دس مشتبہ اسلامی شدت پسند گرفتار کیے گئے ہیں جن پر دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ سازی کا شبہ […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمن ریاست رائن لینڈ پلاٹینیٹ میں قائم ’النور‘ اکلوتے مسلم کنڈر گارٹن کو بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ فیصلہ اس ڈے کیئر سینٹر میں نامناسب مواد تقسیم کیے جانے پر کیا گیا ہے۔ جرمنی کی ایک مغربی ریاست رائن لینڈ پلاٹینیٹ میں قائم اکلوتا مسلم کنڈرگارٹن […]
کابل (جیوڈیسک) افغان وزیر خارجہ کے بقول کابل حکومت کے لیے خواتین کے حقوق کا موضوع امریکا اور طالبان کے ساتھ امن مذاکرات میں بھی کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ افغان وزیر خارجہ کے مطابق،’’خواتین کے حقوق کے لیے افغان حکومت کو امریکا اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات میں ایک واضح لکیر کھینچنا ہوگی‘‘۔ افغان […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمن سیاسی جماعت (اے ایف ڈی) کو مہاجرین اور مسلمانوں کی مخالف جماعت سمجھا جاتا ہے۔ اے ایف ڈی کے چند سیاستدانوں کو امید ہے کہ آئندہ آنے والے اہم انتخابات سے قبل ’دا نیو جرمن‘ نامی دھڑے کے قیام سے ان کی ساکھ بہتر ہو گی۔ ’دا نیو جرمنز‘ نامی یہ گروپ […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کے ایک اعلیٰ اہلکار نے کہا ہے کہ برطانوی فیصلے کے برعکس جرمنی حزب اللہ کے سیاسی بازو پر پابندی عائد نہیں کرے گا۔ جرمنی پر امریکا کی جانب سے دباؤ ہے کہ وہ ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کے خلاف سخت کارروائی کرے۔ جرمن نائب وزیر خارجہ نیلز آنن نے جرمن […]
جرمنی (جیوڈیسک) وفاقی جرمن وزارت داخلہ کی ایک رپورٹ کے مطابق حالیہ عرصے کے دوران جرمنی سے پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی ملک بدریوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق ملک بدریوں میں اضافے کی ایک بڑی وجہ جرمنی اور تارکین وطن کے آبائی ممالک کے ساتھ مہاجرین کی شناخت کے بارے […]
میونخ (جیوڈیسک) جرمن ریلوے کمپنی ’ڈوئچے بان‘ کو ٹرینوں کی مقررہ وقت پر آمد و رفت نہ ہونا بہت مہنگا پڑ گیا۔ گزشتہ برس مسافروں کو کل ترہپن ملین یورو ادا کیے۔ جرمن معاشرہ عموماﹰ وقت کی پابندی کے لیے پہچانا جاتا ہے لیکن گزشتہ برس جرمن ریلوے کی ہر چوتھی ٹرین مقررہ وقت پر […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں انٹرنیٹ کی ماہر ایک خاتون کہا ہے کہ چودہ برس سے کم عمر کے بچوں کے لیے سمارٹ فون پر پابندی عائد کر دینا چاہیے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ پورنو گرافی سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ جرمنی میں انٹر نیٹ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ماہرجولیا فان وئلر نے خبردار […]
جرمنی (جیوڈیسک) ایک تازہ مطالعے کے نتائج سے یہ پتہ چلا ہے کہ روزگار کی منڈی میں ملازمتیں پر کرنے کے لیے جرمنی میں آئندہ کئی برسوں کے لیے سالانہ بنیادوں پر 260,000 تارکین وطن کی ضرورت ہو گی۔ جرمن معیشت کو درکار افرادی قوت یورپی یونین کے رکن ممالک سے جرمنی پہنچنے والے تارکین […]
پیرس (جیوڈیسک) جرمنی اور فرانس نے مشترکہ طور پر ایک انتہائی جدید فائٹر جیٹ بنانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ یہ منصوبہ دونوں ممالک کی مشترکہ دفاعی حکمت عملی کا حصہ ہے اور اس سے ان ممالک کے دوستانہ تعلقات میں مزید بہتری بھی پیدا ہو گی۔ وفاقی جرمن وزیر دفاع اُرزُولا فان ڈئر […]
برلن (جیوڈیسک) جرمن دارالحکومت برلن میں پولیس نے بچوں سے جسم فروشی کرانے والے ایک منظم گروہ کے چار ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ چاروں افراد کا تعلق رومانیہ سے ہے اور وہ مبینہ طور پر اپنے اور دیگر بچوں سے جسم فروشی کراتے تھے۔ وفاقی دارالحکومت برلن کی پولیس نے بدھ کے روز […]