اسلام آباد (جیوڈیسک) جرمنی میں پاکستان کے سفیر عبد الباسط کو بھارت میں پاکستان کا نیا ہائی کمشنر تعینات کر دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عبدالباسط مئی 2012 سے جرمنی میں پاکستان کے سفیر کے طور پر ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں وہ دفتر خارجہ کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔
برلن (جیوڈیسک) امریکا اور یورپ کے درمیان ابھی جاسوسی پروگرام کے تنازعے کی گرد بیٹھی نہیں کہ ایک اور تنازع پیدا ہو چکا ہے۔ معاون وزیر خارجہ وکٹوریہ نولینڈ اور یوکرائن میں امریکی سفیر کے درمیان ہونے والی غیر سفارتی گفتگو پر جرمنی نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ جرمن چانسلر انجیلا مارکل […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں ایک پرانا اور بلند ٹاور لمحوں میں گرا دیا گیا، اس یاد گار منظر دیکھنے کے لیے سیکڑوں لوگ موجود تھے۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 116 میٹر بلند ٹاور کو دھماکے سے گرا دیا گیا، 1972 میں بنائے جانیوالے فرینکفرٹ یونیورسٹی ٹاور کو گرانیکیلیے 950 کلو گرام دھماکا خیز مواد […]
میونخ (جیوڈیسک) اپنے چار روزہ دورہ جرمنی کے پہلے روز بان کی مون نے برلن میں چانسلر مر کل سے ملاقات کی۔ وہ رواں اختتام ہفتہ پر میونخ میں سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے جہاں وہ روسی وزیرخارجہ سیرگئی لاوروف اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے بھی ملیں گے۔ برلن میں چانسلر مرکل […]
ہیمبرگ (جیوڈیسک) جرمن دارالحکومت میں ہونے والے رنگارنگ فیشن شو میں خوبصورت ماڈلز نے نت نئے ملبوسات کے ساتھ ریمپ پر جلوے بکھیرے اور خوب داد وصول کی۔ خوبصورت ماڈلز نے جرمنی اور دنیا کے مشہور ترین فیشن ڈئیزائنر کے دیدہ زیب ملبوسات کے ساتھ ریمپ پر واک کی، نت نئے ملبوسات کو شائقین نے […]
ماسکو (جیوڈیسک) میخائل کلاشنکوف نے آٹومیٹک رائفل اے کے فورٹی سیون کی ایجاد سے دنیا بھر میں شہرت پائی۔ کلاشنکوف کو دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے خود کار ہتھیار تسلیم کیا جاتا ہے۔ میخائل نے یہ رائفل 1947ء میں تیار کی۔ وہ ہائی سکول کی تعلیم بھی مکمل نہ کر سکے تھے […]
ہیمبرگ (جیوڈیسک) جرمنی کی پارلیمنٹ نے انجیلا مرکل کو تیسری بار چانسلر منتخب کر لیا۔ مخلوط حکومت کے معاہدے پر دستخط کے بعد انجیلا مرکل کا چانسلر منتخب ہونا یقینی تھا، انہیں چھ سو اکتیس میں سے چار سو باسٹھ ووٹ ملے، وہ آئندہ چار سال تک یورپ کی ٹاپ معیشت کی سربراہی کریں گی۔ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز کرنے کے بعد پاکستانی ٹیم آج دوسرے معرکے میں دفاعی چیمپئن جرمنی کے خلاف میدان میں اترے گی۔ دھیان چند سٹیڈیم نئی دہلی میں جاری ہاکی ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم اپنے دوسرے گروپ میچ میں دفاعی چیمپئن جرمنی کے خلاف میدان میں اترے گی۔ میچ […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی نے امریکا سے ڈرونز کی خریداری روک دی ہے۔ ڈرونز سے غیر قانونی قتل نہیں کرنا چاہتے۔ دڑونز کی خریداری روکنے کے لئے ملک کی دو بڑی جماعتوں سوشل ڈیموکریٹس اور کنزرویٹو پارٹی نے ایک معاہدہ کیا ہے جسکا مسودہ اس نے حاصل کر لیا ہے۔ معاہدے میں ڈرونز کے ذریعے غیر […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی نے اپنے ملک میں تعینات برطانوی سفیر کو طلب کر کے جاسوسی کے معاملے پر احتجاج کرتے ہوئے وضاحت طلب کر لی ہے۔ جرمن وزارت خارجہ نے برطانوی سفیر سائمن میکڈانلڈ کو طلب کرتے ہوئے ان خبروں کی وضاحت مانگی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ برلن میں قائم برطانوی سفارت […]
میڈرڈ (جیوڈیسک) جرمن چانسلر اینگلا مرکل کے بعد امریکا کی خفیہ ایجنسی این ایس اے نے سپین میں بھی چھ کروڑ افراد کا فون ڈیٹا چرا لیا، ادھر امریکی جاسوسی کے بعد برازیل نے نئے انٹرنیٹ پرائیوسی قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ امریکا کی خفیہ ایجنسی نے اپنے اتحادیوں کو بھی نہ چھوڑا،جرمن […]
برلن (جیوڈیسک) برلن معروف امریکی پاپ گلوکارہ میڈونا نے جرمنی میں اپنے پہلے جِم کا افتتاح کر دیا ہے۔ ہارڈکینڈی فٹنس نامی یہ جم برلن میں پارٹنر شپ کے تحت قائم کیا گیا ہے۔ اس موقع پر میڈونا نے بتایا کہ وہ جسمانی مشقت کی عادی ہیں اور اس مقصد کے لیے انھیں رقص سب […]
ھیمبرگ (جیوڈیسک) جرمنی میں فاسفورس کی کان کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فاسفورس کی کان کے سربراہ نے کہا کہ کان میں دھماکے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے جن کی عمر 24 ، 25 اور 56 سال […]
جرمنی (جیوڈیسک) نے شام کے کیمیائی ہتھیاروں کو تلف کرنے کے لئے مالیاتی اور فنی تعاون کی پیشکش کر دی۔ جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ دمشق میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات بین الاقوامی فوجداری عدالت سے کرائی جائیں۔ اقوام متحدہ جرمنی نے شام کے کیمیائی ہتھیاروں کو تلف کرنے کے لئے مالیاتی اور […]
ہیمبرگ (جیوڈیسک) جرمنی میں گیس پلانٹ میں آگ لگنے کے بعد دھماکے سے سولہ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے ہوف مین گیس پلانٹ کے ایک کلو میٹر تک کے اطراف کو خالی کرا لیا ہے۔ لڈوگشیفن شہر کے نزدیکی گاں ہارٹتھاسن کے تین ہزار رہائشیوں کو فوری طور پر گاں چھوڑنے کا حکم دیا […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی کے عام انتخابات میں کرسچن ڈیموکریٹ یونین پارٹی نے کامیابی حاصل کر لی ہے، اینجلا مرکل تیسری بار جرمنی کی چانسلر بنیں گی۔عام انتخابات کے ابتدائی نتائج میں مرکل کی پارٹی کو حریف سوشل ڈیموکریٹس پر واضح برتری مل گئی۔ تاہم حکومت سازی کے لیے انہیں اتحادیوں کی مدد درکار ہوگی۔ مرکل […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں عام انتخابات کل ہورہے ہیں۔ انتخابات میں بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان سخت مقابلے کا امکان ہے۔ جرمنی میں پارلیمانی انتخابات کل ہوں گے۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی پارٹی کرسچین ڈیموکریٹس اور ان کے مد مقابل سوشل ڈیمو کریٹس کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ رائے عامہ کے تازہ […]
ہیمبرگ (جیوڈیسک) جرمنی میں چانسلر انجلا مرکل کی انتخابی ریلی میں مخالف پارٹی کے ڈرون طیارے نے دہشت پھیلا دی، کیمرہ نما یہ ائیر کرافٹ سٹیج کے سامنے آگرا۔ جرمن چانسلر انجلا مرکل ان دنوں بائیس ستمبر کو ہونے والے انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے ڈریسڈن DRESDEN میں اپنی […]
برلن (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق جرمن شہر لائپزگ میں ایک اعلی ترین عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان طالب علم لڑکیوں کو لازمی طور پر اپنے ہم جماعت لڑکوں کے ساتھ تیراکی کے اسباق لینا ہوں گے۔ یہ فیصلہ مراکش سے تعلق رکھنے والی ایک 13 سالہ لڑکی کی جانب سے عدالت […]
فرینکفرٹ (جیوڈیسک) جرمنی میں جدید ترین اور دلکش گاڑیوں کا سالانہ شو 14ستمبر سے عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ فرینکفرٹ میں ہونے والے اس کار شو میں جدت اور دلکشی کو ایک ساتھ یکجا کر دیا گیا ہے۔ بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے علاوہ نیٹ ورک کے ذریعے چلنے والی گاڑیوں کے […]
برلن (جیوڈیسک)جرمن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حبس بے جا میں رکھے گئے 40 بچوں کو بازیاب کرا لیا۔ مسیحی مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد نے ان بچوں کو دو عمارتوں میں یرغمال بنا رکھا تھا حکام جرمن پولیس نے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے فرقے کے زیر استعمال دو عمارتوں میں چھاپہ […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی کے آمر ایڈولف ہٹلر کی زندگی کے آخری چند گھنٹوں کا عینی شاہد ان کا ذاتی محافظ 96 سال کی عمر میں چل بسا۔ اسٹاف سارجنٹ Misch Rochus نے دوسری جنگ عظیم کے دوران زیادہ تر وقت ہٹلر کی حفاظت کا فریضہ انجام دیا۔ وہ سائے کی طرح ہٹلر کے ساتھ رہتا […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی فضائی کمپنی نے جرمنی کے لئے اپنی پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ فیصلہ حج پروزوں کے لئے جہاز کی دستیابی اور مسافروں کی کمی کے باعث کیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق رواں سیزن میں جرمنی کے روٹ پر مسافروں کی تعداد انتہائی کم ہو […]
امریکی (جیوڈیسک) پیانو کے ساز اور اپنے منفرد انداز سے شہرت پانے والے امریکی اینٹرٹینر لائبریس پر بننے والی فلم کا جرمنی میں پریمیئر ہوا۔ فلم میں لائبریس کا کردار مائیکل ڈگلس نے ادا کیا ہے۔ چمکتے دمکتے بھڑکتے لباس اور اس پر پیانو بجانے کا منفرد انداز، یہ پچاس کی دھائی کے امریکی پیانو […]