جرمنی میں نسل پرستوں کا مسجد پر حملہ، دیواروں پر صلیب کے نشان بنا ڈالے

جرمنی میں نسل پرستوں کا مسجد پر حملہ، دیواروں پر صلیب کے نشان بنا ڈالے

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں نسل پرستوں نے مسجد پر حملہ کرکے مسجد کے مختلف حصوں پر صلیب کے نشان بنا دیئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمنی کے شہر بون میں متعدد نسل پرستوں نے ترک اسلامی اتحاد کی مسجد پر خفیہ کیمروں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے حملہ کر دیا اور مسجد میں داخل ہو […]

.....................................................

کرسٹیانو رونالڈو پلیئر آف دی ایئر بن گئے

کرسٹیانو رونالڈو پلیئر آف دی ایئر بن گئے

زیورخ (جیوڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے شہر میں ہونے والی تقریب میں گزشتہ برس کے بہترین کھلاڑیوں کو انعامات دیئے گئے۔ رونالڈو نے یہ ایوارڈ تیسری بار جیتا ہے۔ انہوں نے ارجنٹینا کے کھلاڑی لائینل میسی اور جرمن گول کیپر مینوئل نوئر کو ہرا کر انعام جیتا۔ بہترین گول کا ایوارڈ کولمبیا کے ہیمز روڈریگز کے نام […]

.....................................................

جرمنی: داعش سے تعلق کے الزام میں شام پلٹ نوجوان گرفتار

جرمنی: داعش سے تعلق کے الزام میں شام پلٹ نوجوان گرفتار

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں داعش سے تعلق کے الزام میں 24 سالہ نوجوان کو حراست میں لے لیا گیا۔ جرمن پولیس حکام کے مطابق مذکورہ نوجوان اکتوبر 2013 میں شام سے واپس آیا تھا، تاہم ملزم کا فرانس میں ہونے والے حالیہ حملوں سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق ڈینسلاکان میں واقع […]

.....................................................

فرانس کے بعد جرمنی میں بھی اخبار کے دفتر پر حملہ

فرانس کے بعد جرمنی میں بھی اخبار کے دفتر پر حملہ

برلن (جیوڈیسک) فرانس کے بعد جرمنی میں بھی گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے اخبار کے دفتر کو نذر آتش کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شمالی شہر ہیمبرگ میں فرنچ میگزین چارلی ہیبڈو کی جانب سے نبی کریم ﷺ کے تیار کردہ گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے والے جرمن […]

.....................................................

جرمنی میں اسلام کے فروغ کیخلاف مہم جاری‘ مسلمانوں کے حق میں بھی ریلیاں شروع

جرمنی میں اسلام کے فروغ کیخلاف مہم جاری‘ مسلمانوں کے حق میں بھی ریلیاں شروع

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں اسلامی اقدار کے فروغ کے حق میں اور مخالفت میں ریلیاں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے، دونوں اطراف سے ہزاروں افراد ان ریلیوں میں شرکت کر رہے ہیں۔ مختلف شہروں میں (پیگیڈا) پیٹریاٹک یورپینز آگیسنٹ اسلامائزیشن نامی انتہا پسند تنظیم کے زیر اہتمام اکتوبر 2014 ء سے ہر ہفتے ریلیاں نکالے […]

.....................................................

اسرائیلی شہریت چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے

اسرائیلی شہریت چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے

یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیلی شہریت چھوڑنے کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ 2013 میں 478 افراد نے اسرائیلی شہریت کو خیرباد کہا۔ گزشتہ سال 65 فیصد اضافے کے ساتھ 765 افراد نے اسرائیلی شہریت ہمیشہ کے لئے ترک کر دی۔ خطے میں ظلم اور دہشت کی علامت بننے والے اسرائیل کو چھوڑنے والے […]

.....................................................

جرمنی کے کئی شہروں میں برف نے سفید چادر اوڑھ لی

جرمنی کے کئی شہروں میں برف نے سفید چادر اوڑھ لی

میونخ (جیوڈیسک) کرسمس کے بعد جرمنی کے کئی شہروں میں برفباری نے زور پکڑ لیا ہے۔ کئی شہروں میں سڑکیں، پارک اور عمارتوں سمیت ہر چیز برف میں چھپ گئی ہے۔ جرمنی کا دوسرا بڑا میونخ ائیرپورٹ بھی شدید برفباری کی لپیٹ میں ہے جہاں چوبیس گھنٹوں میں کئی انچ برف پڑ چکی ہے۔ برفباری […]

.....................................................

برطانیہ اور جرمنی کے فوجیوں کے درمیان کابل میں فٹبال میچ کھیلا گیا

برطانیہ اور جرمنی کے فوجیوں کے درمیان کابل میں فٹبال میچ کھیلا گیا

کابل (جیوڈیسک) برطانیہ اور جرمنی کے فوجی ٹیموں نے افغانستان کے شہر کابل میں فٹبال میچ کھیلا۔ افغانستان کے جنگ زدہ دارالخلافہ کابل میں جرمن اور انگلینڈ کی فوجی ٹیموں نے کرسمس کے موقع کو یادگار بنانے کے لیے فٹبال میچ کھیلا۔ کابل کے مٹی والے گراؤنڈ میں دونوں ٹیموں نے فٹبال میں اپنی صلاحیتوں […]

.....................................................

خواتین و حضرات

خواتین و حضرات

تحریر ۔۔۔شاہد شکیل گزشتہ دنوں جرمنی کے وفاقی ادارے برآئے شماریات ، تحقیق ، پریکٹس ، صحت وا موات کے ماہرین نے مردوں کی صحت ان کی روزمرہ زندگی اور موت پر طویل تحقیق کرنے کے بعد ایک رپورٹ شائع کی جس میں بتایا گیا کہ غلط یا نامکمل تشخیص کے باعث اور توقعات کے […]

.....................................................

پشاور میں سکول پر حملے نے ہلا کر رکھ دیا: جرمن چانسلر

پشاور میں سکول پر حملے نے ہلا کر رکھ دیا: جرمن چانسلر

برلن (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں جرمن چانسلر کا کہنا تھا کہ بچوں کا قتل اور انہیں یرغمال بنانے کا فعل ایسی بربریت ہے کہ اِس کی مثال ممکن نہیں۔ جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جرمنی مشکل کی […]

.....................................................

اسلام مخالف مظاہرے ہمارے لیے شرمندگی کا باعث ہیں، جرمنی

اسلام مخالف مظاہرے ہمارے لیے شرمندگی کا باعث ہیں، جرمنی

برلن (جیوڈیسک) جرمنی کے وزیر انصاف ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ انتہائی دائیں بازو کی ایک تنظیم کی طرف سے تارکین وطن، سیاسی پناہ کے متلاشیوں اور اسلام کے خلاف ہفتہ وار مظاہرے ملک کیلئے شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں۔ اس گروپ کی طرف سے ان دنوں جرمنی کے مختلف شہروں میں مظاہرے […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی ہاکی : فائنل میں جرمنی نے پاکستان کو شکست دیدی

چیمپئنز ٹرافی ہاکی : فائنل میں جرمنی نے پاکستان کو شکست دیدی

بھوبنیشور (جیوڈیسک) بھوبنیشور میں کھیلے گئے فائنل کا پہلا کوارٹر جرمن ٹیم کے نام رہا جس نے ابتدا سے ہی پاکستانی ٹیم پر دباؤ رکھا، اس دوران جرمنی کی ٹیم کو ایک پنالٹی کارنر بھی ملا مگر اُس پر گول نہیں بنا۔ اس کے علاوہ جرمن کھلاڑیوں نے کئی مووز بھی بنائیں لیکن پاکستانی دفاعی […]

.....................................................

کینسر رپورٹ

کینسر رپورٹ

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے” سالانہ کینسر رپورٹ دوہزار چودہ ” میں سروے کے بعد رپورٹ جاری کی ہے جس میںتشویشناک حد تک بتایا گیا کہ آنے والے عشروں میں کینسر کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو گا۔ کینسر کی بیماریاں جن میں پروسٹیٹ ، پھیپھڑے اور چھاتی کے […]

.....................................................

جرمنی : آئندہ سال 2 لاکھ سے زائد پناہ گزینوں کی آمد متوقع

جرمنی : آئندہ سال 2 لاکھ سے زائد پناہ گزینوں کی آمد متوقع

فرینکفرٹ (جیوڈیسک) 2014 کیلئے جرمن حکام نے 2لاکھ پناہ گزینوں کی درخواستوں کی پیش گوئی کی تھی، جو 2013 کے مقابلے میں 60 فیصد زائد تھی۔ شام، عراق اور افغانستان میں لڑائی کی وجہ سے گزشتہ چند سالوں میں جرمنی میں پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ ہواہے ۔جرمن حکام کو پناہ گزینوں کی بڑھتی […]

.....................................................

جرمنی میں مسلم خاتون نے جان کی بازی ہار کر 2 لڑکیوں کی عزت بچالی

جرمنی میں مسلم خاتون نے جان کی بازی ہار کر 2 لڑکیوں کی عزت بچالی

فرینکفرٹ (جیوڈیسک) اپنے لیے ہر انسان جیتا ہے لیکن اگر یہ زندگی کسی کی مدد کرنے میں کام آجائے تو اس کی قدروقیمت اور اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے ایسا ہی کچھ کرکے دکھایا ترک نژاد جرمن مسلم خاتون نے جس نے دو لڑکیوں کو بدمعاشوں سے بچاتے ہوئے اپنی زندگی کی بازی لگادی۔ […]

.....................................................

جرمنی میں لفتھانزا کے پائلٹوں کا ہڑتال میں توسیع کا فیصلہ

جرمنی میں لفتھانزا کے پائلٹوں کا ہڑتال میں توسیع کا فیصلہ

برلن (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس ٹریڈ یونین کے ایک اعلان کے مطابق جمعرات سے اس ہڑتال میں لفتھانزا کی طویل فاصلوں کی مسافر پروازوں اور مال بردار طیاروں کے پائلٹ بھی شامل ہو جائیں گے۔ اس ہڑتال کی وجہ پائلٹوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر سے متعلق تنازع بنا ہوا ہے۔ […]

.....................................................

جرمنی : گاڑیوں کا میلا سج گیا، 30 ممالک کی کمپنیوں کی شمولیت

جرمنی : گاڑیوں کا میلا سج گیا، 30 ممالک کی کمپنیوں کی شمولیت

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں چم چماتی گاڑیوں کا میلا سج گیا، جس میں 30 ممالک کی کمپنیاں گاڑیوں کے نت نئے ماڈل پیش کررہی ہیں۔ جرمنی کے شہر ایسن میں اس سال بھی دنیا بھرکے 30 ممالک سے کئی کمپنیاں شاندار گاڑیوں کی نمائش کررہی ہیں۔ میلے میں پیش کی جانے والی گاڑیوں میں عام […]

.....................................................

انجلینا جولی اپنی فلم ''ان بروکن'' کی تشہیر کے لئے جرمنی پہنچ گئیں

انجلینا جولی اپنی فلم ''ان بروکن'' کی تشہیر کے لئے جرمنی پہنچ گئیں

برلن (جیوڈیسک) اداکارہ اور ہدایتکارہ انجلینا جولی اپنی آنے والی فلم ”ان بروکن” کی تشہیر کے لئے جرمنی کے دار الحکومت برلن پہنچ گئی ہیں۔ان کا کہنا ہے فلم جنگ کا شکار لوگوں کے لئے امید کا پیغام ہے۔ اس موقع پر اداکار جیک اوکونل اور میاوی اینجلینا جولی کے ہمراہ تھے۔ فلم کے حوالے […]

.....................................................

جرمنی میں تیار کیا گیا دنیا کا سب سے بڑا کرسمس ٹری

جرمنی میں تیار کیا گیا دنیا کا سب سے بڑا کرسمس ٹری

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں دنیا کا سب سے بڑا کرسمس ٹری تیار کیا گیا ہے، اس کرسمس ٹری کی اونچائی 45 میٹر ہے اور اس میں 48 ہزار لائٹس اور دیگر روشن اشیا لٹکائی گئی ہیں۔ جرمنی کے علاقے ڈورٹمنڈ کے رہائشیوں کا دعویٰ ہے۔ کہ یہ اب تک تیار کیا گیا سب سے بڑا […]

.....................................................

جرمنی فلسطین کو تسلیم نہیں کریگا فریقین مذاکرات پر توجہ دیں: انجیلا مرکل

جرمنی فلسطین کو تسلیم نہیں کریگا فریقین مذاکرات پر توجہ دیں: انجیلا مرکل

برلن (جیوڈیسک) جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے حوالے سے مختلف ملکوں کے اعلانات کی اپنے ملک کی طرف سے مخالفت کرتے ہوئے فریقین کو کہا ہے کہ وہ مذاکرات پر توجہ دیں۔ جرمن چانسلر نے اس طریقے سے فلسطینی ریاست کے تسلیم کیے جانے کو ناپسند کیا۔انہوں نے […]

.....................................................

جرمنی میں دائیں بازو کے انتہا پسندوں کا مسلم شدت پسندی کے خلاف مظاہرہ

جرمنی میں دائیں بازو کے انتہا پسندوں کا مسلم شدت پسندی کے خلاف مظاہرہ

برلن (جیوڈیسک) شمالی جرمن شہر ہینوور میں دائیں بازو کے انتہا پسندوں نے عسکریت پسند مسلمانوں کے خلاف ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جو اس موقع پر بدامنی کے واقعات کے خدشات کے برعکس پرامن انداز میں ختم ہو گیا۔ عالمی مےڈےا رپورٹس کے مطابق پولیس کے مطابق اس احتجاجی ریلی کو ’سلفیوں کے مخالف […]

.....................................................

بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کے الزام پر جرمنی میں 4 القاعدہ کارکنوں کو سزا

بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کے الزام پر جرمنی میں 4 القاعدہ کارکنوں کو سزا

برلن (جیوڈیسک) جرمن عدالت نے بم دھماکوں کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام میں 4 افراد کو 9 برس تک کی سزا سنائی ہے۔ القاعدہ گروپ کے سرغنہ مراکشی نژاد آدم کبیر کو دہشتگرد گروپ کا رکن اور سازش کا منصوبہ ساز بتایا جاتا ہے۔ پراسکیوٹر نے بتایا کبیر کو اس حوالے سے پاکستان، افغانستان […]

.....................................................

نواز شریف کے دورہ چین اور جرمنی سے پاکستان کے اندر ترقی اور خوشحالی آئیگی، جہانگیر حسین

نواز شریف کے دورہ چین اور جرمنی سے پاکستان کے اندر ترقی اور خوشحالی آئیگی، جہانگیر حسین

بھمبر (جی پی آئی) وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کے دورہ چین اور جرمنی سے پاکستان کے اندر ترقی اور خوشحالی آئیگی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے اور بیروزگاری پر قابو پانے میں مدد ملے گی میاں نواز شریف ملک کو بحرانوں اور مشکلات سے نکالنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

میرے شہر کسووال کا جغرافیہ

میرے شہر کسووال کا جغرافیہ

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال محلِ و قوع: ۔ میرا شہر کسووال ایک چھوٹا سا مگر گنجان آباد شہر ہے ۔ چھوٹا اس لئے ہے کہ اس کے اِرد گرِد گھوڑی پال مربع ہے۔ جس کے نیلام ہو نے کی قیامت تک توقع نہیں ہے۔ اور گنجان آباد اس لئے ہے کہ کم رقبہ ہونے […]

.....................................................