پیرس (زاہد مصطفی اعوان) جرمنی میں ناخوشگوار واقعہ میں گرفتار پاکستانی لڑکے نوید کو چھوڑنے کے بعد جرمن پولیس نے تیونس سے تعلق رکھنے والے 24 سال کے انیس کی تلاش شروع کر دی ہے، جرمن پولیس کہتی ہے کہ واقعے میں ایک سے زیادہ لوگ ملوث ہو سکتے ہیں۔ برلن کی کرسمس مارکیٹ میں […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی کے شہر برلن میں کرسمس مارکیٹ پر ایک بڑے ٹرک کے ذریعے حملے میں ملوث افراد کی تلاش جاری ہے اور جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ اس میں ایک سے زائد افراد شامل ہو سکتے ہیں۔ شدت پسند تنظیم ’داعش‘ نے برلن میں کیے گئے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے […]
تحریر: ساجد حبیب میمن 16 دسمبر 2014 صبح 10 بجے پاکستان پر قیامتِ صریٰ گزر گئی۔ آرمی پبلک سکول پشاور میں دشمن کی طرف سے خون کی ہولی کھیلی گئی اور مادرِ علمی کو معصوم بچوں کے خون سے نہلا دیا گیا۔ سات مسلحہ دہشت گرد جنہوں نے فرنٹیئر کور کی وردی پہن رکھی تھی […]
کراچی : سابق چیئرمین آباد اور بزنس مین سلیم قاسم پٹیل کی جانب سے جرمنی پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (GPCCI) کے نومنتخب صدر قاضی ساجد علی کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پرعشائیہ کے موقع پر تقریب کے گیسٹ آف آنر جرمنی قونصل جنرل Mr.Rainer Schmiedchen ،سابق گورنر لیفٹننٹ جنرل (ر) سندھ معین […]
حلب (جیوڈیسک) شام کے جنگ زدہ شہر حلب میں یورپی ممالک کے مطالبے پر جنگ بندی کی کوششیں دوبارہ شروع کی گئی ہیں اور اس ضمن میں گذشتہ روز امریکا اور روس کے وزراء خارجہ نے جرمنی میں مذاکرات کیے ہیں۔ امریکی وزیرخارجہ جان کیری اور ان کے روسی ہم منصب سیرگئی لافروف نے حلب […]
شام (جیوڈیسک) دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی شام میں شاخ وائے پی جی کے دو دہشت گردوں کو جن کا تعلق امریکہ اور جرمنی سے ہے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ترک مسلح افواج کے جنگی طیاروں نے 26 نومبر کو شام کے شہر منبیچ میں وائے پی جی کے دہشت گردوں کے […]
تحریر : ایم پی خان پاکستان اور ترکی کے درمیان اچھے اور دوستانہ تعلقات کافی پرانے ہیں۔ دونوں ممالک ایک دوسرے کے اتنے قریب ہیں کہ بظاہر دو ممالک نظر آتے ہیں اور حقیقت میں ایک قوم کا احساس ہوتا ہے۔ایک طرف دونوں ممالک کی حکومتوں کے درمیان سیاسی، سفارتی اورسرمایہ کاری کی بنیاد پر […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے اپنے الوداعی دوروں کے تحت یونان کے بعد جرمنی کا رخ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر کی جرمنی آمد پر حفاظتی اقدامات انتہائی سخت کیے گئے ہیں، برلن میں 5 ہزار پولیس افسران اوبابا کے زیر قیام ہوٹل کی حفاظت پر مامور ہیں جبکہ قریبی […]
جرمنی (جیوڈیسک) ترکی کا دورہ کرنے والے جرمنی کے وزیر خارجہ فرانک والٹر شتائن مائیر نے کہا ہے کہ ترکی سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کو پناہ دینے سے متعلق بیانات نا قابل قبول ہیں لیکن جرمن خفیہ دستاویزات ان کے اس بیان کو جھٹلاتی ہیں ۔ دہشت گرد تنظیم فیتو کی 15 جولائی […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں پانچ افراد کو منگل کے روز یہ الزام لگاتے ہوئے گرفتار کیا گیا کہ وہ دهشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ کے لیے جنگجو بھرتی کررہے تھے۔ وزیر انصاف ہائیکو ماس نے ان گرفتاریوں کو جرمنی میں انتہا پسندی کے منظر نامے کے لیے ایک بڑے دھچکے سے تعبیر کیا ہے۔ حکام […]
استنبول (جیوڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ جرمنی کا دہشت گرد تنظیم فیتو کے لیے پائیں باغ کی حیثیت اختیار کر جانا باعث تشویش ہے۔ حکومت جرمنی نے ترکی کے بجائے فیتو کے اراکین کی حمایت کو ترجیح دی ہے۔ صدر ایردوان نے انقرہ میں منعقدہ” زندہ انسانی خزانہ اور مستقبل کی […]
تحریر: شاہد شکیل۔ جرمنی اندازِ گفتگو کا ایک ڈھنگ اور طریقہ ہوتا ہے اور یہ طریقہ یا انداز بہت کم لوگ جانتے ہیں کیونکہ عام طور پر ہر کوئی اپنا مسئلہ یا مدعا بغیر کسی تعارف یا تمہید سے بے ربط اور بے ڈھنگے طریقے سے بیان کرتا ہے یہ کوئی ضروری نہیں کہ نوبل […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں حکام کے مطابق لایپزیگ شہر کی جیل میں برلن ایئر پورٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار شامی پناہ گزین نے خودکشی کر لی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شامی پناہ گزین جبار البکر جیل کے سیل میں مردہ پائے گئے اور اس واقعے کی تحقیقات کا […]
لاہور (کلچرل ڈیسک) میگا بجٹ اردو ڈرامہ سیریل ”تاج ور” کے پہلے سپیل کی ریکارڈنگ جرمنی میں شروع ہوگئی ،ڈرامہ سیریل کی کاسٹ میں ارباز خان ،صوفیہ مرزا ،شامل خان ،کنزہ ملک ،محمود سلطان ،روحد علیخان ،صوبیہ شیخ سمیت دیگر اہم اداکار کام کررہے ہیں،سیاست اور اثرورسوخ رکھنے والے طبقات کے موضوع پر بننے والی […]
انڈیانا پولس (جیوڈیسک) ڈولڈرر نے مقررہ فاصلہ ایک منٹ تین اعشاریہ تین سیکنڈز میں طے کیا۔ ڈولڈرر نے برطانوی پائلٹ نائجل لیمب اور کینیڈا کے پیٹ میکلوڈ کو شکست دی۔ آسٹریلیا کے میٹ ہال چوتھے نمبر پر آئے۔ چیمپئن شپ کی رینکنگ میں ڈولڈرر پہلے جبکہ ہال دوسرے نمبر پر ہیں۔ ائیر ریس کو دیکھنے […]
برلن (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق انتیس سالہ پناہ گزین کا کہنا تھا اسکی چھ سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے پولیس کی گاڑی میں بٹھایا جا رہا تھا کہ بچی کے والد نے ایک چاقو سے اس پر حملہ کیا جس پر فائرنگ کرنا پڑی۔ زخمی […]
جرمنی (جیوڈیسک) متحدہ امریکہ کے بعد جرمنی نے بھی شام میں پروازوں کے لیے ممنوعہ علاقہ تشکیل دینے کی تجویز کی حمایت کی ہے۔ جرمنی کے وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائیر نے شام میں عارضی طور پر پروازوں کے لیے ممنوعہ علاقہ تشکیل دینے کی پیش کش کی ہے۔ ترکی عالمی برادری سے تین […]
سلوواکیا (جیوڈیسک) فرانس اور جرمنی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے ان ترجیحات پر اتفاق کر لیا ہے جن کی مدد سے اس تنظیم کو برطانیہ کی علیحدگی کے فیصلے سے پیدا ہونے والی ’سنگین صورتِ حال‘ کے باوجود نئی زندگی بخشی جا سکتی ہے۔ ان رہنماؤں نے سلوواکیا کے دارالحکومت براتیسلوا […]
تحریر : صباء نعیم دنیا بھر میں آداب و تسلیمات کے انداز جدا جدا ہیں، جو مقامی طور طریقوں کے ساتھ مذہب سے بھی جڑے ہوئے ہوتے ہیں۔ کہیں پر مصافحہ کرنا کافی ہوتا ہے، تو کہیں گلے ملنے کو ترجیح دی جاتی ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کس ملک میں سلام کرنے […]
جرمنی (انجم بلوچستانی) گزشتہ دنوں جرمنی میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفارتخانے کی جانب سے مقبوضہ وادی جموں و کشمیر میں کشمیریوں پر توڑے جانے والے ظلم و ستم اور قتل عام کے خلاف کشمیریوں سے یکجہتی کے اظہار کیلئے یوم سیاہ کا انعقاد کیا گیا، جسمیں جرمنی کی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کی سرکردہ […]
جرمنی (انجم بلوچستانی) گزشتہ دنوں جرمنی میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفارتخانے کی جانب سے مقبوضہ وادی جموں و کشمیر میں کشمیریوں پر توڑے جانے والے ظلم و ستم اور قتل عام کے خلاف کشمیریوں سے یکجہتی کے اظہار کیلئے یوم سیاہ کا انعقاد کیا گیا، جسمیں جرمنی کی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کی سرکردہ […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کی ریاست بواریا کے نئے قانون کے تحت پناہ گزین اپنی مرضی سے اپنے رہائشی علاقے کا انتخاب نہیں کر سکیں گے بلکہ انہیں کچھ علاقے تجویز کیے جائیں گے۔ یہ نیا قانون جرمنی میں بڑے پیمانے پر آنے والے پناہ گزینوں کو معاشرے کا حصہ بنانے میں مدد کے لیے بنایا […]
ڈنمارک (جیوڈیسک) لیبیا سے 500 ٹن کیمیائی ہتھیاروں کومصراتہ بندرگاہ سے جرمنی بھیج دیا گیا ہے۔ ڈنمارک کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ڈنمارک کی قیادت میں کاروائی کے نتیجے میں لیبیا سے 500 ٹن کیمیائی ہتھیاروں کو جرمنی بھیج دیا گیا ہے۔ ڈنمارک کی وزیر خارجہ کرسٹن جینسن نے اس بارے میں بیان […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں نقل مکانی اور پناہ گزینوں سے متعلق وفاقی ادارے ‘بی اے ایم ایف’ کے سربراہ نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ رواں سال زیادہ سے زیادہ تین لاکھ پناہ گزین جرمنی آئیں۔ ’بی اے یم ایف‘ کے سربراہ فرینک جرگن ویز نے جرمنی کے ایک اخبار ‘بلڈ ایم سونتاگ’ […]