جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن شہر منہائم میں لوگوں نے مظاہروں پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کی اور جب سکیورٹی فورسز نے انہیں منتشر کرنے کی کوشش کی گئی تو وہ پرتشدد ہو گئے۔ اس دوران تیرہ پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گئے۔ جرمنی کے جنوبی شہر منہائم میں عائد کورونا پابندیوں کے باوجود […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے امریکا اور کینیڈا کے سفر پر جبکہ جرمنی نے برطانیہ کے سفر پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔دوسری طرف اومیکرون کے پھیلاؤ کے خدشات کے تحت ورلڈ اکنامک فورم کا سالانہ اجلاس بھی مؤخر کر دیا گیا ہے۔ اسرائیل نے امریکا اور کینیڈا کو سفر کے لحاظ سے اپنی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی سابق چانسلر انگیلا میرکل کی حکومت نے اقتدار چھوڑنے سے قبل مصر کو ہتھیاروں کی متنازعہ برآمدات کی منظور دی تھی۔ ناقدین امید کر رہے ہیں کہ اولاف شولس کی قیادت میں نئی حکومت اسلحے کی سخت پالیسی اختیار کرے گی۔ جرمن نیوز میگزین ڈیئر اشپیگل میں اس ہفتے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے چانسلر اولاف شولز نے جرمنی وفاقی اسمبلی سے بحیثیت چانسلر پہلا خطاب کیا۔ شولز نے اپنے خطاب کے ایک بڑے حصے کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف جدوجہد کے موضوع کے لئے وقف کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں فوسل ایندھن سے چھٹکارہ پانا ہو گا۔ یہ تبدیلی صنعت […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت کو اگلے برس کے اوائل میں کورونا ویکسین کی شدید قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ وزارتِ صحت کے مطابق نئے سال کی پہلی چوتھائی میں لاکھوں خوراکوں کی قلت پیدا ہو سکتی ہے۔ جرمنی میں اس وقت کورونا وائرس سے پھیلنے والی متعدی و مہلک بیماری کووڈ انیس […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) نئے جرمن چانسلر اولاف شولس کی کابینہ نے اضافی بجٹ کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ ساٹھ بلین یورو کے اضافی بجٹ کو ماحول دوست معیشت کی مد میں استعمال کیا جائے گا۔ جرمنی کی نئی حکومت نے، جس اضافی بجٹ کی منظوری دی ہے، اس سے نئی حکومت […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک تازہ تحقیق کے مطابق جرمنی، سویڈن اور نیوزی لینڈ میں کورونا وبا کے دوران شہریوں کے حقوق کے خلاف اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔ تحقیق کے مطابق جرمن شہری کورونا وبا کے دوران اچھے طرز حکومت اور جمہوریت سے مستفید ہوئے۔ جرمن جمہوریت اور ریاستی ادارے کورونا وائرس کی وبا کے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی نومنتخب وزیر خارجہ انالینا بئیربوک نے روس کو دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین کے بگڑتے ہوئے تنازعے میں مزید اضافہ ہوا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ اپنے فرانسیسی ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ماسکو نے یوکرین کی خودمختاری کی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (ایس پی ڈی)، گرین پارٹی اور فری ڈیموکریٹک پارٹی (ایف ڈی پی) نے نئی حکومتی اتحاد پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس طرح نئی وفاقی حکومت کی تشکیل کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ جرمن دارالحکومت برلن میں منگل کو اس اتحاد کے معاہدے پر دستخط نے اب رواں […]
فرینکفرٹ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن شہر فرینکفرٹ ام مائن میں ایک ’افغان جلا وطن آن لائن یونیورسٹی‘ قائم کی جا رہی ہے۔ اس کا مقصد افغانستان میں اور وہاں سے فرار ہونے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ افغان باشندوں کو مزید تعلیمی مواقع فراہم کرنا ہے۔ ورلڈ یونیورسٹی سروس (WUS) کی جرمن کمیٹی کی جانب سے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی وفاقی حکومت کی تشکیل کی آخری رکاوٹ بھی دور ہو گئی اور گرین پارٹی کے اراکین نے نئی سہ فریقی مخلوط حکومت کی تشکیل کے معاہدے کی منظوی دے دی۔ جرمنی کی گرین پارٹی نے پیر کو نئی حکومت کی تشکیل کے لیے تین پارٹی پر مشتمل مخلوط حکومت […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اولاف شولس جرمنی کے نئے چانسلر ہوں گے ۔ شولس کے علاوہ براعظم یورپ کی لیڈرشپ کی دوڑ میں فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں اور اطالوی وزیر اعظم ماریو دراگی بھی شامل ہیں۔ لیکن تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ یورپی یونین کو جن چینلجز کا سامنا ہے جیسے کہ اندرونی […]
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی نئی ممکنہ وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے بیجنگ کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔ اس پر برلن میں چینی سفارت خانے کا ردعمل، ’’دنیا کو دیواریں بنانے والوں کے بجائے، پل تعمیر کرنے والوں کی ضرورت ہے۔‘‘ جرمنی کی گرین پارٹی کی مشترکہ سربراہ اور […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ویکسین نہ لگوانے والے افراد اسٹورز، ثقافتی اور تفریحی مقامات میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ اس کا فیصلہ جرمن ریاستوں اور وفاق کے درمیان ہونے والی میٹنگ میں کیا گیا۔ جمعرات دو نومبر کو جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے ساتھ تمام 16 ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کی میٹنگ […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے نئے حکومتی اتحاد کی جانب سے جدت پر مبنی ایجننڈا پیش کیا گیا ہے۔ تاہم کچھ ناقدین کی رائے میں یہ ایجنڈا موسمیاتی تبدیلیوں کے چینلج سے نبردآماز ہونے کے لیے ناکافی ہے۔ جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی، گرین پارٹی اور فری ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے آزادی، انصاف […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کووڈ انیس بیماری کی بڑھتی افزائش کو کنٹرول کرنے کے لیے نئے اقدامات کا بدھ سے نفاذ ہو گیا ہے۔ دوسری جانب مغربی یورپ میں ویکسینیشن کا سلسلہ بدستور سست روی کا شکار ہے۔ جرمنی میں متعدی امرض پر نگاہ رکھنے والے قومی ادارے رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کے مطابق […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) دارالحکومت برلن سمیت جرمنی کے چند شہروں میں پیر 22 نومبر سے کرسمس مارکیٹس شائقین کے لیے کھول دی گئی ہیں۔ مگر بہت سے شہروں میں کرسمس کی رونق کورونا وبا کے سبب ماند پڑی ہوئی ہے۔ قریب دو سالوں سے رومانوی کشش اور انوکھی خوشیوں کا سبب بننے والی کرسمس […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) متعدی بیماریوں پر تحقیق اور امراض کے کنٹرول کے جرمن ادارے نے کورونا وائرس سے جنم لینے والے مہلک عارضے کووڈ انیس کی پانچویں لہر کے امکانات سے خبردار کیا ہے۔ برلن میں قائم رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ لوتھر ویلر نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ جرمنی میں اگر […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں بدھ سے جمعرات اٹھارہ نومبر کے درمیان پینسٹھ ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ابھی چند روز قبل چوبیس گھنٹوں میں پچاس ہزار سے زائد نئی انفیکشنز کے نئے ریکارڈ کا بتایا گیا تھا، جو اب ٹوٹ گیا ہے۔ جرمنی اس وقت وبائی بیماری کووڈ انیس […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر خارجہ کے مطابق یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بیلاروس پر پابندیوں کا نفاذ اہم ترین موضوع ہے۔ مہاجرین کے معاملے پر ان دنوں بیلاروس اور یورپی یونین میں ٹھنی ہوئی ہے۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کے مطابق یورپی یونین کی رکن ریاستوں کے پیر روز […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کی نئی انفیکشنز کی اوسط گزشتہ ہفتے کے دوران ایک نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ پورے ملک میں کورونا کی وبا کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ متعدی امراض کی روک تھام کے نگران جرمن ادارے رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کے مطابق جرمنی میں فی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی اس وقت کووڈ انیس کی چوتھی لہر کی گرفت میں ہے اور لگتا ہے کہ متعلقہ حکام پھر پوری طرح تیار نہیں ہیں۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ حکام اور سیاستدان ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ نہیں پائے۔ ماہرین کے مطابق کووڈ انیس کی چوتھی لہر کی لپیٹ میں […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وبا کی چوتھی لہر انتہائی شدت اختیار کر چکی ہے۔ جرمنی کی طرح بعض دوسری یورپی ریاستوں میں بھی کورونا وبا میں شدت پیدا ہونے کے بعد لاک ڈاؤن پر غور کیا جا رہا ہے۔ جرمن حکام نے کووڈ انیس کی چوتھی لہر کے تناظر میں کورونا ٹیسٹ […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کو ان دنوں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کا سامنا ہے۔ ہر روز اس وبا کی لپیٹ میں آنے والے افراد کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ جرمنی میں کورونا وائرس کی یومیہ تعداد میں بہت تیز رفتاری کے ساتھ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ متعدی امراض پر نگاہ […]