برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں داعش کی معاونت کے الزام میں ایک پاکستانی سمیت 9 افراد گرفتار کر لیئے گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جرمنی کی ریاست شمالی رائن ویسٹ فیلیا کے مختلف شہروں میں پولیس نے درجنوں علاقوں میں چھاپوں کے دوران شدت پسند تنظیم داعش کی مدد کے الزام میں ایک پاکستانی […]
برلن (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کے دورہ جرمنی میں بھی ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے نے ان کاپیچھا نہ چھوڑا، وزیر اعظم کے پاک جرمن بزنس فورم سے خطاب کے دوران ہوٹل کے باہر پی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے کارکنوں نے گو نواز گو کے نعرے لگائے۔ وزیراعظم نواز شریف جب اپنے دورے کے دوران […]
برلن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف جرمنی کے چانسلر ہاؤس پہنچے تو ان کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے وزیراعظم نواز شریف کو خوش آمدید کہا اور وزراء کا تعارف کرایا۔ وزیراعظم نواز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر جرمنی اور پاکستان کے قومی ترانے بجائے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف جرمن چانسلر اینجیلا مرکل کی دعوت پر جرمنی پہنچیں گے۔ اس دوران نواز شریف جرمن قیادت سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ جرمنی کی پارلیمنٹ کا دورہ کرنے کے ساتھ ساتھ برلن میں پاکستان جرمنی بزنس فورم سے بھی خطاب کریں گے۔
برل (جیوڈیسک) دیوار برلن کو گرائے جانے کے 25 سال مکمل ہونے پر جرمنی میں تین روزہ تقریبات ختم ہوگئیں۔ آخری روز ہزاروں روشن غبارے چھوڑ ے گئے اس سلسلے میں جرمنی میں تین روزہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اور سرکاری تقریب کے ساتھ ساتھ متعدد پروگراموں کا اہتمام بھی کیا گیا تھا […]
تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل عنقریب جرمنی میں پین کلرز ادویات اسپرین اور پیرا سیٹا مول پر پابندی عائد کر دی جائے گی، ماہرین کا کہنا ہے یہ ادویات انسانی صحت اور زندگی کیلئے خطرناک اور جان لیوا ہیں،انہیں جلد مارکیٹ سے ہٹایا جائے، ادویات پر تحقیق کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے چند پین کلرز […]
استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے دارالحکومت استنبول میں امریکا، کینیڈا، بیلجیم، فرانس اور جرمنی کے قونصل خانوں کو مشکوک لفافے موصل ہوئے ہیں جن میں پیلے رنگ کا پاؤڈر موجود تھا۔ ترک حکام کے مطابق گزشتہ روز مشکوک پیکج موصول ہونے کے بعد ان قونصل خانوں کو خالی کرالیا گیا تھا۔ ترک محکمہ صحت کے مطابق […]
تحریر : نجیم شاہ دنیا کے دس بہترین خفیہ اداروں میں آئی ایس آئی 2014ء میں ایک بار پھر سرفہرست آ گئی ہے۔ امریکن کرائم نیوز نے دنیا بھر کے بہترین خفیہ اداروں میں اسے سب سے اوپر رکھا یعنی دنیا کی بہترین انٹیلی جنس ایجنسی قرار دیا۔ دوسرے نمبر پر آنے والی ایجنسی امریکی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) جرمنی نے دریائے رائن کو صاف کرنے کے اپنے تجربہ کے مدنظر گنگا کو صاف کرنے کی پیش کش کی ہے۔ جرمن ماہرین کی ایک ٹیم نے صورت حال کا معائنہ کرنے کیلئے دریائے گنگا کے کنارے آباد شہر کانپور کا دورہ کیا۔ ان ماہرین کے لئے یہ بات حیران کن ثابت […]
برلن (جیوڈیسک) جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق 2013 میں محدود پیمانے پر کرائی جانے والی ایک مردم شماری کے مطابق گزشتہ برس ملک بھر میں بیس فیصد والدین بچوں کی تنہا پرورش کر رہے تھے۔ اس طرح یہ شرح 1996 کے مقابلے میں چھ فیصد زیادہ ہے۔ ان والدین میں سے دس فیصد غیر […]
برلن (جیوڈیسک) جرمن خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے سربراہ جرہارڈ شلینڈر نے پارلیمانی کمیٹی برائے سیکورٹی امور کو بریفنگ میں بتایا کہ ملائیشین طیارے ایم ایچ 17 کو یوکرائن سے نشانہ بنایا گیا تھا۔ حملے میں استعمال ہونے والا میزائل روسی ساختہ تھا لیکن اسے روس نے فراہم نہیں کیا تھا۔ انھوں نے کہا […]
برلن (جیوڈیسک) جرمن پائلٹس کی ایک یونین نے پیر اور منگل کو ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد لفتھانزا نے اپنی 1450 پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ اس ہڑتال پر عمل درآمد ہو گیا تو لفتھانزا میں رواں برس ہونے والی یہ آٹھویں ہڑتال ہو گی۔ اس فضائی کمپنی نے ایک بیان […]
مظفر آباد (جیوڈیسک) مظفر آباد میں جرمنی کے تعاون سے آزاد کشمیر کے بڑے ہسپتال کی تعمیر نو کا 2 سالہ منصوبہ 6 سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا، منصوبے میں تاخیر اور ناقص تعمیر کے باعث جرمن بنک نے مزید تعاون سے معذرت کر لی۔ 2005 کے زلزلہ میں متاثر ہونے والی عباس انسٹیوٹ […]
گیلزن کرشن (جیوڈیسک) کوالیفائنگ میچ جرمن شہر گیلزن کرشن میں کھیلا گیا۔ اس میچ میں عالمی چیمپئن جرمن ٹیم تمام وقت ایک صفر سے جیت رہی تھی، تاہم میچ کے اختتام سے چند ثانیے قبل آئرلینڈ کے کھلاڑی جان اوشیا نے گول کر کے اس میچ کو ڈرا کر دیا۔ یاد رہے کہ چند روز […]
تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل بلباہائن رِچ گوئبل کے دماغ میں آئیڈیا آیا کہ پرفیوم کی خالی شیشی سے روشنی پیدا کی جائے اس نے کولون کی ایک مشہور پرفیوم کمپنی 4711جو یوڈی کولون اور آفٹر شیو تیار کرتی تھی کی ایک خالی بوتل سے تجربہ کیا جس میں اسے کامیابی حاصل ہوئی اور یوں ایک […]
برلن (جیوڈیسک) افغانستان میں جرمنی کے مغوی امددی کارکن کو رہا کر دیا گیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جرمنی کے امدادی کارکن کو دو سال قبل پاکستان میں اغوا کیا گیا تھا اس کی رہائی پر جرمنی حکومت نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اس وقت برنڈ ایم جرمن حکومت کی […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی نے متعدد عرب ممالک کو اسلحے فروخت کرنے کے سمجھوتے کی منظوری دے دی ہے۔ سمجھوتے کے تحت قطر کو بھی اسلحہ فروخت کیا جائے گا، جس پر جہادیوں کی معاونت کا الزام عائد کیا جاتا ہے۔
برلن (جیوڈیسک) جرمنی کی ساتویں اور فیس وصول کرنے والی آخری ریاست لوئر سیکسنی نے بھی اپنی حدود میں قائم یونیورسٹیوں کی فیس ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اگلے ہفتے سے شروع ہونے والے تعلیمی سال میں جرمنی کی یونیورسٹیاں طالب علموں سے کسی قسم کی کوئی ٹیوشن فیس نہیں لیں گی۔ یاد رہے […]
برلن (جیوڈیسک) جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں پناہ گزینوں کے عارضی مراکز میں بدسلوکی کے مبینہ واقعات پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ جرمن پارلیمان میں ماحول دوست گرین پارٹی کی سربراہ کاٹرن گورنگ ایکارڈ نے ملکی سطح پر پناہ گزین اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے ایسے مراکز میں […]
برلن (جیوڈیسک) پرائس واٹر ہاوس کوپرز یا PWC اقتصادی شعبے میں پیشہ ورانہ مشاورتی خدمات انجام دینے والا ایک ایسا بین الاقوامی ادارہ ہے جس کے 157 ملکوں میں ملازمین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ چوراسی ہزار سے زیادہ ہے۔ جرمنی میں پی ڈبلیو سی کے دفاتر 28 مختلف شہروں میں قائم ہیں جہاں قریب […]
برلن (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے افغانستان کی سکیورٹی اقتصادی ترقی اور دیگر شعبوں میں امداد فراہمی کے عزم کا اظہار کیا ہے‘ انہوں نے نو منتخب افغان صدر اشرف غنی کو فون کر کے مبارکباد دیتے ہوئے یہ بات کہی۔ مرکل کے ترجمان سٹیفن سائبرٹ نے بتایا چانسلر نے اشرف غنی کو دورہ […]
تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل جرمنی جرمنی میں تعلیم اور سکول کا نظام ،افعال اور فرائض۔جرمنی میں سکولوں کے ذمہ دار کون ہیں؟سکول ایک قومی معاملہ ہے اس وجہ سے سکول کے نظام کو قانونی سطح پر کنٹرول نہیں کیا جاتا، وفاقی صوبوںکی وزارت تعلیم کے ادارے جو نہ صرف تعلیمی عملے کیلئے بلکہ نصاب کے […]
لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور متاثرین سیلاب کی امداد کے سلسلے میں فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے جرمنی کا دورہ کریں گے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور متاثرین سیلاب کی امداد کے سلسلے میں فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے جرمنی کا دورہ کریں گے۔