جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کے وفاقی دفتر استغاثہ کے مطابق گرفتار کردہ افراد میں سے دو پر دہشت گردانہ حملے کی تیاری جب کہ تیسرے پر ان سے تعاون کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر یہ لوگ سال نو کی شام بارودی مواد کے ساتھ حملہ کرنا چاہتے تھے […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے مطابق ملک میں ماضی کی نسبت ایک مختلف طرح کی سامیت دشمن سوچ دکھائی دے رہی ہے۔ ان کے مطابق جرمنی میں ہر فرد واحد کو سامیت دشمنی کے خلاف جدوجہد کا حصہ بننا ہو گا۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ’انٹرنیشل ہولوکوسٹ‘ یادگاری دن کے موقع پر […]
فرینکفرٹ (جیوڈیسک) جرمنی کے آٹھ بڑے ایئرپورٹس پر تعینات سکیورٹی اسٹاف نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال شروع کر دی ہے۔ اس ہڑتال کے باعث دو لاکھ سے زائد مسافروں کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ جرمنی کے سب سے بڑے اور مصروف ترین ایئرپورٹ فرینکفرٹ سمیت ملک کے آٹھ ایئرپورٹس […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمن اخبار زوڈ ڈوئچے سائٹنگ کے مطابق جرمنی میں سیاسی پناہ کی سترہ فیصد درخواستوں میں غلطیاں موجود ہیں۔ اسی وجہ سے ہجرت و تارکین کے ملکی ادارے( بی اے ایم ایف) کی جانب سے سیاسی پناہ کے فیصلوں کی عدالت کی جانب سے تصیح کی گئی ہے۔ اخبار نے یہ رپورٹ ان […]
آسٹریا (جیوڈیسک) جنوبی جرمنی، خاص کر صوبے باویریا کا جنوبی علاقہ بہت زیادہ برف باری کے بعد برف کی ایک موٹی تہہ کے نیچے چھپ گیا ہے۔ ہفتہ پانچ جنوری کو صوبے باویریا اور جرمنی کے ہمسایہ ملک آسٹریا کے کئی علاقے ’سفید ونٹرلینڈ‘ میں بدل گئے۔ باویریا کے صوبائی دارالحکومت میونخ سے موصولہ نیوز […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کی اتحادی حکومت کے ارکان پارلیمان نے آج بدھ 26 دسمبر کو کہا ہے کہ ملک میں آباد مسلمانوں پر ’مسجد ٹیکس‘ لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ جرمن مسیحی پہلے ہی ’چرچ ٹیکس‘ ادا کر رہے ہیں۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی […]
جرمنی (جیوڈیسک) یہ لوگ خدا پر یقین نہیں رکھتے اور مذہبی پابندیوں کے بغیر ہی زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں۔ ان لادین پناہ کے متلاشی افراد کو نہ صرف اپنے آبائی ممالک میں زندگی کا خطرہ لاحق ہے بلکہ جرمنی میں بھی یہ خود کو محفوظ نہیں سمجھتے۔ محمود الحق منشی کا تعلق بنگلہ دیش […]
نیورمبرگ (جیوڈیسک) جرمن شہر نیورمبرگ میں چاقو کے حملوں سے زخمی ہونے والی تین خواتین کی ایمرجنسی سرجری کی گئی ہے۔ جرمن ریاست باویریا کے اس شہر میں یہ تینوں خواتین چاقو سے کیے جانے والے تین مختلف حملوں میں زخمی ہوئیں۔ نیورمبرگ پولیس کے مطابق ممکنہ طور پر یہ حملے ایک ہی شخص نے […]
برلن (جیوڈیسک) پاکستانی باکسر یاسر ملک نے جرمنی میں حریف باکسر کو دوسرے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا، باکسر کو ورلڈ چیمپئن بننے کیلئے مزید چھ کامیابیاں درکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یاسر ملک نے جرمنی کے ناقابل شکست باکسر کو دوسرے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا ۔بدین کے یاسر ملک نے […]
فرینکفرٹ (جیوڈیسک) جرمنی میں ریلوے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال کر دی ہے جس کے بعد ملک بھر میں ٹرینوں کا پہیا رُک گیا ہے اور لاکھوں مسافر متاثر ہو رہے ہیں۔ ریلوے ملازمین نے مقامی وقت کے مطابق سوموار کی صبح پانچ بجے ( 0400 جی ایم ٹی) سے چار گھنٹے […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمن حکومت ایسے افغان مہاجرین کے ایک اور گروہ کو ملک بدر کر رہی ہے، جن کی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی ہیں۔ تاہم کئی حلقے اس عمل کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ جرمنی میں مہاجرین کے حامی ادارے ’پرو ازیول‘ نے افغان مہاجرین کی جرمنی سے افغانستان واپسی کے […]
بھوونیشور (جیوڈیسک) بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان کو جرمنی نے 0-1 سے شکست دے دی۔ جرمنی کی جانب سے مارکو نے 36 ویں منٹ میں گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی جو کھیل کے آخر تک برقرار رہی۔ ورلڈکپ میں پاکستان ہاکی ٹیم کا یہ پہلا میچ تھا۔ جرمنی اور […]
جرمنی (جیوڈیسک) بلغاریہ کی ایک ٹی وی میزبان کے قتل کے بعد یورپ بھر میں صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ اس قتل میں ملوث ہونے کے شبے میں ایک گرفتاری بھی عمل میں آ چکی ہے۔ لغاریہ کی ایک ٹیلی وژن میزبان وکٹوریا مارینووا کے قتل میں […]
بیجنگ (جیوڈیسک) شنگھائی اوپن ٹینس میں جرمنی کے الیگزینڈر زاویئر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر نے بھی اپنا میچ جیت لیا۔ چین میں عالمی ٹینس سٹارز ان ایکشن، جرمنی کے الیگزینڈر زاویئر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے ایلکس کو ہرا دیا، پری کوارٹر فائنل میں الیگزینڈر زاویئر […]
کولون (جیوڈیسک) جرمنی میں جہاں معلومات اور اعداد وشمار رکھنے کو خاص اہمیت دی جاتی ہے، یہ بات متحیرانہ ہے کہ اس ملک میں قائم مساجد کی اصل تعداد کوئی نہیں جانتا۔ اس کی وجوہات میں قوانین کا فرق اور مربوط معلومات کا فقدان شامل ہیں۔ جرمن شہر کولون میں ترکی کے مالی تعاون سے […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلیفون کرتے ہوئے انہیں انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی۔ اس دوران میرکل نے عمران خان کو جرمنی کے دورے کی دعوت بھی دی۔ جرمن حکومت کی ایک ترجمان نے ڈوئچے ویلے شعبہ اردو کے نمائندے عرفان آفتاب کی جانب سے […]
جرمنی (جیوڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن کو اپنے دورہ جرمنی کے دوران چانسلر انگیلا میرکل کی جانب سے ترکی میں انسانی حقوق اور آزادی اظہار کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے جمعے کو اپنی ملاقات کے دوران اس عزم کا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) برسلز میں نیٹو ممالک کے اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی پر چڑھائی کردی، روس سے بجلی خریدنے کے معاملے پر جرمنی کو روس کا اسیر قرار دے دیا، امریکی صدر کا کہنا ہے جرمنی روس سے بجلی خرید کر ماسکو کی مدد کر رہا ہے۔ برسلز میں نیٹو ممالک کا […]
کازان (جیوڈیسک) فٹبال ورلڈکپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن جرمنی ورلڈ کپ سے باہر، جنوبی کوریا کے ہاتھوں جرمنی کو 0-2 سے شکست ہوئی۔ چار مرتبہ ورلڈ ٹائٹل جیتنے والی جرمن ٹیم 80 سالوں میں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے پہلے ہی راؤنڈ سے باہر ہوئی ہے، روس کے شہر کازان میں […]
ماسکو (جیوڈیسک) فٹ بال ورلڈ کپ کے ایک بڑے اپ سیٹ میں میکسیکو نے دفاعی چیمپئن جرمنی کو شکست دے دی۔ روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018ء کے ایک اہم میچ میں دفاعی چیمپین جرمنی اور میکسیکو کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں۔ دونوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا تاہم میچ کے دوران پہلے […]
لاہور (جیوڈیسک) فیفا ورلڈ کپ میں شاہد آفریدی جرمنی کو سپورٹ کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ فٹبال مجھے بہت پسند ہے، شروع سے ہی میری فیورٹ ٹیم جرمنی ہے، اس مرتبہ بھی جرمنی کو سپورٹ کروں گا، الوداعی میچ اپنی سرزمین پر نہیں کھیل سکا لیکن […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی کے شہر مونسٹر میں ایک وین ڈرائیور نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ مونسٹر کے گنجان آبادی والے علاقے میں پیش آیا جہاں ایک وین ڈرائیور نے راہ گیروں پر […]
برلن (جیوڈیسک) یاد رہے کہ جرمنی میں بننے والی نئی حکومت میں وزارت داخلہ کا قلمدان سنبھالنے والے قدامت پسند سیاستدان ہورسٹ زیہوفر نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا تھا کہ اسلام جرمن ثقافت کا حصہ نہیں ہے۔ سیاسی مبصرین نے اس بیان پر خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی کی نئی […]
تحریر : مرزا روحیل بیگ جرمنی ہر انسان اپنی بقا، اپنے اور اپنی آئندہ نسل کے بہتر مستقبل کی خواہش رکھتا ہے۔ یہ انسانی فطرت ہے۔ دنیا بھر میں مسلح تنازعات، بحران اور اقتصادی بوجھ تلے دبے انسانوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق اپنی بقا کے لیئے کسی […]