تہران (جیوڈیسک) ایران اور جرمنی نے دہشت گردی کے انسداد کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ یہ بات ایرانی صدر حسن روحانی نے جرمن وزیرخارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر کے دورہ ایران کے موقع پر کہی، ان کا کہنا تھا دہشت گردوں کے لیے مالی اور عسکری وسائل پر وار ضروری ہے۔
برلن (جیوڈیسک) جرمن چانسلر اینجلا مرکل کا کہنا ہے کہ داعش کو شکست فاش اور امن بحال ہونے کے بعد شامی اور عراقی مہاجرین کو جرمنی چھوڑنا ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انجیلا مرکل کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ ہمیں پناہ گزینوں کو یہ بتانے کی ضرورت ہے […]
تحریر: ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری ہومیو پیتھی کیا ہے؟۔ ہومیو اور پیتھی دو یونانی الفاظ کا مرکب جس کے لغوی معنی علاج با لمثل کے ہیں ”یعنی وہ علم جس میں مرض کا علاج انہیں ادویات سے کیا جائے جن ادویات میں اس مرض جیسی علامات تندرست انسانوں میں پیدا کر نے کی صلا حیت موجود […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں،لیاری میں گینگ وار کے متعدد اڈے مسمار کردئیے ، جن میں کچھ جلا دئیے جبکہ ملزمان اڈے چھوڑ کر فرار ہوگئے،ادھر شاہ فیصل سے4جواری گرفتارکئے گئے۔ کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار کے متعدد اڈے مسمار کر دیئے۔پولیس […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی اور ترکی نے ترک شہریوں کے لیے یورپی یونین کے ویزہ قوانین میں نرمی کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ جرمن چانسلر انجیلا میرکل اور ترک وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی ملاقات کے بعد جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ شینگن ویزے میں نرمیوں […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں پولیس نے جن مشتبہ افراد کی تلاش شروع کی ہے ان میں بیشتر عرب اور افریقی نژاد شہری ہیں۔ جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ نئے سال کے آغاز سے ایک روز قبل جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ملک کے مغربی شہر کولونیا کے ایک ریلوے سٹیشن سمیت کئی مقامات […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی نے کہا ہے کہ اس بات کے کوئی شواہد نہیں کہ ایران عالمی طاقتوں سے طے پانیوالے جوہری معاہدے سے علیحدہ ہونا چاہتا ہے اور عملدرآمد نہیں چاہتا۔ ترجمان وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا مجھے توقع ہے ایرانی حکومت صدر اور دیگر فیصلہ کرنیوالے عناصر معاہدے سے پھرنے میں دلچسپی […]
تحریر : خضر حیات تارڑ سانحہ ماڈل ٹائون ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے۔جس میں نہتے اور پر امن شہریوں پر گولیاں چلائی گئیں اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نہتی خواتین کو بھی براہ راست گولیوں کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کر دیا گیا۔پرامن اور نہتے شہریوں پر ظلم و بربریت کا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما اپریل میں جرمنی کا دورہ کریں گے۔ امریکی قصر صدار ت وائٹ ہاؤس کے مطابق اوباما صنعتی شعبے کے دنیا کے سب سے بڑے ہینوور میلے میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ ان کی چانسلر انگیلا میرکل سے ملاقات بھی طے ہے۔ اس موقع پر آزاد تجارت کے […]
ترکی (جیوڈیسک) نگرانی کی اہلیت رکھنے والے جہاز فضاء، سمندر اور زمین میں چار سو کلو میٹر تک کے احاطے میں کسی بھی نقل و حرکت کو مونیٹر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ روسی طیارہ گرانے کے بعد ترکی اور روس کے تعلقات کشیدگی کا شکار ہیں جبکہ نیٹو اتحادی ہونے کے ناطے مغربی طاقتیں […]
برلن (جیوڈیسک) ایک انٹرویو میں مازییک کا مزید کہنا تھا کہ مسلمانوں سے امتیازی سلوک ”نئی بات نہیں ہے۔ گزشتہ برسوں کے دوران اس رجحان میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ “یورپ کی اسلامائزیشن کے خلاف جرمنی میں شروع ہونے والی تحریک پیگیڈا اور انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعت ’آلٹرنیٹیو فار ڈوئچ لانڈ‘ (اے […]
سٹٹ گارٹ (جیوڈیسک) جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق وفاقی دارالحکومت برلن سے موصولہ نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز مارے جانے والے چھاپے کے دوران پولیس نے جنوب مغربی شہر سٹٹ گارٹ میں پہلے تو اس جگہ کی تلاشی لی اور پھر ایک قانونی نوٹس جاری […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں کھیلے گئے فٹبال میچ میں بوروشیا ڈورٹمنڈ نے اسبرگ کو یکطرفہ کھیل کے بعد صفر کے مقابلےمیں دو گولز سے ہرا دیا ۔ جرمنی میں کھیلے گئے فٹبال میچ میں بوروشیا ڈورٹمنڈ اور اسبرگ کی ٹیمیں میدان میں اتریں، دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ کھیل دیکھنے کو ملا۔ میچ کے پہلے […]
تحریر : شاہد شکیل دنیا بھر میں پولیس فورس جوائن کرنے اور ٹریننگ حاصل کرنے کے اپنے اپنے طور طریقے ہیں لیکن پولیس فورس جوائن کرنا آسان نہیں اس کیلئے امیدوار کا نہ صرف صحت مند ہونا لازمی ہے بلکہ دماغی طور پر اور بالخصوص تعلیم یافتہ ہونا بھی اہم ہے۔جرمنی میں پولیس فورس جوائن […]
ہیمبرگ (جیوڈیسک) جرمنی کے شمالی شہر ہیمبرگ میں شرپسند عناصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے دفتر پر حملہ کرکے عمارت کے داخلی دروازے کو نقصان پہنچایا، شیشے توڑ دیے جبکہ ایک دیوار پر پینٹ سے ‘فیس بک ناپسندیدہ’ لکھ دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس حکام کاکہنا ہے کہ سیاہ کپڑوں […]
پیرس (اے کے راؤ) 13 اگست کو ہوئی پیرس میں بربریت کے بعد فرانسیسی صدر فرانسو اولاند کی درخواست پر جرمن پارلیمنٹ نے 146 کے مقابلے میں 445 وٹوں سے شام میں خود کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کے خلاف لڑنے کی منظوری دے دی ہے۔ ابتدائی طور پر اس مقصد کے […]
ہنوور (جیوڈیسک) جرمن میڈیا کے مطابق میچ کے آغاز سے ڈیڑھ گھنٹے پہلے پولیس کی جانب سے ہنوور اسٹیڈیم کو خالی کروا لیا گیا۔ پولیس کے حوالے سے میڈیا کا کہنا ہے اسٹیڈیم میں ایک مشکوک پیکیٹ ملنے کے بعد میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس واقعے کے کچھ دیر بعد پولیس نے […]
برلن (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق قتل کے محرکات پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آئیں گے۔ مقامی میڈیا کے مطابق عمارت کے قریب رہنے والی ایک خاتون کو سیڑھیوں پر ایک بچے کی لاش ملی تو اس نے پولیس کو اطلاع کر دی۔ عمارت کی جامع تلاشی لینے پر مزید سات لاشیں بر آمد ہوئیں۔ مقامی […]
پیرس (جیوڈیسک) پیرس میں فٹبال میچ کے دوران فائرنگ اور دھماکوں کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ 3 دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔ اسٹیڈیم میں فرانس اور جرمنی کےدرمیان فٹ بال میچ جاری تھا۔ فٹبال میچ دیکھنے کے لیے فرانسیسی صدر بھی کابینہ کے ساتھ اسٹیڈیم میں موجود تھےجنہیں حفاظتی تحویل میں […]
برلن (جیوڈیسک) ریڈ کارپٹ پر ڈینئیل کریگ کہا کہ انہیں فلم میں کام کر کے لطف آیا۔ انہوں نے کہا انہیں خوشی ہے کہ وہ اتنے برس سے جیمز بانڈ فلموں میں کام کر رہے ہیں۔ انہیں ہر فلم میں کام کا لطف آیا لیکن اس فلم کی بات کچھ اور ہے۔ ولن کا کردار […]
جرمنی (جیوڈیسک) شامی مہاجرین کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ خا نہ جنگی سے بچنے کیلئے اپنا ملک چھوڑا تو کسی نے قبول نہ کیا۔ بڑی مشکلات کے بعد پناہ تو مل گئی لیکن زندگی کو تحفظ پھر بھی نہ ملا۔ جرمنی کے شہر سال فیلڈ میں شامی پناہ گزینوں کے کیمپ […]
گجرات (سٹاف رپورٹر) ممتاز قانون دان جوائنٹ سیکرٹری گجرات بار ایسوسی ایشن چوہدری استقلال ناظر ایڈووکیٹ ،چوہدری محمدافضال ناظر آف جرمنی،چوہدری محمداقبال ناظر(مکینیکل انجینئر)، چوہدری جمال ناظر کے بھائی چوہدری محمدناظرحسین کے صاحبزادے، چوہدری محمدبلال ناظر آف جرمنی کی دعوت ولیمہ،اہم سیاسی وسماجی،کاروباری،وکلائ،سرکاری وصحافی برادری نے بھرپورشرکت کی،اس موقع پر شرکت کرنے والوں میں صدر […]
ہیمبرگ (جیوڈیسک) 91 سالہ جرمن خاتون پر 2 لاکھ 60 ہزار لوگوں کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے، جرمن قانون کے مطابق خاتون کا نام نہیں بتایا گیا ہے۔ جرمن عدالت میں نازی دور کے دوران ہلاکتوں کے کا مقدمہ کا چلایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں اس دوران نازیوں کی […]
برلن (جیوڈیسک) پولیس نے مختلف علاقوں میں داعش میں بھرتی کے شبہ میں 8 مقامات پر چھاپے مارے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے کہا ہے کہ ان چھاپوں کا مقصد ایسے افراد کی حوصلہ شکنی تھا جو داعش کیلئے نئے جنگجو بھرتی کرنا چاہتے تھے۔ جن افراد کو پولیس نے ٹارگٹ کیا اْن میں […]