واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے جرمنی میں حالیہ جی ٹوئنٹی سمٹ کے دوران روسی صدر پوٹن سے ایک ’غیر اعلانیہ ملاقات‘ بھی کی تھی۔ یہ انکشاف امریکی میڈیا نے کیا ہے، جس کے بعد وائٹ ہاؤس نے بھی اس ٹرمپ پوٹن ملاقات کا اعتراف کر لیا ہے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن سے بدھ انیس جولائی […]
ترکی (جیوڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ جرمنی نے اس ملک میں مقیم ترک تارکین ِ وطن سے خطاب کرنے کی انہیں اجازت نہ دیتے ہوئے خود سوزی کی ہے۔ صدر ترکی نے جرمن شہر ہیمبرگ میں چند روز بعد منعقد ہونے والے جی۔20 سربراہی اجلاس سے قبل جرمن روزنامہ دی زائت […]
میڈرڈ (جیوڈیسک) اسپین، جرمنی اور برطانیہ میں دہشتگرد تنظیم داعش کے ساتھ رابطے کے حوالے سے مشتبہ افراد کے خلاف بیک وقت کئے گئے آپریشنوں میں 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اسپین کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی یونٹوں نے پالما اور مالورکا میں چار […]
میونخ (جیوڈیسک) جرمن شہر میونخ کے ایک میٹرو اسٹیشن پر ایک شخص نے میٹرو میں متعین حفاظتی اہلکار کی پستول چھین کر اطراف میں فائرنگ کر دی جس سے ایک حفاظتی اہلکار ہلاک اور بیشتر افراد زخمی ہو گئے۔ جرمن شہر میونخ کے ایک میٹرو اسٹیشن پر مسلح حملے میں حفاظتی اہلکار سمیت متعدد افراد […]
برلن (جیوڈیسک) جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مشرق وسطٰی میں تنازعات کو بھڑکانے کا الزام عائد کیا ہے۔ ان کے بقول اس طرح خطے میں ہتھیاروں کی ایک نئی جنگ شروع ہو سکتی ہے۔ جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل کے بقول قطر کے ساتھ اس کے پڑوسی یا دیگر […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ جرمنی نیٹو پر آنے والی لاگت میں اپنے حصے کی مناسب ادائیگی نہیں کر رہا، جس سے تین روز قبل اُنھوں نے جرمنی کی سربراہ سے ملاقات کی تھی، جس کے لیے وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ ملاقات اچھی رہی۔ […]
آخن (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ وہ نو منتخب فرانسیسی صدر ایمانوئیل ماکروں سے قریبی تعاون کی خواہاں ہیں اور یہ کہ جرمنی اور فرانس یورپی پالیسی کی تشکیل کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ چانسلر میرکل نے آج بیلجیئم کی سرحد کے قریب واقع جرمن شہر آخن میں کہا […]
واشیم (جیوڈیسک) جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے ہولوکاسٹ میوزیم’یاد واشیم‘ کا دورہ کیا۔ یاد واشیم میں قیام کے دوران انہوں نے میوزیم دیکھا اور دوسری عالمی جنگ کے دور میں ہلاک کیے جانے والے یہودیوں کی یاد میں قائم یادگار پر پھول چڑھائے۔ وہاں پر رکھی ہوئی مہمانوں کی کتاب میں شٹائن مائر […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمن پارلیمان نے انتہا پسندانہ حملوں کی روک تھام کے لیے نئے سکیورٹی اقدامات کی حمایت کے ساتھ چہرے کے پردے پر پابندی عائد کرنے کے ایک مجوزہ قانون کی منظوری بھی دے دی ہے۔ اس پابندی کا اطلاق صرف سرکاری ملازمین پر ہو گا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے جرمن […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں بس ڈرائیور نے حجاب لگائی خاتون مسافر کو بس میں بٹھانے سے انکار کر دیا۔ جبکہ اٹلی میں مسلم خاتون کو حجاب کی وجہ سے طیارے میں سوار ہونے سے روک دیا گیا ہے۔جرمنی کے صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں بس ڈرائیورنے حجاب پہنے حاملہ خاتون کوبس میں سوارہونے سیے […]
ترکی (جیوڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ جرمنی نے دہشت گردوں کی سہولت کاری کی اور نازی ازم کو شہہ دی ہے، “16 اپریل کے ریفرنڈم کے بعد انہیں کافی سرپرائز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔” صدر ِ ترکی نے استنبول میں ایک یونیورسٹی میں منعقدہ دو نجی ٹیلی ویژنز کی […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں چیمپئنز لیگ کے ایک میچ میں حصہ لینے کے لیے جانے والی ’بورسيا ڈورٹمنڈ‘ فٹ بال ٹیم کی بس میں دھماکے سے کم از کم ایک کھلاڑی زخمی ہوا ہے۔ زخمی ہونے والے کھلاڑی مارک بارٹرا کو ہسپتال لے منتقل کیا گیا ہے۔ مقامی پولیس کے ترجمان گورنا فورٹمن نے بتایا […]
جرمنی (جیوڈیسک) برلن حکومت کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ جرمنی ميں مقيم مسلمانوں کی مذہبی سرگرميوں کو محدود کرنے سے متعلق قانون متعارف کروانے کے مطالبات ہرگز پورے نہيں کيے جائيں گے اور یہ کہ مذہبی آزادی جرمن آئين کا ايک اہم جزو ہے۔ مذہبی آزادی جرمن آئين ميں فراہم کردہ بنيادی حقوق […]
جرمن (جیوڈیسک) جرمنی میں 2017ء کے پہلے ریاستی انتخابات کا میدان چانسلر انگیلا میرکل کی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین ’سی ڈی یو‘ نے مار لیا۔ اس جماعت نے صوبے میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے تاہم حکومت بنانے کے لیے اسے کسی پارٹنر کی ضرورت پڑے گی۔ ابتدائی نتائج کے مطابق سی ڈی یو […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) جرمنی میں ایک اور مسجد بند کر دی گئی ہے۔پولیس نے عدالتی حکم کے بعد جرمنی کے شہر ھلڈس ہائم میں سلفی جماعت سے تعلق رکھنے والی مسجد کو انتہا پسند مسلمانوں کا استعمال کرنے پر بند کر دیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ اس کے پاس واضح ثبوت ہیں کہ […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) جرمنی کے شہر ایسن میں آج پولیس نے خفیہ اطلاعات ملنے پر ایک شاپنگ سینٹر کو بند کر دیا پولیس کو خفیہ اطلاعات ملی ھیں کہ آج شاپنگ سینٹر پر حملہ کیا جا سکتا ہے۔ جرمنی پچھلے کئی مہینوں سے دھشت گردی کا شکار ہے اور پولیس ابھی تک دہشت گردوں […]
ڈسلڈورف (جیوڈیسک) جرمنی میں ایک ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص نے کلہاڑی سے حملہ کر کے کم از کم سات افراد کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ڈسلڈورف شہر میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق زخمیوں میں سے تین کو گہرے زخم آئے ہیں۔ پولیس نے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی نے افغان پناہ گزینوں کے ایک گروپ کو افغانستان واپس بھیج دیا ہے، واپس بھیجے گئے افراد کی جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد کر دی گئی تھیں۔ بدھ کو 50 افغان پناہ گزینوں کو لے کر ایک جہاز میونخ سے روانہ ہوا، گزشتہ سال سے جرمنی سے ملک بدر کیے […]
تحریر : محمد قاسم حمدان جرمنی کے شہر میونخ میں سکیورٹی کانفرنس سے پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے جو گفتگو کی اس پر پاکستان کے ایک دو نہیں بلکہ اٹھارہ کروڑ عوام کا کہنا ہے کہ سکرین پر انہیں چہرہ تو خواجہ آصف کا دکھائی دے رہا تھا لیکن زبان منوہر پاریکر کی […]
جرمن حکام نے بچوں کی بولنے والی گڑیا ’کائیلا‘ پر پابندی عائد کردی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس گڑیا کے اندر نصب کیا گیا الیکٹرانک پروگرام ہیک کیا جا سکتا ہے جو سکیورٹی کیلئے خطرہ ثابت ہونے کیساتھ ذاتی معلومات تک رسائی بھی فراہم کرسکتا ہے۔ فیڈرل نیٹ ورک ایجنسی نے گڑیا خریدنے […]
جرمنی (جیوڈیسک) امریکہ کی ہوم لینڈ سکیورٹی کے وزیر جان کیلی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ جلد ہی سات اکثریتی مسلم ممالک کے تارکین وطن سے متعلق جاری کردہ صدراتی حکم نامے کو ” ایک موثر شکل میں” جاری کریں گے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ اس پر بہتر انداز میں عمل درآمد کیا […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی کے شہر برلن میں ہونے والی پھل اور سبزیوں کی عالمی نمائش ’فروٹ لاجسٹکا2017 ‘ میں پاکستانی ایکسپورٹرز کو 20 لاکھ ڈالر کے برآمدی آرڈرز ملے ہیں۔ بین الاقوامی نمائش میں پاکستان کی 16کمپنیوں نے شرکت کی جبکہ 40 پاکستانی مندوبین نے نمائش کا دورہ کیا جن میں کاشتکار اور ایکسپورٹرز شامل […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض کے والد کا قطر کے انٹرنیشنل ائرپورٹ، دوہا میں ٹرانزٹ کے دوران انتقال ہو گیا، سکندر ریاض پچھلے کئی برس سے دمہ کے مرض کا جرمنی میں علاج کرا رہے تھے،اس سلسلہ میں سال میں ایک بار جرمنی تشریف لاتے۔ پچھلے ہفتہ وہ 5روزہ قیام کیلئے جرمنی آئے اور […]
اٹلی (جیوڈیسک) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کرسمس مارکیٹ میں ہونے والے ٹرک حملے کے مشتبہ تیونسی ملزم کو ہلاک کر دیا گیا۔ اٹلی کے وزیر داخلہ نے روم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامری کی ہلاکت کی تصدیق کی اور بتایا کہ ملزم کی انگلیوں کے نشان سے اس کی شناخت کی گئی۔ 24سالہ […]