ٹور آف اسپین سائیکل ریس :17واں مرحلہ جان ڈیگن کے نام

ٹور آف اسپین سائیکل ریس :17واں مرحلہ جان ڈیگن کے نام

میڈرڈ (جیوڈیسک) جرمنی کے جان ڈیگن کولب نے ٹورآف اسپین سائیکل ریس کا سترہواں مرحلہ جیت لیا۔ لوکل فیورٹ البرٹوکونٹاڈورکی مجموعی برتری برقرار ہے۔ اور ٹیگئیو را سیکورونا تک ایک سونوے کلو میٹر پر محیط ستروہویں مرحلے میں جرمن رائیڈرجان ڈیگن کولب نے آسٹریلیا کے مائیکل میتھیوز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے پہلے فنشنگ […]

.....................................................

جرمنی میں دنیا کا عجیب و غریب ہوٹل

جرمنی میں دنیا کا عجیب و غریب ہوٹل

برلن (جیوڈیسک) دنیا بھر میں سیاحوں کی سہولت اور آرام کو مدنظر رکھتے ہوئے جدید آسائشوں سے مزین بڑے بڑے ہوٹل قائم کئے جاتے ہیںلیکن اس ہوٹل کی تو بات ہی نرالی ہے۔ جی ہاں جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک ایسا ہوٹل ہے جسے دنیا کا عجیب و غریب ترین ہوٹل قرار دیا جارہا […]

.....................................................

جرمنی اسلامی سٹیٹ کے خلاف لڑنے والے کرد ملیشیا کو اسلحہ دینے پر رضامند

جرمنی اسلامی سٹیٹ کے خلاف لڑنے والے کرد ملیشیا کو اسلحہ دینے پر رضامند

برلن (جیوڈیسک) طویل سوچ و بچار کے بعد جرمن حکومت نے بالآخرعراق میں آئی ایس کے خلاف کارروائیوں میں کرد جنگجووں کو ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی ایس کی کارروائیوں نے امریکا کے علاوہ جرمن حکومت کو بھی پریشان کیا ہوا ہے۔ اتفاق رائے کے بعد جرمن چانسلر میرکل نے وزیر […]

.....................................................

جرمنی نے روس کیساتھ اسلحے کا بڑا سودا روک دیا: جرمن میڈیا

جرمنی نے روس کیساتھ اسلحے کا بڑا سودا روک دیا: جرمن میڈیا

برلن (جیوڈیسک) جرمن میڈیا کے مطابق جرمنی کی حکومت نے روس کے ساتھ اسلحے کا ایک بڑا سودا روک دیا۔ رپورٹ کے مطابق جرمن حکومت نے یوکرائن کے بحران کے تناظر میں روس کے ساتھ اسلحے کے ایک بڑے سودے پر عملدرآمد روک دیا۔ وزارت اقتصادیات نے ، جس کا قلمدان زیگمار گابریل کے پاس […]

.....................................................

پنجاب حکومت سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے چین اور جرمنی سے تھرمل کیمرے خریدے گی

پنجاب حکومت سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے چین اور جرمنی سے تھرمل کیمرے خریدے گی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے سکیورٹی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کیلئے تھرمل کیمرے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین اور جرمنی سے کیمروں کی خریداری کیلئے بات چیت جاری ہے۔ حکومت پنجاب نے جرمنی اور چین سے ٹرائل کیلئے کچھ تھرمل کیمرے ابتدائی طور پر مانگ لئے ہیں۔ ان کے ٹرائل میں سامنے […]

.....................................................

Germany vs Brazil – 7-1

Germany vs Brazil – 7-1 Post by Geo Urdu Network.

.....................................................

جرمنی: دو بسوں کے درمیان تصادم، 9 افراد ہلاک

جرمنی: دو بسوں کے درمیان تصادم، 9 افراد ہلاک

برلن (جیوڈیسک) جرمنی کے شہر dresdan میں دو بسیں ٹکرانے سے نو افراد ہلاک اور 43 زخمی ہو گئے ہیں۔ بسوں کے تصادم سے زور دار دھماکہ ہوا جس میں نو افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ زخمیوں کو اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں انہیں فوری طبی امداد […]

.....................................................

جرمنی نے سی آئی اے کے سٹیشن چیف کو برلن سے نکال دیا

جرمنی نے سی آئی اے کے سٹیشن چیف کو برلن سے نکال دیا

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں تعینات امریکی خفیہ ادارے سینٹرل انویسٹی گیشن اتھارٹی (سی آئی اے) کے سٹیشن چیف کو جرمن حکومت کے مطالبے پر گزشتہ روز جرمن سر زمین سے نکال دیا۔ اس بات کی تصدیق امریکی و جرمن حکام کی جانب سے بھی کر دی گئی۔ برلن حکومت نے گزشتہ ہفتے یہ مطالبہ کیا […]

.....................................................

جرمنی : ووٹ ڈالنے کی عمر چودہ سے سولہ سال کرنے کا مطالبہ

جرمنی : ووٹ ڈالنے کی عمر چودہ سے سولہ سال کرنے کا مطالبہ

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں پارلیمانی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے اٹھارہ سال کی عمر لازمی ہے۔ تا ہم چند جرمن صوبے ایسے ہیں، جہاں سولہ سال کے نوجوان صوبائی اور بلدیاتی انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکتے ہیں۔ نوجوانوں کے ایک فیلکس نامی گروپ کا کہنا ہے کہ جرمنی میں ووٹ […]

.....................................................

جاسوسی سکینڈل کے باوجود امریکہ اور جرمنی بہترین دوست رہیں گے: جان کیری

جاسوسی سکینڈل کے باوجود امریکہ اور جرمنی بہترین دوست رہیں گے: جان کیری

ویانا (جیوڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے زور دیا ہے کہ امریکہ اور جرمنی جاسوسی سکینڈل سامنے آنے کے باوجود بہترین دوست رہیں گے۔ انہوں نے یہ بات ویانا میں ایرانی جوہری مذاکرات کے موقع پر جرمن وزیرخارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر کے ساتھ ایک سائیڈ لائن ملاقات کے بعد کہی۔ دونوں وزرائے خارجہ نے […]

.....................................................

یقین نہیں امریکہ جرمنی کیخلاف جاسوسی کارروائیاں بند کر دیگا: جرمن چانسلر

یقین نہیں امریکہ جرمنی کیخلاف جاسوسی کارروائیاں بند کر دیگا: جرمن چانسلر

برلن (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے اس بات پر شکوک شبہات کا اظہار کیا ہے کہ امریکہ جرمنی کے خلاف جاسوسی کی کارروائیاں ترک کر دے گا۔ ایک انٹرویو میں جرمن چانسلر نے جرمنی کے خلاف جاسوسی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی سکیورٹی سروسز امریکی […]

.....................................................

چوبیس برس کا انتظار ختم، جرمنی چوتھی بار ورلڈ چیمپیئن بن گیا

چوبیس برس کا انتظار ختم، جرمنی چوتھی بار ورلڈ چیمپیئن بن گیا

برازیل میں منعقد ہونے والا فٹبال کا 20واں ورلڈ کپ فائنل میں جرمنی کی ارجنٹائن پر ایک گول سے فتح کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ یہ چوتھا موقع ہے کہ جرمنی کی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے تاہم اس موقع کے لیے اسے 24 برس انتظار کرنا پڑا ہے۔ […]

.....................................................

فٹبال ورلڈ کپ: فائنل آج جرمنی اور ارجنٹینا کے درمیان ہو گا

فٹبال ورلڈ کپ: فائنل آج جرمنی اور ارجنٹینا کے درمیان ہو گا

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ 2014ء، دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ اور ورلڈ کپ فٹبال کا آخری ٹاکرا آج جرمنی اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ فائنل میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے شروع ہو گا۔ فٹ بال کی سلطنت کا بادشاہ کون ہو گا، اس کے لیے جنگ […]

.....................................................

جرمنی نے فائنل میں برازیل کے شائقین سے حمایت مانگ لی

جرمنی نے فائنل میں برازیل کے شائقین سے حمایت مانگ لی

ساو پاولو (جیوڈیسک) جرمنی نے سیمی فائنل میں برازیل کو 7-1 کی شرمناک شکست سے دوچار کیا تھا، لیکن جرمن کوچ یوآخیم لوو نے برازیل کے فٹ بال شائقین کے ردِ عمل کی تعریف کی تھی۔ جرمنی کے 26 سالہ دفاعی کھلاڑی بینیڈکٹ ہوویڈس کا کہنا ہے، ہم سب برازیل کے شائقین سے حمایت کی […]

.....................................................

جرمنی: نامعلوم شخص کا لیبیا کے سفار تخانے کے سامنے اقدام خود سوزی

جرمنی: نامعلوم شخص کا لیبیا کے سفار تخانے کے سامنے اقدام خود سوزی

جرمنی (جیوڈیسک) کے دار الحکومت برلن میں ایک نامعلوم شخص نے لیبیا کے سفارتخانے کے سامنے خود کو آگ لگا لی، تاہم اسے بروقت ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ جہاں اس کا علاج جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق برلن پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق یہ آدمی تیونس سے آیا ہے اور […]

.....................................................

گولڈن بوٹ : جرمنی کے مولر کو ایک گول کی ضرورت

گولڈن بوٹ : جرمنی کے مولر کو ایک گول کی ضرورت

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) گولڈن بوٹ عالمی کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی کو دیا جاتا ہے۔ اس وقت عالمی کپ میں کولمبیا کے ہامیس روڈریگز چھ گولوں کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ تاہم ان کی ٹیم عالمی کپ سے باہر ہو چکی ہے جس کے بعد اب اس بات پر نظریں لگی […]

.....................................................

امتیازی سلوک

امتیازی سلوک

حقیقت کو جھٹلانے یا اُس سے منہ پھیر لینے سے سچائی نہ چھپتی ہے اور نہ دبتی، ہمارے ملک میں اگر کوئی انگریز نیکر پہن کر یا کوئی گوری مختصر لباس میں نظر آئے، سر عام بوس وکنار کیا جائے یا ہماری آنکھوں کے سامنے حرام غذا کھائے تو ہمارا کیا رد عمل ہو گا؟ […]

.....................................................

جاسوسی کا الزام، جرمنی کا امریکی اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم

جاسوسی کا الزام، جرمنی کا امریکی اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم

برلن (جیوڈیسک) اہلکار امریکی سفارت خانے میں سی آئی اے کے نمائندے کے طور پر کام کرتے تھے۔ اس سلسلے میں گزشتہ ہفتے ایک 31 سالہ جرمن انٹیلی جنس کے ایک اہلکار کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور اطلاعات کے مطابق وزارتِ دفاع میں امریکہ کے لیے جاسوسی کرنے کے شک […]

.....................................................

مودی کے جرمنی پہنچنے پر بھی مرکل سے ملاقات نہیں ہو گی

مودی کے جرمنی پہنچنے پر بھی مرکل سے ملاقات نہیں ہو گی

نئی دہلی (جیوڈیسک) ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے جرمنی پہنچنے پر بھی جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ملاقات نہیں ہو سکے گی کیونکہ 13 جولائی کو انجیلا مرکل جرمن ٹیم کے ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے پر برازیل جائیں گی۔ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی براکس BRICS(برازیل، روس، انڈیا، چین اور […]

.....................................................

فٹبال ورلڈ کپ:برازیل کو 7-1 سے تاریخی شکست، جرمنی فائنل میں پہنچ گیا

فٹبال ورلڈ کپ:برازیل کو 7-1 سے تاریخی شکست، جرمنی فائنل میں پہنچ گیا

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ 2014ء کے پہلے سیمی فائنل میں جرمنی نے برازیل کو عبرتناک شکست سے دوچار کردیا، اور 7-1 سے فتح حاصل کرکےورلڈ کپ فٹبال کے فائنل میں پہنچ گیا۔ برازیل کو 12سال بعد ہوم گراؤنڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔برازیل کی ٹیم ابتدائی ہی سے دباؤ کا شکار […]

.....................................................

جرمنی کے کلوزے نے 16 گول کر کے رونالڈو کا ریکار ڈ توڑ دیا

جرمنی کے کلوزے نے 16 گول کر کے رونالڈو کا ریکار ڈ توڑ دیا

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) جرمنی کے کلوزے نے ورلڈ کپ فٹبال میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ورلڈ کپ کے میچز میں کلوزے کے گولز کی تعداد 16 ہوگئی۔ کلوزے نے ورلڈ کپ فٹبال میں سب سے زیادہ 16 گول کر کے برازیل کے رونالڈو کا ریکار ڈتوڑ دیا ہے۔ اس […]

.....................................................

برازیل کی جیت ہو گی اور جرمنی کی ہار، برازیلی کچھوے کی پیشگوئی

برازیل کی جیت ہو گی اور جرمنی کی ہار، برازیلی کچھوے کی پیشگوئی

برازیلیا (جیوڈیسک) آج ورلڈ کپ فٹ بال کے پہلے سیمی فائنل میں برازیل اور جرمنی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی،برازیل کی جیت ہو گی اور جرمنی کی ہار۔برازیل کے کچھوے نے پیش گوئی کر دی۔ برازیل کے کچھوے Cabecao برازیل اور جرمنی کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل میں برازیل کی جیت کی پیش […]

.....................................................

جرمنی:اسٹار وارز سلسلے کی ساتویں فلم کے سیٹ کے مناظر

جرمنی:اسٹار وارز سلسلے کی ساتویں فلم کے سیٹ کے مناظر

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں اسٹار وارز سلسلے کی ساتویں فلم کے سیٹ کے مناظر نےدیکھنے والوں کو حیران و پریشان کر دیا۔دیوہیکل اُڑن طشتریاں،عجیب و غریب دیوقامت روبوٹس اور انوکھے ڈیزائن کے جہاز،ان عجیب و غریب چیزوں کو دیکھ یقیناً آپ سوچیں گے کہ شاید خلائی مخلوق نے زمین پر دھاوا بول دیا، لیکن نہیں […]

.....................................................

ورلڈ کپ فٹبال:پہلا سیمی فائنل، آج برازیل اور جرمنی میں ٹاکرا ہو گا

ورلڈ کپ فٹبال:پہلا سیمی فائنل، آج برازیل اور جرمنی میں ٹاکرا ہو گا

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) ورلڈ کپ فٹبال کا پہلا سیمی فائنل آج میزبان برازیل اور جرمنی کے درمیان کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیںآج کے مقابلے کو جیتنے کی سرتوڑ کوشش کریں گی اور امید ہے شائقین کو ایک اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔ دوسری جانب فیفا نے برازیلین کپتان تھیاگو سلوا کو دکھایا گیا یلو […]

.....................................................