آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا جرمنی میں شاندار استقبال

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا جرمنی میں شاندار استقبال

برلن (جیوڈیسک) ٹپاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف جرمنی پہنچے تو ان کا تاریخی اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔ آرمی چیف کو جرمن وزارت دفاع کی تاریخی عمارت میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ جرمنی کے آرمی چیف بھی اس موقع پر موجود تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی […]

.....................................................

ہال اوپن ٹینس، جرمنی کے فلورین مئیر نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ہال اوپن ٹینس، جرمنی کے فلورین مئیر نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) ہال اوپن کے فائنل میں جرمنی کے فلورین مئیر کا مقابلہ ہم وطن الیگزینڈر زیوروف سے ہوا۔ انیس سالہ زیوروف فائنل میں اچھے کھیل کا مظاہرہ نہ کر سکے۔ فلورین مئیر نے چھ دو، سات پانچ اور چھ تین سے کامیابی سمیٹ کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ دوسری جانب آئیگون چیمپئن شپ کے […]

.....................................................

آرمی چیف دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے

آرمی چیف دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے ہیں ، برلن کے بعد آرمی چیف چیک ریپبلک کا بھی دورہ کرینگے ۔ دونوں ممالک کے ساتھ دفاع و پیشہ وارانہ تربیت بڑھانے سے متعلق امور پر بات چیت ہوگی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق […]

.....................................................

امریکہ اور روس کے بعد جرمنی ہتھیاروں کی فروخت میں تیسرے نمبر پر آ گیا

امریکہ اور روس کے بعد جرمنی ہتھیاروں کی فروخت میں تیسرے نمبر پر آ گیا

برلن (جیوڈیسک) امریکہ اور روس کے بعد جرمنی ہتھیاروں کی فروخت کے حوالے سے تیسرے نمبر پر آ گیا۔ بین الاقوامی سطح پر اسلحے کی خرید و فروخت پر نظر رکھنے والے اس جریدے جینز ڈیفنس ویکلی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2014 ءمیں جرمنی سے 4.2 ارب یورو کا اسلحہ برآمد کیا […]

.....................................................

جرمن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی افتتاحی تقریب کے موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

جرمن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی افتتاحی تقریب کے موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

کراچی : جرمن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی افتتاحی تقریب کے موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں۔

.....................................................

جرمنی میں خواتین کو جنسی طور پرہراساں کرنے کے الزام میں 3 پاکستانی گرفتار

جرمنی میں خواتین کو جنسی طور پرہراساں کرنے کے الزام میں 3 پاکستانی گرفتار

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں پولیس نے خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں 3 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں 18 خواتین کی جانب سے پولیس کو شکایات کی گئی تھیں کہ ایک میوزک فیسٹیول کے دوران نوجوانوں کے گروپ نے ان سے بدتمیزی اور […]

.....................................................

قصور کی خبریں 14/5/2016

قصور کی خبریں 14/5/2016

قصور (محمد عمران سلفی سے) ہوپ فائونڈیشن کے زیر اہتمام انگلش ایکسس میکرو سکالر شپ گروپرام کا انعقاد ، ملک و غیر ملکی مہمانوں کی کثیر تعدادنے شرکت کی، پوزیشن ہولڈر طلبہ میں انعامات کی تقسیم، تفصیلات کے مطابق ہوپ فائونڈیشن کے زیر اہتمام تاج محل میرج ہال میں ایجوکیشن سرمنی کا انعقاد کیا گیا، […]

.....................................................

جرمنی : اسٹیشن پر مسلح شخص کا حملہ، ایک شہری ہلاک، 3 زخمی

جرمنی : اسٹیشن پر مسلح شخص کا حملہ، ایک شہری ہلاک، 3 زخمی

برسلز (جیوڈیسک) جرمنی کے شہر میونخ کے ریلوے اسٹیشن پر ایک مسلح شخص نے چاقو سے حملہ کر کے ایک شہری کو ہلاک اور تین کو زخمی کر دیا۔ حملے کے بعد پولیس نے اسٹیشن خالی کروا لیا۔ پولیس کے مطابق عینی شاہدین کے بیانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ پولیس کا یہ بھہ […]

.....................................................

پاناما لیکس: جرمنی کے بڑے نجی بینک کیخلاف بھی تحقیقات شروع

پاناما لیکس: جرمنی کے بڑے نجی بینک کیخلاف بھی تحقیقات شروع

برلن (جیوڈیسک) جرمن اخبار کے مطابق دنیا بھر سے مشکوک کسٹمرز کے کھاتوں کے علاوہ موزیک فونسیکا کے ساتھ پرانے اچھے تعلقات اس کی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں۔ صحافیوں کی تنظیم آئی سی آئی جے نے بیرن برگ بینک پر الزام بھی عائد کیا ہے کہ اس بینک کے کولمبیا کے منشیات فروشوں […]

.....................................................

صدر اوباما نے جرمنی میں صنعتی میلے کا افتتاح کر دیا، شہریوں کا احتجاج

صدر اوباما نے جرمنی میں صنعتی میلے کا افتتاح کر دیا، شہریوں کا احتجاج

ہنوور (جیوڈیسک) صدر اوباما نے کانگریس سینٹر میں میلے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر جرمن چانسلر اینگلا مریکل بھی موجود تھیں۔ اپنے خطاب میں صدر اوباما نے کہا تجارتی معاہدے سے نہ صرف معاشی ترقی کو فروغ ملے گا بلکہ امریکا اور یورپی یونین کے تجارتی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ اس موقع پر […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں 40 ہزار میگاواٹ پن بجلی پیداوار کی صلاحیت

گلگت بلتستان میں 40 ہزار میگاواٹ پن بجلی پیداوار کی صلاحیت

اسلام آباد (جیوڈیسک) گلگت بلتستان میں 40 ہزارمیگاواٹ ہائیڈروپاورجنریشن کی صلاحیت موجود ہے جس کوحاصل کرنے کیلیے مناسب منصوبہ بندی کے تحت سرمایہ کاری کی جائے توسالانہ 2163 ارب روپے کی خطیر آمدن ہو سکتی ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق جرمنی کی کمپنی جی ٹی زیڈاورواپڈانے گلگت بلتستان کے چھوٹے دریاؤں اورندیوں پرہائیڈرو پاور جنریشن […]

.....................................................

اعمال نامہ

اعمال نامہ

تحریر : توقیر ساجد تقی جرمنی کے شہر میونخ کے اخبار زیتوشے زائتونگ کے دفتر میں ایک شخص نے کال کی اور اپنی شناخت ظاہر کئے بغیر لاکھوں دستاویز کی سافٹ کاپی فراہم کرنے کی پیشکش کی۔ یہ دستاویزات موزیک فانسیکا اینڈ کو فرم کے مین سرور سے چرائی گئی تھیں۔ موزیک فانسیکا اینڈ کو […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 29/3/2016

گجرات کی خبریں 29/3/2016

گجرات (جی پی آئی) احمد جمیل بٹ جرمنی کے بیٹے ریلوے روڈ کے ممتاز بزنس نجم جمیل بٹ کے بھتیجے علی احمد بٹ کی شادی خانہ آبادی گزشتہ روز مقامی میرج ہال میں سر انجام پائی ۔ تقریب میں چوہدری سلیم سرور جوڑا’ عنصر محمود گھمن’ حاجی اصغر گھمن’ چوہدری جمشید اقبال’ خالد گھمن’ حاجی […]

.....................................................

برسلز دھماکے، برطانیہ، جرمنی اور پیرس سمیت دنیا بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ

برسلز دھماکے، برطانیہ، جرمنی اور پیرس سمیت دنیا بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ

برسلز (جیوڈیسک) برسلز دھماکوں کے بعد برطانیہ، جرمنی اور پیرس سمیت دنیا بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ ہے، بین الاقوامی ائیر پورٹس سمیت ریلوے اسٹیشنز کی سیکورٹی بڑھا دی گئی۔ برسلز میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے بعد برطانیہ ، جرمنی ، پیرس نیدر لینڈ اور بھارت سمیت دنیا کے کئی ممالک میں سیکورٹی ہائی […]

.....................................................

ہومیو پیتھی طریقہ علاج

ہومیو پیتھی طریقہ علاج

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم مٹی کے برتنوں پر مصوری کرنے والے ایک غریب خاندان میں سیموئیل ہانیمن دس اپریل سترہ سو پچپن میں جرمنی کے شہر مائیسن میں پیدا ہوئے سیموئیل ہانی مَن نے بیماریوں کے علاج اور شفایابی کیلئے جڑی بوٹیوں سے ہومیو پیتھک طریقہ علاج دریافت کیا اور میڈیکل تعلیم مکمل […]

.....................................................

عورت، معاشرے کا فعال جز

عورت، معاشرے کا فعال جز

تحریر : حنا امبرین طارق عورت کے کردار کو کسی بھی معاشرے میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، یہ عورت ہی ہے جس کے دم سے اس کائنات میں رنگ و بہار ہے، اس جہاں میں اگر کوئی تارا جگمگاتا ہے تو اس کی تمازت کا سبب عورت کی ذات ہے غرض کہ یہ […]

.....................................................

جرمنی میں 2020 تک مہاجرین کی تعداد 36 لاکھ ہو جائے گی

جرمنی میں 2020 تک مہاجرین کی تعداد 36 لاکھ ہو جائے گی

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں 2020 تک مہاجرین کی تعداد 3.6 ملین تک متوقع ہے۔ یہ بات ایک جرمن اخبار نے اکنامک منسٹری کے حوالے سے بتائی۔ انتظامی معاملات کے لیے یہ پیشگی اعداد وشمار اس مفروضے پر تیار کیے گئے ہیں کہ 2016 سے 2020 تک ہر سال ملک میں 5 لاکھ مہاجرین یا تارکین […]

.....................................................

سندھ حکومت کا کراچی میں غیر قانونی شادی ہالز مسمار کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا کراچی میں غیر قانونی شادی ہالز مسمار کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی میں قائم غیر قانونی شادی ہالز مسمار کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وزیر بلدیات نے محکمہ لینڈ کے ایم سی کو غیر قانونی ہالوں کی فہرست مرتب کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ حکومت سندھ ایک بار پھر شہر میں قائم غیر قانونی شادی ہالوں کے […]

.....................................................

جرمنی میں 2 مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں، 10 افراد ہلاک

جرمنی میں 2 مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں، 10 افراد ہلاک

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں دو مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 10 افراد ہلاک اور 80 سے زائد افراد زخمی ہیں جبکہ 2 افراد لاپتہ ہیں، ہلاک ہونے والوں میں دونوں ٹرینوں کے ڈرائیورز بھی شامل ہیں۔ حادثہ جرمنی کی جنوبی ریاست باواریا میں پیش آیا۔ دو مسافر ٹرینوں کے تصادم میں ایک […]

.....................................................

جرمنی میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم میں 8 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

جرمنی میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم میں 8 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں دو مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کی ریاست باویریا میں مخالف سمت سے دو مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کی وجہ سے ایک ٹرین پٹریوں سے […]

.....................................................

جرمنی کے اسکولوں میں عربی بطور لازمی مضمون پڑھایا جائے،سائنسدان

جرمنی کے اسکولوں میں عربی بطور لازمی مضمون پڑھایا جائے،سائنسدان

برلن (جیوڈیسک) جرمنی کے اسکولوں میں عربی کو ایک زبان کے طور پر لازمی قرار دیا جائے، جرمنی کو کثیر الاقوامی اورکثیر اثقافتی ملک ہونا چاہیے،ان الفاظ کا اظہار جرمنی کے مشہور سائنسدان، کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے ماہر تھامس شتروتوت نے کیا۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق تھامس نے مزید کہا کہ جرمنی کے اسکولوں […]

.....................................................

فلم کلونیا ڈگنی ڈیڈ کا رنگا رنگ پریمئیر، فلمی ستاروں کی شرکت

فلم کلونیا ڈگنی ڈیڈ کا رنگا رنگ پریمئیر، فلمی ستاروں کی شرکت

برلن (جیوڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایت کار فلورین گلین برجر کی نئی فلم کلونیا ڈگنی ڈیڈ کا رنگا رنگ پریمئیر جرمنی میں ہوا۔ برطانوی اداکارہ ایما واٹسن کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ کلونیا ڈگنی ڈیڈ میں 1970 کا وہ دور دکھایا گیا ہے جب چلی میں فوجی حکومت کیخلاف عوامی احتجاج […]

.....................................................

یورپ کے بند گرجا گھر مساجد میں تبدیل

یورپ کے بند گرجا گھر مساجد میں تبدیل

دبئی (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈنمارک کی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 2015ء کے بعد ایک سال میں 200 چرچ بند ہو چکے ہیں جبکہ جرمنی میں حالیہ چند برسوں کے دوران 515 گرجا گھروں کو تالے لگائے گئے۔ ہالینڈ کے کیتھولک مسیحی فرقے […]

.....................................................

جرمنی میں مہاجرین کی رجسٹریشن میں کمی

جرمنی میں مہاجرین کی رجسٹریشن میں کمی

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں رواں برس کے پہلے مہینے میں 91 ہزار سے زائد مہاجرین کی رجسٹریشن کی گئی ہے۔ جنوری میں مہاجرین کی تعداد گزشتہ برس نومبر میں رجسٹر کیے جانے والے مہاجرین کی تعداد کے نصف سے بھی کم رہی۔ وزارت داخلہ نے مہاجرین کی رجسٹریشن میں کمی کے بیان میں یہ واضح […]

.....................................................