ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) جرمنی فٹبال ورلڈکپ میں تھرڈ پوزیشن ٹیم کی چھاپ اتارنے کیلیے بے قرار ہے،کپتان فلپ لیہم چاہتے ہیں کہ اس مرتبہ اسکواڈ کو سیمی فائنل میں ناکامی سے بچاتے ہوئے آگے لے جائیں، جرمن سائیڈ نے کوارٹر فائنل میں جمعے کی شب فرانس کو 0-1 سے شکست دی۔ اب منگل کو […]
بون (جیوڈیسک) جرمنی کے فیڈرل پراسکیوٹر کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں گرفتاری کی تصدیق کرتےہوئے کہا گیا ہے کہ 31 سالہ شخص کودوسرے ملک کے لیے جاسوسی کرنے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سرکاری بیان میں مشتبہ شخص کی گرفتاری سے متعلق مزید کوئی تفصیل فراہم نہیں کی […]
لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ کپ فٹ بال کا آغازہوا تو آفریدی کی فیورٹ ٹیم کرستیانو رونالڈو کی پرتگال تھی اور یہ فیصلہ غلط بھی نہیں تھا ،تا ہم وہ دوسرے مرحلے میں باہر ہوگئی۔ آفریدی سے جب ایک تقریب میں فٹ بال کے بارے میں سوال کیا گیا تو کہا کہ میری ٹیم پرتگال کی تھی […]
فورٹا لیزا (جیوڈیسک) برازیل میں جاری عالمی فٹ بال کے دوسرے کوارٹر فائنل میں پہلا گول برازیل کے کپتان تھیاگو سلوا نے میچ کے ساتویں منٹ میں ہی کر ڈالا۔ یاد رہے کہ پہلے سیمی فائنل میں جرمنی نے تیرھویں منٹ میں گول کیا تھا، اس طرح دونوں سیمی فائنلز میں فاتح ٹیموں نے کھیل […]
ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ 2014ء کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں جرمنی نے الجزائر کو 1-2 سے ہرادیا۔ فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں اب جرمنی کا مقابلہ فرانس سے ہوگا۔
میونخ (جیوڈیسک) جرمنی میں چھوٹا کمرشل طیارہ فوجی لڑاکا طیارے سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ جرمن پولیس کے مطابق حادثہ مغربی جرمنی کی فضاؤں میں پیش آیا، تصادم کے بعد فوجی طیارہ تو بحفاظت اپنی منزل پر پہنچ کر لینڈ کر گیا لیکن کمرشل طیارہ پہاڑ کے […]
برلن (جیوڈیسک) برلن کا خیال ہے کہ وہ مذہبی تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے کیونکہ وہاں کے مسلمانوں، یہودیوں اور عیسائیوں نے ایک ایسا عبادت خانہ تعمیر کرنے پر اتفاق کیا ہے جس میں سب عبادت کر سکیں گے۔ اسے ’دی ہاؤس آف ون‘ یعنی بیت الوحدت کا نام دیا گیا ہے کیونکہ ایک […]
برازیلیا (جیوڈیسک) جرمنی کے اسٹار فٹ بالر میروسلوف کلوزے نے ورلڈ کپ میں سابق برازیلین پلیئر رونالڈو کا زیادہ گولز کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا۔ انہوں نے گھانا کے خلاف میچ میں گول کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔ دونوں کھلاڑی ورلڈ کپ میں 15، 15 گول کر چکے ہیں۔ واضح رہے کہ کلوزے […]
ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) فیفا ورلڈ کپ 2014ء کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں جرمنی اور گھانا کے درمیان میچ برابر رہا۔ کھیل کے اختتام تک جرمنی نے 2 اور گھانا نے بھی 2 گول بنائے۔ اس طرح یہ مقابلہ برابر رہا۔ قبل ازیں ارجنٹینا اور ایران کےدرمیان کھیلے گئے میچ میں ارجنٹینا نے […]
سلواڈور (جیوڈیسک) میچ کا آغاز انتہائی تیز انداز سے ہوا، اور پرتگال کے مشہور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے جرمن گول پر پہلا حملہ کیا جو جرمنی کے دفاعی کھلاڑیوں نے باآسانی ناکام بنا دیا۔میچ کے پندرھویں منٹ میں جرمنی نے اس وقت برتری حاصل کر لی جب توماس مولر نے پنلٹی کک پر پہلا گول […]
کوریٹیبا (جیوڈیسک) ورلڈ کپ میں ٹائٹل فیورٹ جرمنی اپنی مہم کا آغاز آج پرتگال کیخلاف میچ سے کرے گی۔ کرسٹیانو رونالڈو جرمن پلیئرز کے اعصاب پر سوار ہیں، تاہم وہ اس تاثر کو رد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہمارا مقابلہ رونالڈو سے نہیں بلکہ پرتگالی ٹیم سے ہے، ہم حریف اسٹرائیکر سے خوفزدہ نہیں […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں گزشتہ برس ہتھیاروں کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا اور ملکی اداروں نے مجموعی طور پر 5.85 بلین یورو کے ہتھیار برآمد کئے۔ 2012 ء کے مقابلے میں 2013ء میں ایسی جرمن برآمدات میں 24 فیصد اضافہ ہوا۔ جرمن حکومت کی طرف سے جاری کردہ سرکاری رپورٹ کے مطابق […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں حکام کے مطابق ملک کے مغربی حصے میں آنے والے شدید طوفان کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ جرمنی کی ہنگامی حالات کی سروسز نے بتایا کہ ڈیوسلڈراف میں ایک درخت گرنے سے تین افراد ہوئے۔ ڈیوسلڈراف میں درخت گرنے سے سڑکیں بلاک ہو گئیں۔ ہنگامی سروسز کے مطابق […]
برلن (جیوڈیسک) امریکا کی جانب سے جرمن شہریوں کی وسیع پیمانے پر جاسوسی کے اقدامات کے بعد جرمنی کے فیڈرل اٹارنی جنرل نے اس سلسلے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا، جرمنی کے وفاقی اٹارنی جنرل ھارولڈ رنگہ نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ امریکا کی قومی سلامتی کے ادارے کے ممکنہ جرائم کے […]
لزبن (جیوڈیسک) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو میگا ایونٹ سے پہلے اپنے ہی ساتھیوں سے خوفزدہ ہو گئے۔ انجری سے بچنے کے لیے الگ ٹریننگ شروع کر دی۔ پرتگالی کرسٹیانو رونالڈو ورلڈکپ میں سب کی نظروں کا محور ہوں گے۔ مگر اسٹار فٹ بالر کسی اور سے نہیں بلکہ اپنے ہی ٹیم کے کھلاڑیوں […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے جارحانہ مزاج کے بلے باز کرس گیل فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرنے کےلئے جرمنی سے علاج کرائیں گے۔ بنگلہ دیش میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کمر کی تکلیف میں مبتلا ہونے والے اوپننگ بلے باز اسی وجہ سے آئی پی ایل کے ابتدائی میچوں میں شرکت […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں عیاش ماں نے اپنی زندگی کی راہ میں رکاوٹ جان کر اپنے بچے کو پیدا ہونے کے آدھے گھنٹے بعد ہی گلا کاٹ کر قتل دیا اوراس کی لاش دریا میں پھینک کر خود ڈسکو چلی گئی۔ جرمنی کی ریاست بویریا کے شہر ریگنسبرگ کی نادین کوئنیگ نامی 20 سالہ لڑکی […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں عیاش ماں نے اپنی زندگی کی راہ میں رکاوٹ جان کر اپنے بچے کو پیدا ہونے کے آدھے گھنٹے بعد ہی گلا کاٹ کر قتل دیا اوراس کی لاش دریا میں پھینک کر خود ڈسکو چلی گئی۔ جرمنی کی ریاست بویریا کے شہر ریگنسبرگ کی نادین کوئنیگ نامی 20 سالہ لڑکی […]
برلن (جیوڈیسک) جیت کے بعد چم چم کرتی گاڑی میں جلوے دکھائے روسی ٹینس اسٹارماریا شراپوا نے جرمنی میں ہونے والا ٹینس گراں پری جیت لیا۔ جیت کے بعد چم چم کرتی گاڑی میں جلوے دکھائے ۔گراں پری کے فائنل میں ماریا شراپوانے سائبرین حریف اینا آئیوانووک کو تین چھ،چھ چاراور چھ ایک سے شکست […]
برلن/ اسلام آباد (ظہور احمد) تمام ممالک میں اوورسیز پاکستان پیپلز پارٹی کی فعال تنظیموں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جائے گا اس بات کا اعلان سمندر پار پاکستان پیپلز پارٹی ونگز کے صدر، سابق وفاقی وزیر سینیٹر رحمان ملک نے پیپلز سیکرٹریٹ میں کمیٹی اراکین جن میں وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید ، […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں ہالی ووڈ فلم دی ایمیزنگ سپائڈر مین ٹو کی پریمئر تقریب ہوئی جس میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کی۔ برلن میں منعقدہ تقریب میں اسٹارز کے علاوہ دیگر کاسٹ نے بھی شرکت کی۔ فلم کی کہانی ایک ایسے کردار کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بارے میں جاننے کی کوشش […]
برلن (جیوڈیسک) ایک جرمن اخبار نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ جرمن حکومت سعودی عرب کو800 جنگی ٹینکوں کی فراہمی کی ممکنہ ڈیل کی حتمی منظوری نہیں دیگی۔ لیپرڈ ٹو نامی ٹینک کی سعودی عرب کو فروخت جرمنی کی ہتھیار سازی کی صنعت کے لیے بہت بڑی ڈیل خیال کی جاتی […]
ہیگ (جیوڈیسک) ہالینڈ کے شہر ہیگ میں وزیر اعظم نواز شریف اور جرمن چانسلر اینجلا مرکل کے درمیان ملاقات ہوئی۔ جرمن چانسلر نے پر امن مقاصد کے لیے ایٹمی توانائی کے حصول کے پاکستانی مطالبے کی حمایت کر دی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور دو طرفہ امور کے علاوہ پاکستان کے دہشت گردی کے خلاف […]
ماسکو (جیوڈیسک) بائیسویں سوچی گیمز میں ٹیموں کے درمیان گولڈ میڈلز جیتنے کی دلچسپ جنگ جاری ہے۔جرمنی کا سب سے زیادہ سات گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے، پاکستان کے واحد ایتھلیٹ محمد کریم آج اِن ایکشن ہوں گے۔ سوچی میں ہونیوالی سرمائی گیمز میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔مردوں کے […]